واشنگٹن: اگرچہ سیب کو صحت کے لحاظ سے درجہ اول کے پھل کا درجہ حاصل ہے لیکن اس دوڑ میں ماہرین نے اب بالخصوص جنگلی بلیو بیری کو بھی شامل کرلیا ہے۔ اگرچہ سیب کے علاوہ کھجور، اسٹرابری، کیلے وغیرہ کے بھی شاندار فوائد ہیں تاہم امریکی ماہرِ غذائیات، ڈینیئل کرمبل اسمتھ نے کہا ہے کہ ہلکی رنگت والی یعنی …
ایچ تھری این ٹو انفلوئنزا وائرس سے بھارت میں دو اموات
ممبئی: بھارت میں انفلوئنزا کی قدرے غیرمعروف قسم ایچ تھری این ٹو سے دو مریضوں کی ہلاکت کے بعد اس کےپھیلاؤ میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق نمی سےبھرپور موسم اور فضائی آلودگی سے انفلوئنزا اے کی ذیلی قسم کا وائرس ایچ تھری این ٹو تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جس سے اولین اموات کرناٹکا اور ہریانہ میں …
پروسٹیٹ کینسر کا خطرہ رنگ برنگی پھل اور سبزیاں کھانے سے کم کیا جاسکتا؛ تحقیقی
آسٹریلیا: ایک تحقیقی مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ بالخصوص رنگ برنگی پھل اور سبزیاں کھانے سے پروسٹیٹ کینسر کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے ماہرین نے زور دے کرکہا ہے کہ مرد حضرات اپنی خوراک میں شوخ رنگ کے پھل اور سبزیاں ضرور استعمال کریں۔ ان پھلوں اورسبزیوں میں ایسے خرد …
کافی ہمارے سینٹرل نروس سسٹم پرکیسےاثرانداز ہوتی ہے؟
کافی (coffee) میں عموماً کیفین کی مقدار چائے کے ایک کپ کی نسبت زیادہ ہوتی ہے، کیفین سے ہم زیادہ بیدار رہتے ہیں اور یہ جگائے رکھنے کے لیے زیادہ پسند کی جاتی ہے۔ کافی ہمارے سینٹرل نروس سسٹم پر اثر کرتی ہے جس سے ہم زیادہ چوکس اور جاگے رہتے ہیں لیکن ممکنہ طور پر زیادہ ہوشیار یا بیدار …
وزن میں کمی کی دوائی سیمگلوٹائڈ NHS کے استعمال کے لیے منظور شدہ
امریکہ میں مقبولیت حاصل کرنے والے وزن میں کمی کے جاب کو NHS نے انگلینڈ میں استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ اینڈ کیئر ایکسی لینس (NICE) نے نتیجہ اخذ کیا کہ Semaglutide، جسے Wegovy کے نام سے فروخت کیا جاتا ہے، محفوظ، موثر اور سستی ہے۔ جلد میں انجیکشن کے ذریعے پہنچائی …
موٹاپے کا ذمہ دار آلو نہیں؛ ماہرینِ صحت
آلو کے استعمال کو اکثر صحت کے مسائل جیسے موٹاپے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے لیکن یہ صرف ایک غلط فہمی ہے۔ آلو بلاشبہ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزی ہے جوکہ پوری دنیا میں کھائی جاتی ہے اور اسے فرائی، گرل یا ابال کر کئی طریقوں سے تیار کیا جا سکتا ہے۔ صحت کے مسائل اور موٹاپے …
کمبوڈیا میں برڈ فلو سے پہلی ہلاکت، عالمی ادارہ صحت تشویش میں مبتلا
کمبوڈیا: پرندوں میں پھیلنے والی بیماری، برڈ فلو اگرچہ اب کئی چھوٹے بڑے ممالک میں نوٹ کی گئی ہے لیکن کمبوڈیا میں اس سے پہلی ہلاکت ہوئی ہے جس نے عالمی ادارہ صحت سمیت دیگر تنظیموں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گزشتہ ہفتے کمبوڈیا میں 11 سالہ بچی ہلاک ہوئی ہے جس کے متعلق …
انٹرمٹنٹ فاسٹنگ امراضِ قلب یا کینسر کے خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں
نیو یارک: ایک نئی تحقیق کے مطابق وقفے وقفے سے فاقے (انٹرمٹنٹ فاسٹنگ) امراضِ قلب یا کینسر کے خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں۔ ماؤنٹ سینیائی کے محققین کی جانب سے چوہوں پر کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ ناشتہ چھوڑنے سے وائٹ بلڈ سیل کی تعداد میں 90 فی صد تک کمی آئی۔ یہ …
سوشل میڈیا کا کم استعمال اپنے متعلق خیالات کو بہتر کرتا ہے
واشنگٹن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو نوجوان سوشل میڈیا کے استعمال میں نصف کمی لاتے ہیں ان کے اپنے جسم کے متعلق خیالات ایک مہینے کے اندر بہترہوجاتے ہیں۔ دنیا بھر میں نوجوان روزانہ کی بنیاد پر کئی گھنٹے اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں۔ اس وقت کا بڑا حصہ انسٹاگرام، ٹِک ٹاک اور اسنیپ چیٹ جیسی ایپلی …
انسداد پولیو سے آگاہی کیلئے ٹرک آرٹ منصوبے کا افتتاح
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کیماڑی ٹرک اڈے پر انسداد پولیو کی آگاہی کےلیے ٹرک آرٹ منصوبے کے افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالحمید جمانی، ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر ثاقب شیخ بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ میری وزارت کے دوران صرف 20 پولیو کیسز سامنے آئے۔ …