آٹزم کے شکار بچوں کی مدد کرنے والا استاد روبوٹ

eAwazصحت

وکٹوریا، کینیڈا: آٹزم اور دیگر اقسام کے عارضوں کے شکار بچوں میں اکستاب اور سیکھنے کا عمل شدید متاثر ہوتا ہے۔ اب ان بچوں کے لیےایک جدید ترین انسان دوست روبوٹ ’کیو ٹی‘ بنایا گیا ہے۔ جامعہ واٹرلو کی ڈاکٹر کرسٹین ڈوٹنہاں اور ان کےساتھیوں نے عوامی تدریس کے لیے روبوٹ بنایا ہے جس کے بالخصوص کمزور طلباوطالبات پر مثبت …

آنتوں میں باول موومنٹ بڑھانے کےلیے تھرتھراتے کیپسول کی کامیاب آزمائش

eAwazصحت

جارجیا: دائمی قبض کئی امراض کی وجہ بنتا ہے اور اب ماہرین نے اس کے علاج کے لیے کسی دوا کے بغیر تھرتھراتا کیپسول بنایا ہے جو بالغان میں قبض سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت کو دوگنا کرکے ان کی تکلیف کو رفع کرسکتا ہے۔ جرنل آف گیسٹراینٹرولوجی میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق میڈیکل کالج آف جارجیا اور …

اسٹیم سیل تھراپی سے ایچ آئی وی میں مبتلا دنیا کا تیسرا مریض شفایاب

eAwazصحت

فرانس: ایچ آئی وی اور ایڈز سے دنیا بھر میں ہرسال ساڑھے تین کروڑ افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں اور اب اسٹیم سیل (خلیاتِ ساق) تھراپی سے دنیا کا تیسرا مریض مکمل طور پر شفایاب ہوچکا ہے۔ اس مریض کو ’ڈسلڈروف کا مریض‘ کہا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مریض لیوکیمیا (بلڈ کینسر) کا شکار تھا اور …

جسم میں کینسر کے تیزی سے پھیلنے کی اصل وجہ سائنسدانوں نے دریافت کرلی

eAwazصحت

سائنسدانوں نے جسم کے اندر کینسر کے پھیلنے کی بنیادی وجہ کو شناخت کر لیا ہے اور یہ دریافت مستقبل قریب میں اس جان لیوا مرض کے علاج میں مددگار ثابت ہوگی۔ امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیق میں ڈی این اے کے ایسے حصوں کی نشاندہی کی ہے جو کینسر کو پھیلنے میں مدد فراہم کرتے …

ادرک کھانے سے جسم کا قدرتی دفاعی نظام متحرک ہوجاتا ہے: جرمن ماہرین

eAwazصحت

لائپزگ، جرمنی: جرمن ماہرین نے ثابت کیا ہے کہ ادرک کھانے سے جسم کا قدرتی دفاعی نظام متحرک ہوجاتا ہے۔ ٹیکنیکل یونیورسٹی آف میونخ میں واقع لائبنز انسٹی ٹیوٹ فار فوڈ بائیلوجی کے ماہرین نے کہا ہے کہ تیزبووالی ادرک بالخصوص فوری طور پر خون کے سفید خلیات کو انتہائی متحرک (ہائی الرٹ) کے درجے پر لے جاتی ہے اور …

کووڈ 19 کا بہت سستا اور مؤثر ٹیسٹ، جو1000 گنا بہتر شناخت کرسکتا ہے

eAwazصحت

واشنگٹن: امریکی ماہرین نے کووڈ 19 کی شناخت کے لیے ایک بہت سستا اور مؤثر ٹیسٹ بنایا ہے جو ایک ڈالر میں 1000 گنا زائد حساسیت سے اس کے وائرس کی شناخت کرسکتا ہے۔ جامعہ واشنگٹن میں واقع مک کیلوے اسکول آف انجینیئرنگ سے وابستہ گائے گینن اور سری کانت سِنگامینینی نے مشترکہ طورپر یہ کام کیا ہے۔ دونوں ماہرین …

اسٹرابری قلبی صحت کو بڑھاسکتی ہے؛ ماہرین

eAwazصحت

بوسٹن: امریکہ میں بیریوں کی افادیت کی سالانہ میٹنگ میں ماہرین نے کہا ہے کہ انہیں مزید ثبوت ملے ہیں کہ اسٹرابری قلبی صحت کو بڑھاسکتی ہے۔ الینوائے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے وابستہ پروفیسر برٹ برٹن فری مین کہتے ہیں کہ اگر غذا میں پھل کا حصہ غائب کردیا جائے تو اس سے امراضِ قلب اور ذیابیطس کا خطرہ …

افریقہ میں ماربرگ وائرس سے ہلاکتوں کی تصدیق

eAwazصحت

جنوبی افریقا: کووڈ 19 کی تباہ کاریوں کے بعد اب ایک نئی وبا کی گونج ہے جو ماربرگ وائرس کی صورت میں موجود ہے۔ اس کی وجہ سے ایکویٹوریئل (استوائی) گنی میں اب تک 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ یہ تمام افراد پڑوسی ملک کیمرون کے ایک جنازے میں شریک ہوئے تھے۔ ڈبلیوایچ او کے مطابق اس …

اورل ہیلتھ سےدماغی امراض اور فالج کا خطرہ بڑھ سکتا ہے

eAwazصحت

نیویارک: منہ کی اندرونی صحت نہ صرف امراضِ معدہ سے محفوظ رکھتی ہے بلکہ اس کے متاثر ہونے سے دماغی امراض اور فالج کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔ ڈاکٹر ایک عرصے سے کہتے آرہے ہیں کہ اپنے منہ کی اندرونی صحت (اورل ہیلتھ) کا خیال رکھیں کیونکہ منہ کی گندگی پورے بدن کو متاثر کرکے طرح طرح کے امراض …

این ایچ جی آرآئی کا بچوں میں پہلی مرتبہ ایک نئی دماغی بیماری کا انکشاف

eAwazصحت

لندن: تین بچوں میں ایک بالکل نیا دماغی و اعصابی عارضہ دریافت ہوا جس میں بچے ہاتھوں اور جسمانی اعضا کو حرکت دینے اور بولنے میں دقت محسوس کرتے ہیں اور اس کی وجہ جینیاتی بتائی جارہی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف ہیلتھ اور نینشل ہیومن جینوم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (این ایچ جی آرآئی) کے غیرتشخیصی امراض کے پروگرام کے …