رحیم یار خان: پراسرار بیماری سے متاثرہ افراد میں جانوروں کے بیکٹیریا کی موجودگی کا انکشاف

eAwazصحت

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی بستی بہرام لغاری، رکن پور میں پراسرار بیماری سے متاثر ہونے والے مریضوں کے پیتھولوجیکل ٹیسٹ سے حاصل کیے گئے مختلف نمونوں کے معائنے کے دوران مختلف جانوروں کے بیکٹیریا پائے گئے۔ رپورٹ کے مطابق یہ بات ضلعی ہیلتھ افسر (ڈی ایچ او) ڈاکٹر لیاقت علی چوہان نے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ …

گابا نامی کیمیائی جزو بچوں میں سیکھنے کی بھرپور صلاحیت کا ذمے دار قرار

eAwazصحت

نیویارک: بالغ افراد کے مقابلے میں بچے بہت تیزی سے بہت ساری باتیں سیکھتے ہیں جن میں زبان بولنے سے لے کر دیگر امور شامل ہوتے ہیں۔ اب معلوم ہوا ہے کہ دماغ میں گابا نامی کیمیائی جزو اس کی اہم وجہ ہوتا ہے۔ لگاتار تجربات کے باوجود بچوں کا دماغ ایک بڑے فوم کی طرح معلومات کو نہ صرف …

میٹھے مشروبات اور گنج پن کے درمیان مضبوط تعلق دریافت

eAwazصحت

بیجنگ: گنج پن کی ایک کیفیت ایسی ہوتی ہے جس میں مخصوص حصوں سے بال غائب ہوجاتے ہیں اور اب ماہرین نے میٹھے مشروبات اور اس طرح کے گنج پن کے درمیان مضبوط تعلق دریافت کیا ہے۔ سر کی اطراف، درمیانی حصے یا اگلے رخ سے بال گرنے کا عمل ’میل پیٹرن ہیئرلاس‘ (ایم پی ایچ ایل) کہلاتا ہے۔ ماہرین …

دماغی کینسر کو ختم کرنے والی ویکسین کی چوہوں پر کامیاب آزمائش

eAwazصحت

میسا چوسٹس: سائنس دانوں نے دہرا کام کرنے والی سیل تھراپی پر مبنی ویکسین سے نہ صرف چوہوں کے دماغ میں سرطانی رسولی کو کامیابی سے ختم کیا ہے بلکہ امنیاتی نظام کو اس قابل بنایا ہے کہ وہ کینسر کے خطرے کو روک سکتا ہے۔ برگھم اینڈ وومن ہسپتال خالد شاہ اور ان کے ساتھیوں نے نئی تھراپی وضع …

روشنی سے ملیریا شناخت کرنے والا اسمارٹ فون آلہ

eAwazصحت

روشنی سے ملیریا شناخت کرنے والا اسمارٹ فون آلہ یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ اور برازیل کے ماہرین نے اسمارٹ فون کی مدد سے کام کرنے والا ایک طیف نگار بنایا ہے جو فوری طور پر ملیریا کی شناخت کرسکتا ہے۔ فوٹو: بشکریہ سائنس فار ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کوئنز لینڈ: پسماندہ اور دورافتادہ علاقوں کے لیے ملیریا کی شناخت کا ایک سادہ …

پانی پینے کا عمل زندگی کی طوالت میں نمایاں اضافہ کرسکتا ہے: تحقیق

eAwazصحت

میری لینڈ، امریکا: ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ پانی پینے کا عمل نہ صرف امراضِ قلب سمیت کئی امراض کو دور رکھتا ہے بلکہ زندگی کی طوالت میں بھی نمایاں اضافہ کرسکتا ہے۔ اس تحقیق میں خون کے اندر لمبی زندگی ظاہر کرنے والے بایومارکر اور پانی کی موجودگی کے درمیان تعلق پرغور کیا گیا ہے جو اپنی …

کورونا پر قابو پانے کیلئے یورپی یونین کی چین کو مفت ویکسین کی پیشکش

eAwazصحت

چین میں کورونا وبا پر قابو پانے میں مدد کے لیے یورپی یونین نے چین کو مفت ویکسین کی پیشکش کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں کورونا میں اضافے پر یورپی یونین کے طبی حکام کل اہم میٹنگ بھی کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کی اس پیشکش پر چین سے فی الحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا …

جگر کی چربی سے انسان کی ذہنی و دماغی صحت متاثر ہوسکتی ہے، تحقیق

eAwazصحت

برطانوی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک قلیل مدتی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جگر کی چربی سے انسان کی ذہنی و دماغی صحت بھی متاثر ہوسکتی ہے۔ جگر پر چربی بڑھنے کی متعدد وجوہات ہیں، جس میں عام سبب شراب و سگریٹ نوشی بھی ہے، تاہم غذائی عادتوں کے علاوہ موٹاپا بھی جگر پر چربی کے …

A penguin robot delivering medicine to a British hospital

برطانوی اسپتال میں دوا پہنچانے والا پینگوئن روبوٹ

eAwazصحت

برطانوی اسپتال میں دوا پہنچانے والا پینگوئن روبوٹ لندن: کووڈ وبا کے بعد سے برطانوی ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور طبی عملے پر کام کا بہت دباؤ ہے جسے کم کرنے کے لیے اب ایک مددگار روبوٹ آزمایا جارہا ہے۔ اس روبوٹ کا نام ملٹن رکھا گیا ہے جو ملٹن کائنز یونیورسٹی ہسپتال(ایم کےیوایچ) میں اپنی ڈیوٹی کررہا ہے۔ اسےنومبرکےاختتام پرآزمایا …

کینسر کا مریض آزمائشی ادویات سے تندرست

eAwazصحت

برطانیہ میں کینسر کے سبب ایک سال کا وقت دیے جانے والے شخص نے آزمائشی ادویات کے ذریعے مکمل تندرست ہوکر سب کو حیران کردیا۔ گریٹر مانچسٹر سے تعلق رکھنے والے 51 سالہ رابرٹ گلین نے بتایا کہ کیسنر کی وجہ سے اس کے کندھے میں شدید درد تھا جس کی وجہ سے وہ ساری رات جاگتا تھا۔ انہوں نے …