نوزائیدہ بچوں کو بہرے پن سے بچانے میں مددگار نیا طریقہ دریافت خیال کیا جاتا ہے کہ نوزائیدہ بچے بعض طبی پیچیدگیوں کے باعث کم قوت سماعت کی طاقت کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں، جس میں سے بعض بچوں کے مستقل بہرے بننے کے امکانات بھی ہوتے ہیں اور ایسے کیسز میں ڈاکٹرز بچوں کو پیدائش کے فوری بعد اینٹی …
فضائی آلودگی اور نوجوانوں کے بلڈ پریشر کے درمیان منفی تعلق کا انکشاف
لندن: سائنس دانوں کو اس بات کا علم تو ہے کہ فضائی آلودگی ہماری صحت کے لیے کینسر جیسی سنجیدہ نوعیت کے مسائل کا سبب بن سکتی ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اس کے نوجوانوں کے بلڈ پریشر پر بھی منفی اثرات ہوسکتےہیں۔ کنگز کالج لندن کی رہنمائی میں کی جانے والی اس تحقیق میں …
وٹامن ڈی ذیابیطس سے پہلی کیفیت کو مکمل مرض سے روک سکتی ہے
لندن: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ ذیابیطس کے کنارے پر ہوتے ہیں وہ جلد یا بدیر اس کے چنگل میں جکڑے جاتے ہیں۔ اس کیفیت میں وٹامن ڈی کی سپلیمنٹ کھانے سے اس خطرے کو ایک حد تک ٹالا جاسکتا ہے۔ سات فروری کو اینلس آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق اگر پری …
پاکستان میں 42 فیصد بچوں کے اسٹنٹنگ کا شکار ہونے کا انکشاف
پاکستان میں 42 فیصد بچوں کے اسٹنٹنگ کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے اہداف پر پارلیمانی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ یونیسف حکام نے ٹاسک کو بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان میں 9.4 فیصد لڑکے اور9 فیصد لڑکیاں موٹاپے کا شکار ہو رہے ہیں جبکہ 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ہیں۔ یونیسف …
دوا ساز کمپنیوں کا ایک ہفتے بعد دواؤں کی پیداوار بند کرنے کا اعلان
فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے رہنما قاضی منصور دلاور کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے سے خام مال مہنگا ہوگیا ہے جبکہ بجلی اور گیس بھی مہنگی ہوچکی ہے، ایسے میں موجودہ قیمت پر دوا بنانا ممکن نہیں رہا۔ ان کا کہنا تھاکہ ایک ہفتے بعد ادویات کی پیداوار بند کردیں گے، ڈالر کی قدر میں بے تحاشا اضافہ ادویات …
ڈوپانائن بڑھانے والی دوا اعصابی سوزش کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، تحقیق
اٹلانٹا: امریکا کی ایموری یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دماغ میں ڈوپانائن (خوشی کا احساس اور حوصلہ دلانے والا ہارمون) بڑھانے والی دوا ڈپریشن سے متعلقہ اعصابی سوزش کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ دنیا بھرکی متعدد تجربہ گاہوں میں یہ بات دیکھی گئی ہے کہ سوزش دماغ کے ’ریوارڈ پاتھویز‘ …
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن4 فروری کو منایا جا رہا ہے۔ پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ سال پاکستان میں کینسر کے 178,000 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے اور اندازاً …
سویا میں فالج اور دیگر قلبی مسائل کے کم خطرات ہیں، تحقیق
الینوائے: ’خاموش قاتل‘ کے طور پر جانے جانی والی کیفیت بلند کولیسٹرول ہمارے لیے امراضِ قلب اور فالج کے خطرات کو بڑھا دیتی ہے۔ ان نقصانات سے بچاؤ کے پیشِ نظر جسم میں کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے کے لیے اسٹیٹنس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ البتہ، ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اس معاملے میں سویا بین …
کورونا وبا اب بھی بین الاقوامی تشویش کا باعث ہے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وبا اب بھی بین الاقوامی تشویش کا باعث ہے۔ ادارے کے مطابق، کورونا وبا سےمتعلق پبلک ہیلتھ ایمرجنسی ابھی برقرار ہے۔ حکّام کا کہنا ہے کہ کمیٹی متفق ہےکہ کورونا وبا اب بھی خطرناک متعدی بیماری ہے۔ ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ کو اب 3 سال سے …
بین الاقوامی پروازوں کے استعمال شدہ پانی میں کورونا وائرس کا انکشاف
لاہور / اسلام آباد: بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے استعمال شدہ پانی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد بین الاقوامی پروازوں کی مکمل چیکنگ اور نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ نے ایوی ایشن حکام کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کے …