عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وبا اب بھی بین الاقوامی تشویش کا باعث ہے۔ ادارے کے مطابق، کورونا وبا سےمتعلق پبلک ہیلتھ ایمرجنسی ابھی برقرار ہے۔ حکّام کا کہنا ہے کہ کمیٹی متفق ہےکہ کورونا وبا اب بھی خطرناک متعدی بیماری ہے۔ ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ کو اب 3 سال سے …
ذیابیطس کے مریضوں میں شکر کی بار بار کمی بینائی کیلیے خطرناک قرار
نیویارک: اگرچہ ذیابیطس کے مریضوں کو بینائی میں کمی کا خطرہ لاحق رہتا ہے لیکن جن مریضوں کی شکر بار بار اچانک کم ہوجاتی ہے ان کی آنکھوں کو قدرے زیادہ نقصان ہوسکتا ہے۔ اس طرح خون میں بار بار شکر کی کمی سے ذیابیطس سے وابستہ بینائی کے مسائل بھی پیچیدہ ہوسکتے ہیں۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی آف میڈیسن کے …
ذیابیطس میں مبتلا افراد میں کینسر سے موت کے خطرات دُگنے ہوجاتے ہیں
لیسٹر: ایک نئی تحقیق کے مطابق ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا افراد کے عام لوگوں کی نسبت مخصوص اقسام کے کینسر سے موت کے خطرات دُگنے ہوجاتے ہیں۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ذیابیطس میں مبتلا مریضوں کی پتے، آنتوں یا جگر کے سرطان سے موت واقع ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ جرنل ڈائبیٹولوجیا میں شائع …
کیماڑی میں پراسرار بیماری پھیلنے کا انکشاف، 1 ماہ میں 20 سے زائد اموات
کراچی: کیماڑی میں پراسرار بیماری پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث ایک ماہ میں 20 سے زائد افراد کے انتقال کے بعد سرکاری مشینری بھی متحرک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی میں 2 ہفتوں کے دوران 16 بچے بھی جان سے گئے۔ ڈی سی کیماڑی مختار علی ابڑو نے معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خدشہ ہے …
سردیوں میں اسٹروک یا ہارٹ اٹیک کے خطرات بڑھ جاتے ہیں
سردیوں میں یوں تو صحت کے حوالے سے متعدد پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں جیسے عمومی طور پر نزلہ زکام، گلے کی تکلیف، فلو اور دیگر موسمی بیماریاں وغیرہ، لیکن اس میں سب سے اہم اور خطرناک معاملہ امراض قلب ہے۔ دراصل درجہ حرارت کے گرتے ہی خون کی شریانیں تنگ ہوجاتی ہیں جس سے اسٹروک یا ہارٹ اٹیک کے خطرات …
گیس کے چولہے پر کھانا بنانا صحت کیلیے آلودہ شہر میں رہنے سے زیادہ نقصان دہ قرار
لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گیس پر کھانا بنانا صحت کے لیے آلودہ شہر میں رہنے سے زیادہ نقصان دہ ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق ٹیلی ویژن پر باورچی حضرات برقی چولہوں کے متبادل استعمال کرتے ہیں لیکن اس سے نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ اور پارٹیکیولیٹ میٹر(ٹریفک کے دھوئیں میں موجود ذرات) بنتے ہیں۔ یہ بخارات پھیپھڑوں …
وٹامن ڈی سپلیمنٹ موٹاپے کا شکار افراد کے لیے زیادہ مؤثر نہیں ہوتیں: تحقیق
گلوکسٹرشائر: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ موٹاپے کا شکار افراد، جن کا باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) 30 سے زیادہ ہوتا ہے، کے لیے اتنی مؤثر نہیں ہوتیں جتنی 25 سے کم بی ایم آئی والے افراد کے لیے مفید ہوتی ہیں۔ ماہرِ غذا ئیت ڈاکٹر لِنیا پٹیل نے برطانیہ میں 40 …
ناخن پالش خشک کرنے والی مشین کینسر کا سبب قرار
ناخن پالش خشک کرنے والی مشین کینسر کا سبب قرار سان ڈیاگو: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ناخن پالش خشک کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی مشین کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سان ڈیاگو کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہواکہ ناخن پالش ڈرائیر کا استعمال انسانی خلیوں کے …
کھانوں کے درمیان طویل وقفہ وزن کم نہیں کرتا، تحقیق
کھانوں کے درمیان طویل وقفہ وزن کم نہیں کرتا، تحقیق امریکی ماہرین کی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وزن کم کرنے کے شوقین افراد کی جانب سے ایک سے دوسری غذا میں طویل وقفہ دینے یا پھر تاخیر سے کھانا کھانے سے وزن کم نہیں ہوتا۔ زائد الوزن کے حامل افراد عام طور پر ناشتے سے دوپہر …
وزن کم کرنے کے لیے کیلوری کی کم کھپت فاقوں سے زیادہ مؤثر ثابت ہوسکتی ہے: تحقیق
ڈیلاس: جرنل آف دی امیریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے حراروں(کیلوری) کی کم کھپت فاقوں سے زیادہ مؤثر ثابت ہوسکتی ہے۔ صحت کے تین بڑے نظاموں (جانز ہوپکنز ہیلتھ سسٹم، جائسینجر ہیلتھ سسٹم اور یونیورسٹی آف پٹس برگ میڈیکل سینٹر) نے 547 مرد اور عورتوں پر …