کورونا کا نیا ویریئنٹ بی ایف 7 کتنا خطرناک ہے؟

eAwazصحت

کورونا کی نئی قسم اومیکرون سب ویریئنٹ بی ایف 7 ہے، اس سے متاثرہ شخص 20 لوگوں کو متاثر کرسکتاہے۔ سربراہ انفیکشن ڈیزیز ڈاؤ اوجھااسپتال پروفیسر سعید خان کا کہنا ہے کہ کورونا کی گزشتہ اقسام سے ایک شخص 2 سے 5 لوگوں کو متاثر کرتا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ چین،امریکا اور یورپی ممالک میں بڑی تعدادمیں لوگ …

چین سے امریکا آنے والوں کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

eAwazصحت

این سی او سی کی ہدایت پر محکمہ صحت سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے چین سے آنے والے تمام مسافروں کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ محکمہ صحت سندھ نے این سی او سی کی ہدایت پر کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ سے بچاؤ کے لیے اقدامات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ صحت …

اینٹی آکسیڈنٹ سپلیمنٹ اور فالج کے درمیان تعلق کا انکشاف

eAwazصحت

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بِیٹا-کیروٹین سپلیمنٹس کا تعلق سنجیدہ نوعیت کے مسائل سے ہے جو مہلک ثابت ہوسکتے ہیں۔ جرنل آف دی امیریکن کالج آف کارڈیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے 8 لاکھ 83 ہزار627 افراد پر مبنی 884 گزشتہ مطالعوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ اومیگا فیٹی ایسڈز، میگنیزیئم، زنک سمیت …

فرانس میں ٹرپل وبا، لبرل ڈاکٹروں کی ہڑتال کی کال

eAwazصحت

فرانس میں ٹرپل وبا، لبرل ڈاکٹروں کی ہڑتال کی کال فرانس بھر میں لبرل ڈاکٹروں نے ٹرپل وبا کے باوجود ہڑتال کی کال دے دی۔ فرانس میں نجی شعبے کے ڈاکٹروں سے ایک بار پھر مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اس پیر، 26 دسمبر سے اور 2 جنوری تک اجتماعی طور پر اپنی پریکٹس بند کر دیں۔ واضع ہو …

graphene qauantum dots that can be used as sensors to identify iron molecules and ions

پاکستانی سائنسدانوں نے چائے کی استعمال شدہ پتی سے ماحول دوست کوانٹم ڈاٹس بنالیے

eAwazصحت

پاکستانی سائنسدانوں نے چائے کی استعمال شدہ پتی سے ماحول دوست کوانٹم ڈاٹس بنالیے کراچی: پاکستانی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے استعمال شدہ چائے کی پتی سے روشنی دینے والے گرافین کوانٹم ڈاٹس بنائے ہیں جنہیں مختلف کیفیات میں لوہے کی موجودگی یا اس کے ذرات کی نشاندہی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ برطانیہ میں نیوکاسل یونیورسٹی سے وابستہ …

زیادہ کافی پینا ہائیپرٹینشن میں مبتلا افراد کےموت کے امکانات بڑھا دیتی ہے: تحقیق

eAwazصحت

ڈیلاس: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بلند فشار خون کے عارضے (ہائپر ٹینشن) میں مبتلا افراد کا زیادہ کافی پینا قلبی امراض کے سبب ہونے والی موت کے امکانات میں اضافہ کرتاہے۔ جرنل آف دی امیریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں 21 دسمبر کو شائع ہونے والی اس تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 160/100 یا اس سے …

The World Health Organization has expressed concern over the increase in the number of corona cases in China

چین، کورونا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارۂ صحت کا اظہار تشویش

eAwazصحت

چین، کورونا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارۂ صحت کا اظہار تشویش چین میں کورونا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ کورونا ویکسی نیشن کے لیے چینی حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ صورتحال کے جامع جائزے کے …

چین میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 5 اموات رپورٹ

eAwazصحت

چین میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے مزید 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کی عالمی وباء ایک بار پھر زور پکڑنے لگی۔ گزشتہ روز چین میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 722 کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں …

ڈارک چاکلیٹ میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف

eAwazصحت

نیو یارک: ماضی میں ڈارک چاکلیٹ پر کیے جانے والے اکثر مطالعوں میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ ہمارے لیے اپنے اندر کئی فوائد رکھتی ہے لیکن حال ہی میں ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ان چاکلیٹ بارز میں ایسی زہریلی دھاتیں موجود ہوتی ہیں جو صحت کے متعدد مسائل کا منبع ہوتی ہیں۔ کنزیومر رپورٹس …

انٹرمٹنٹ فاسٹنگ سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مکمل خاتمہ ممکن

eAwazصحت

بیجنگ: ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک حوصلہ افزا خبر آئی ہے کہ غیرمسلسل فاقوں (انٹرمٹنٹ فاسٹنگ) سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مکمل خاتمہ ممکن ہے جو ایک اہم پیشرفت ہے۔ چین میں ذیابیطس کے شکار بعض مریضوں کو ایک عرصے تک غیرمسلسل فاقوں سے گزارا گیا اور ایک سال تک ان کی دوائیں روک دی گئیں اور اب ان …