میک اپ برشز میں ٹوائلٹ سیٹ سے بھی زیادہ بیکٹیریاز موجود ہونے کا انکشاف

eAwazصحت

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بغیر دھلے میک اپ برشز میں ٹوائلٹ سیٹ سے بھی زیادہ بیکٹیریاز موجود ہوتے ہیں۔ کاسمیٹک ٹولز بنانے والے برانڈ ’اسپیکٹرم کلیکشنز‘ کی جانب سے کی گئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بیڈروم، وینٹی، برش بیگ، میک اپ بیگ، باتھ روم ہولڈر یا دراز میں رکھے ہوئے میک اپ …

’ٹروپ سینسر‘ نیا سینسر جو ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی جان بچا سکتا ہے

eAwazصحت

سیاٹل، امریکہ: امراضِ قلب میں دل کے دورے کے فورا بعد سب سے ضروری ٹیسٹ ٹروپونِن لیول کا ہوتا ہے۔ اب کلائی پر پہنا جانے والا ایک سینسر ایمرجنسی روم میں اس کا پتا لگا سکتا ہے بلکہ مرض کی مزید پیچیدگیوں پر بھی نظر رکھتا ہے۔ فی الحال امریکی شہر سیاٹل میں واقع ہاربرویو میڈیکل سینٹر میں اس کی …

بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 ہزار سے زائد کوویڈ کیسز رپورٹ

eAwazصحت

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے بڑھنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 ہزار سے زائد کوویڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں آج رپورٹ کیسز کی تعداد 10 ہزار 158 ہے جبکہ گزشتہ روز 7 ہزار 830 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، وزارت صحت کا کہنا ہے …

آلودہ ہوا سےصحت مند پھیپھڑے مختصر مدت میں سرطان زدہ ہو سکتے ہیں؛ تحقیق

eAwazصحت

لندن: ایک پریشان کن تحقیق سامنے آئی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ آلودہ ہوا میں صرف تین سال گزارنے سے بھی پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ کل 33 ہزار افراد پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہوا میں آلودگی کے باریک ذرات کی بہتات صرف تین برس کے مختصر عرصے میں پھیپھڑوں کے خلیات …

2 برس کے دوران 6 لاکھ 11 ہزار پاکستانی تپِ دق کا شکار ہوئے

eAwazصحت

پاکستان میں گزشتہ 2 برس کے دوران 6 لاکھ 11 ہزار افراد تپِ دق کا شکار ہوئے جبکہ 48 ہزار ایچ آئی وی منفی اور 21 سو ایچ آئی وی مثبت افراد تپِ دق کے سبب انتقال کر گئے لیکن صرف 55 فیصد کیسز ہی رپورٹ ہوسکے۔ رپورٹ کے مطابق یہ بات ’اسٹاپ ٹی بی پاکستان‘ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر …

فضائی آلودگی انسانی پھیپھڑوں میں خلیوں کو فعال کر کے کینسر کا سبب بن سکتی ہے

eAwazصحت

لندن: ایک تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا ہے کہ فضائی آلودگی انسانی پھیپھڑوں میں موجود غیر فعال خلیوں کو فعال کر کے پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق کاروں اور بسوں سے نکلنے والے زہریلے دھوئیں میں صرف تین سالوں تک سانس لینے سے غیر فعال خلیے دوبارہ فعال ہوسکتے ہیں۔ جرنل نیچر …

ٹائپ ٹو ذیابیطس کی پیشگوئی کے خطرے سے آگاہ کرنے والا نیا ٹیسٹ تیار

eAwazصحت

ایڈنبرا: سائنسدانوں نے ڈی این اے کو پڑھنے والا ایک نیا ٹیسٹ بنایا ہے جو کئی برس قبل ہی کسی بھی شخص کے لیے ٹائپ ٹو ذیابیطس کی پیشگوئی کرسکتا ہے۔ ماہرین ایک عرصے سے کہتے رہے ہیں کہ خون میں موجود ڈی این اے، ذیابیطس کی خبر بہت پہلے دے سکتا ہے۔ اس کے لیے ڈی این اے میتھائلیشن …

سن اسکرین کا باقاعدگی سے استعمال عمر بڑھنے کے عمل کو کم ظاہر کرتا ہے: تحقیق

eAwazصحت

اگر آپ اپنی جلد کو سیاہ دھبوں اور جھڑیوں جیسے دیگر مسائل سے دور رکھنا چاہتے ہیں تو ’سن اسکرین‘ (sun screen) کا استعمال لازمی کریں۔ سن اسکرین نہ صرف آپ کو سورج کی خطرناک الٹرا وائلٹ (UV) شعاعوں سے بچاتی ہے بلکہ جلد کو کینسر جیسی خطرناک بیماری سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔ ساحل سمندر پر جانا ہو یا …

پاکستانی بچوں میں کالا موتیا کا مرض وبا کی صورت اختیار کرگیا

eAwazصحت

راولپنڈی: پاکستانی بچوں میں کالا موتیا (گلوکوما) کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے تدارک کے لیے بروقت علاج ضروری ہے۔ اس تشویشناک صورتحال میں بچوں کو بینائی کی محرومی سے بچانے کے لیے الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال میں روز 22 سے 25بچوں کی سرجری ہونے لگی بروقت سرجری سے بچوں کو کالا موتیا کے باعث مستقل بینائی …

وزن گھٹانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس میں کمی ممکن ہے

eAwazصحت

آکسفورڈ: زائد وزن خود درجنوں امراض کی وجہ ہے اور اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وزن گھٹانے سے دل پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ یہ اثرات اگلے پانچ برس تک برقرار رہتے ہیں تھوڑا وزن بڑھنے سے بھی اس پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ عام بات …