آکسفورڈ: سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ میں اوویرین کینسر سے بچانے والی دنیا کی پہلی ویکسین تیار کی جا رہی ہے جو مستقبل میں ہزاروں زندگیوں کو بچانے اور بالآخر بیماری کو ختم کرنے میں مدد فراہم کر سکے گی۔ یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے سائنس دان اوویرین ویکس نامی ایک ویکسین تیار کر رہے ہیں جو انسان …
عالمی ادارۂ صحت : دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گنیا اور زیکا وائرس پھیلنے سے متعلق خبردار
عالمی ادارۂ صحت نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گنیا اور زیکا وائرس پھیلنے سے متعلق خبردار کر دیا۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق اس سال ڈینگی، چکن گنیا اور زیکا وائرس کے کیسز پچھلے سال کے مقابلے میں دگنے ہو گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگست تک ڈینگی اور مچھروں سے پھیلنے والی دیگر بیماریوں کے …
سائنسدانوں کا دماغ کا پہلا انتہائی مفصل نقشہ تیار
دماغ کی ساخت کائنات میں سب سے زیادہ حیران کن اور پیچیدہ پہیلیوں میں سے ایک ہے۔ لیکن اب سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے دماغ کا پہلا نقشہ تیار کیا ہے جس میں ایک بالغ دماغ میں ہر نیورون اور کنکشن کو دکھایا گیا ہے۔ یہ وائرنگ ڈائیگرام فلائی وائر کنسورشیم نے تخلیق کی ہے اور اس حیران …
پوسٹ مینوپازل خواتین میں کینسر کی تشخیص کے لیے نیا الٹرا ساؤنڈ ٹیسٹ وضع
لندن: سائنس دانوں نے ایک نیا الٹرا ساؤنڈ ٹیسٹ وضع کیا ہے جو پوسٹ مینوپازل خواتین میں 96 فی صد تک اوویرین کینسر کی تشخیص کر سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ اس نئے ٹیسٹ کا برطانیہ میں استعمال کیے جانے والے موجودہ کیئر ٹیسٹ کی جگہ نفاذ کر دیا جانا چاہیے۔ سائنس دانوں نے …
چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج
بیجنگ: چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ایک خاتون کے اپنے جسم سے لیے گئے خلیوں سے علاج کر کے دائمی بیماری کو ختم کر دیا۔ اس کامیاب علاج میں ان خلیوں کو خاص اسٹیم سیلز میں تبدیل کیا گیا جو بعد ازاں تازہ ’آئلیٹ‘ کے جتھوں کی نمو کے لیے استعمال کیے گئے۔ یہ ’آئلیٹ‘ لبلبے اور …
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ
اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں میں دل کے امراض میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ دل کے دورے اور دل کی بیماریاں، جو کسی زمانے میں بڑی عمر کے بالغوں سے وابستہ تھیں، اب 30 اور 40 کی دہائی کے افراد میں خطرناک حد تک عام ہیں۔ یہ بات شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے …
شیزوفرینیا کے شکار بالغوں کے لیے ایک نئی دوا کی منظوری؛ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن
واشنگٹن: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے شیزوفرینیا کے شکار بالغوں کے لیے ایک نئی دوا کی منظوری دے دی ہے۔ یہ دوا جسے عام طور پر Cobenfy کہا جاتا ہے، اس بیماری کے علاج کے لیے پہلی دوا ہے جو ڈوپامائن ریسیپٹرز کے بجائے دماغ کے cholinergic ریسیپٹرز کو نشانہ بناتی ہے جو علاج میں روایتی توجہ کا مرکز …
فنگل انفیکشنز میں تیزی سے تبدیلی، ’خاموش وباء‘ ثابت ہونے کی انتباہ
مانچسٹر: سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ فنگل انفیکشنز تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں اور ان کی دواؤں سے مزاحمت کی صلاحیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جو مستقبل میں ’خاموش وباء‘ ثابت ہوسکتے ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف مانچسٹر سے تعلق رکھنے والے مالیکیولر بائیولوجسٹ نورمن وین ریجن نے تنبیہ کی ہے کہ اس فوری مسئلے …
ڈینگی کیسز اکتوبر میں بڑھنے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
اسلام آباد: ڈینگی بخار میں واضح اضافہ سامنے آنے پر محکمہ موسمیات نے ڈینگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے بعد ڈینگی وبا میں واضح اضافہ ہوا ہے اور ستمبر سے شروع ہونے والے ڈینگی کیسز اکتوبر میں بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ملک کے بڑے شہروں میں ڈینگی وبا کے خطرات زیادہ ہیں جن …
فضائی آلودگی میں سانس لینا پارکنسنز کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے؛ نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ باریک فضائی آلودگی کے ذرات میں سانس لینا پارکنسنز بیماری کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ گاڑی اور جلتی ہوئی لکڑیوں سے خارج ہونے والے باریک ذرات جسم میں سوزش سے تعلق رکھتے ہیں جس کے سبب بیماری پیش آسکتی ہے۔ پارکنسنزدنیا میں تیزی سے پھیلنے والی ایک اعصابی بیماری ہے۔ …