سندھ میں کورونا کے کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ریکارڈ

eAwazصحت

کراچی: سندھ میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہو رہا ہے، جس پر طبی ماہرین نے شہریوں کو چہرے پر ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں کورونا کے کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ریکارڈ ہو رہا ہے۔ صوبے میں کورونا کے مزید 69 …

کیا زیادہ کافی کا پیا جانا وزن کم رکھنے میں مدد دے سکتا ہے؟

eAwazصحت

لندن: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خون میں کیفین کی زیادہ مقدار لوگوں کو کم وزن رہنے میں مدد دے سکتی ہے۔ امپیریل کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ کیفین کے جسم میں استحالہ ہونے کی رفتار وزن پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔ البتہ …

جان لیوا فنگس ‘کینڈیڈا اوریس’ کا انفیکشن امریکا میں تیزی سے پھیلنے لگا

eAwazصحت

جیورجیا: امریکی سرکاری ہیلتھ ایجنسی، سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) نے خبردار کیا ہے کہ کینڈیڈا اوریس (فنگس کی ایک قسم) صحت عامہ کے لیے خطرناک بنتی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2021 میں اس فنگس کے ادویات کے خلاف مزاحمت کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ یہ فنگس …

روز مرہ اشیاء میں پائے جانے والے ممکنہ زہریلے کیمیا انسانی نشونما میں تبدیلی کا سبب

eAwazصحت

لاس اینجلس: ایک نئی تحقیق کے مطابق روز مرہ کی بنیاد پر استعمال کی جانے والی اشیاء (غذاؤں کےلفافے، میک اپ اور کارپٹ) میں پائے جانے والے ممکنہ زہریلے کیمیا انسانوں کی نشونما کے لیے ضرورتی ہارمونل اور تحولی اطوار میں تبدیلی کا سبب بن رہے ہیں۔ تحقیق میں محققین نے بچوں، نوجوانوں اور بڑی عمر کے افراد کے خون …

برڈ فُلو کے خلاف دو نئی ویکسین کارآمد ثابت

eAwazصحت

ایمسٹر ڈیم: ہالینڈ میں شعبہ حیوان سے وابستہ ایک تحقیقی مرکز نے دو نئی ویکسین بنانے کا اعلان کیا ہے جو برڈ فلو کے خلاف بہت مؤثر ثابت ہوئی ہیں۔ ولندیزی حکومت نے پہلے تجربے کے بعد باضابطہ طورپراس کا اعلان بھی کیا ہے۔ ان میں سے ایک ویکسین فرانس کی کیوا انیمل ہیلتھ نے بنائی ہے اور دوسری جرمن …

دواسازی کی بڑی کمپنی سنوفی نے اپنے انسولین کی قیمت کو کم کر دیا

eAwazصحت

دواسازی کی بڑی کمپنی سنوفی نے اپنے انسولین کی قیمت کو کم کر دیا انسولین کی قیمتوں کو محدود کرنے سے مریضوں کے پیسے کی بچت ہوتی ہے، لیکن منشیات بنانے والوں کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔ دواسازی کی بڑی کمپنی سنوفی نے اپنے انسولین کی قیمت کو محدود کر دیا ہے، جو امریکہ میں زندگی بچانے والی ادویات کے …

ذہنی تناؤ اور دماغی صلاحیت کے درمیان گہرا تعلق ہے، سائنسی تحقیق

eAwazصحت

اٹلانٹا: ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہےکہ ذہنی تناؤ اور دماغی صلاحیت کے درمیان گہرا تعلق ہوتا ہے اور اسے کم کرکے ہم اپنے دماغ کو توانا اور بہتر رکھ سکتے ہیں۔ جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن (جاما) کے اوپن نیٹ ورک میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق جیسے ہی ہمارا اسٹریس بڑھتا ہے ویسے ہی یادداشت، ارتکاز، …

این آئی ایچ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 133 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

eAwazصحت

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 133 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح 2 اعشاریہ 7 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 917 ٹیسٹ کیے …

وزیرصحت کی والدین سے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی اپیل

eAwazصحت

وزیرصحت عبدلقادر پٹیل نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں۔ رپورٹ کے مطابق عبدالقادر پٹیل نے اپنے بیان میں کہا کہ پہلے مرحلے میں سندھ اور پنجاب میں شروع کی گئی پولیو مہم 17 مارچ تک جاری رہے گی۔ ساتویں قومی مردم شماری کی سرگرمیوں کی …

نیند کی کمی کا بے چینی اور ڈپریشن سے براہ راست تعلق ہے؛ طبی تحقیق

eAwazصحت

ماہرین صحت کے مطابق آرام اور بھرپور نیند ہماری روزمرہ زندگی میں نہایت اہم ہے کیونکہ ان دونوں کا ہماری جسمانی اور ذہنی صحت کی بہتری سے براہ راست تعلق ہے۔ لیکن اس کے باوجود اس اہم صحت کے معاملے کو نہ صرف نظر انداز کیا جاتا ہے بلکہ روز مرہ کی سرگرمیوں کے لیے اسے قربان بھی کیا جاتا …