بچوں میں ڈاؤن سنڈروم کا شعور اجاگر کرنے کے لیے خصوصی باربی گڑیا متعارف

eAwazصحت

امریکی ملٹی نیشنل کمپنی ’میٹل‘ نے بچوں میں ڈاؤن سنڈروم کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کرنے کے لیے پہلی بار خصوصی باربی گڑیا متعارف کی ہے۔ خیال رہے کہ ڈاؤن سنڈروم ایک ایسی جنیاتی بیماری جس کے باعث انسان کو مختلف طبی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور دماغی نمو متاثر ہوتی ہے۔ ڈاؤن سنڈروم کے شکار افراد …

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ

eAwazصحت

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ ہو گئے۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں منکی پاکس کے 2 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔ نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاویداکرم کا کہنا ہے کہ منکی پاکس ابھی وبا کی شکل میں نہیں ہے، منکی پاکس کو ٹیسٹ کرنےکی سہولت موجودہے لیکن فی الوقت ویکسین نہیں ہے، بیرون …

کروندے کا رس پینے سے بار بار یوٹی آئی انفیکشن کا خطرہ ٹل سکتا ہے، تحقیق

eAwazصحت

برسبین: دنیا بھر میں پیشاب کی نالی کا انفیکشن عام ہے اور اس کیفیت میں کروندے (کرینبیری) کا رس پینا مفید ثاہت ہوسکتا ہے جس کے مزید شواہد آسٹریلیا سے ملے ہیں۔ یورینری ٹریکٹ انفیکشن (یوٹی آئی) سے بالخصوص خواتین زیادہ متاثر ہوتی ہیں اور یہ مرض ان پر بار بار حملہ آور ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں عام طور …

پاکستان اور ملاوی میں ملیریا انفیکشن سےاموات میں تیزی سے اضافہ

eAwazصحت

سربراہ عالمی فنڈ پیٹر سینڈز نے کہا ہے کہ شدید موسمی اثرات سے پاکستان اور ملاوی میں ملیریا انفیکشن سے ہونے والی اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں گزشتہ برس سیلاب کے بعد ملیریا انفیکشن کے کیسز 4گنا سے بڑھ کر 16لاکھ ہو گئے ہیں، رواں سال ملیریا کے عالمی دن پر …

ذہنی دباؤ پر قابو پانے سے حیاتیاتی زندگی بہتر بنائی جاسکتی ہے، نئی تحقیق

eAwazصحت

ذہنی دباؤ پر قابو پانے سے حیاتیاتی زندگی بہتر بنائی جاسکتی ہے، نئی تحقیق اگر آپ صحت مند اور فٹ ہیں تو آپ کے عضلات اور خلیے بالکل نوجوانوں کے جیسی کارکردگی دکھائیں گے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر آپ ذہنی دباؤ پر قابو پا لیں تو چند ہی روز میں اپنی حیاتیاتی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ …

بالوں کے سفید ہونے کا میکنزم دریافت

eAwazصحت

عمر بڑھنے کے ساتھ ہر فرد کے بالوں کی رنگت بدل جاتی ہے مگر ایسا ہوتا کیوں ہے یہ بات اب تک واضح نہیں تھی۔ مگر اب سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے بالوں کے سفید ہونے کا میکنزم دریافت کرلیا ہے، جس سے بالوں کی سفیدی کو روکنے یا ریورس کرنے میں مدد مل سکے گی۔ ایسے مخصوص …

ذیابیطس ٹائپ 2 لاعلاج مرض نہیں اس سے نجات ممکن ہے؛ طبی تحقیق

eAwazصحت

ذیابیطس ٹائپ 2 کو لاعلاج مرض سمجھا جاتا ہے مگر اس سے نجات ممکن ہے۔ Diabetes UK کے زیرتحت ہونے والے کلینیکل ٹرائل میں دریافت کیا گیا کہ جسمانی وزن میں کمی لاکر ذیابیطس ٹائپ 2 سے کم از کم 5 سال تک نجات پانا ممکن ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ کم کیلوریز والی غذا کا استعمال شروع کرنے …

گندم اور چاول کی ریفائن اقسام کا زیادہ استعمال ذیابیطس ٹائپ 2 کے پھیلاؤ کی ایک اہم وجہ

eAwazصحت

دنیا بھر میں ذیابیطس ٹائپ 2 کے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب لوگوں میں اس بیماری کے پھیلنے کی اہم ترین وجہ سامنے آگئی ہے۔ درحقیقت موجودہ عہد میں بیشتر افراد کی غذا انہیں ذیابیطس ٹائپ 2 کا شکار بنا رہی ہے۔ Tufts یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ گندم اور …

کورونا وائرس ذیابیطس میں انتہائی خطرناک اور جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے

eAwazصحت

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے کورونا وائرس انتہائی خطرناک اور جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ اب تک ہونے والی مختلف تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے کسی بھی وائرس کا شکار ہونے کے بعد شدید بیمار ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جن میں گلائیسیمک …

قبل از وقت رعشے کے مرض کی تشخیص اور علاج کے لیے نئی تکنیک وضع

eAwazصحت

فلیڈیلفیا: سائنس دانوں نے ایک نئی تکنیک وضع کی ہے جس کی مدد سے علامات کے ظاہر ہونے سے قبل رعشے کے مرض کی تشخیص اور علاج کے لیے کی جانے والی کوششوں میں تیزی لائی جاسکے گی۔ رعشے کے مرض کی تشخیص مشکل ہوتی ہے اس کی بنیادی وجہ فی الوقت اس کے لیے کوئی مخصوص ٹیسٹ کی عدم …