برطانیہ نے مستقبل کے وبائی امراض کی نئی شکلوں کی شناخت کے لیے جینیاتی ابتدائی انتباہی نظام تیار کیا ہے۔ برطانوی اخبار دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق، برطانیہ کے کیمبرج شائر میں ویلکم سینگر انسٹی ٹیوٹ کے محققین سانس کے وائرس میں جینیاتی تبدیلیوں کی نگرانی کے لیے ایک اہم ٹیکنالوجی تیار کر رہے ہیں تاکہ خطرناک نئی اقسام …
کرہِ ارض پرلاکھوں اقسام کی پھپھوند کا انسانی خلیات پر حملےکا پہلا واقعہ
کلکتہ: بھارت میں دنیا کا پہلا انوکھا طبی معاملہ رونما ہوا ہے جس میں پودے کی پھپھوند سے ایک شخص متاثر ہوا ہے اور اب بھی زیرِ علاج ہے۔ کلکتہ سے تعلق رکھنے والے 61 سالہ شخص کو کھانسی، نگلنے میں دقت، کمزوری اور آواز کے بھاری پن کی شکایت ہے۔ متعدد طبی ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوا ہے کہ …
پالتو جانور بچوں میں کھانے کی الرجیز کےخطرات کو کم کر سکتے ہیں، تحقیق
فوکوشیما: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پالتو جانور بچوں میں کھانے کی الرجیز کےخطرات کو کم کر سکتے ہیں۔ جاپانی محققین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ چھوٹے بچے جن کے ساتھ ان کے گھر میں پالتو کتے تھے ان کے دودھ، انڈے اور گری دار میووں سے …
ذہنی تناؤ، ڈپریشن اور اینزائٹی سے دماغ تیزی سے بوڑھا ہوسکتا ہے؛ تحقیق
لندن: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مسلسل ڈپریشن اور بے چینی (اینزائٹی) سے دماغ اصل عمر سے بوڑھا ہوجاتا ہے۔ ماہرین نے جو سب سے بڑا فرق دریافت کیا ہے وہ اصل عمر اور دماغی عمر کے درمیان دو سال کا فرق ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ذہنی تناؤ، ڈپریشن اور اینزائٹی یا بے چینی سے …
چلی میں پہلی مرتبہ انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص
چلی میں پہلی مرتبہ انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے وزارت صحت نے کہا ہے کہ برڈ فلو کی تصدیق 53 سالہ شخص میں ہوئی، جن میں انفلوئنزا کی شدید علامت پائی گئی ہیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ برڈ فلو سے متاثرہ شخص کی حالت بہتر …
میگنیشیئم کی زائد مقدار کھانے سے دماغ سکڑنے کا خطرہ کم ہوسکتا ہے؛ تحقیق
آسٹریلیا: پوری دنیا حافظے کی کمزوری، ڈیمنشیا اور الزائیمر کی گرفت میں آتی جا رہی ہے۔ تاہم حفاظتی طب کے تحت عام افراد اپنی غذا میں میگنیشیئم بڑھا کر اس خطرے سے بچ سکتے ہیں۔ اس ضمن میں بالخصوص خواتین کو زیادہ فائدہ ہوسکتا ہے۔ میگنیشیئم کھانے سے ایک جانب دماغ تندرست رہتا ہے تو دوسری جانب اس میں انحطاطی …
لیوکیمیا کی تجرباتی دوا ’ری ویونِب‘ سے تیسرا مریض مکمل شفایاب
ٹیکساس: لیوکیمیا کے آخری درجے پر موجود اب تیسرے فرد کو لیوکیمیا جسے موذی سرطان سے نجات مل گئی ہے جس پر پہلے تمام ادویہ ناکام ہوچکی تھیں۔ امریکا سے ایک اچھی خبر آئی ہے جس میں ’ری ویونِب‘ نامی گولی سے تیسرے مریض کا بلڈ کینسر مکمل طور پر ختم ہوگیا ہے۔ اس طبی آزمائش کا ایک طویل عرصے …
چکنائی اور مٹھاس والی غذاؤں کو فوقیت دینے کا تعلق دماغ سے ہے؛ تحقیق
کلون: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ فرینچ فرائز، کرسپ اور چاکلیٹ بار کے زیادہ کھائے جانے کا تعلق قوتِ ارادی کم ہونے سے زیادہ دماغ سے ہے جس کی وجہ سے ہم زیادہ چکنائی اور مٹھاس والی غذاؤں کو فوقیت دیتے ہیں۔ جرمنی کے میکس پلانک اِنسٹیٹیوٹ اور امریکا کی ییل یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی …
ٹریفک کا شور آپ کا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے؛ تحقیق
بیجنگ: خبردار، اگر آپ مصروف روڈ اور ٹریفک کے شور والے علاقے کے قریب رہتے ہیں تو کچھ عرصے بعد یہ شور آپ کا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے۔ جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) کے مطابق ٹریفک کے شور اور بلڈ پریشر کے درمیان تعلق سامنے آیا ہے۔ اس سے قبل کئی مطالعے و مشاہدے …
بادام خون میں گلوکوز کی سطح کو منظم رکھنے کے لئے اہم جز ثابت؛ تحقیق
دو نئی امریکی تحقیقی مطالعات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کھانے سے پہلے بادام کھانے سے ذیابیطس اور موٹاپے کے شکار افراد بلڈ شوگر کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ مذکورہ تحقیق کے لئے محققین نے 2 تحقیق ایک طویل مدت اور ایک مختصر دورانیے کی کیں۔ طویل مدت تحقیق 3 ماہ جبکہ مختصر مدت تحقیق 3 دن پر مشتمل …