سبزی ٹائپ 2 ذیا بیطس کا عارضہ لاحق ہونے کے خطرات میں کمی کر سکتی ہے: تحقیق

eAwazصحت

کوپنہیگن: ایک تحقیق کے مطابق سبزیوں پر مشتمل غذا ٹائپ 2 ذیا بیطس کا عارضہ لاحق ہونے کے خطرات میں کمی کر سکتی ہے۔ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپنہیگن میں قائم ڈینش کینسر سوسائٹی ریسرچ سینٹر میں پراتک پوکھریل اور ان کے ساتھیوں نے سبزیوں/آلؤوں اور ٹائپ 2 ذیا بیطس کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا۔ تحقیق میں 54 ہزار 793 …

بھارت کی مختلف ریاستوں میں زیکا وائرس کے کیسز رپورٹ

eAwazصحت

بھارتی ریاست کرناٹک کی پانچ سالہ بچی میں مچھروں کے کاٹنے کے باعث زیکا وائرس کی تصدیق ہوگئی، اس سے قبل کیرالہ، مہاراشٹرا اور اتر پردیش میں بھی زیکا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع رائچور میں زیکا وائرس پھیلنے لگا ہے، تاہم وزیر صحت سدھاکر کا کہنا ہے کہ تشویش کی کوئی بات …

سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا 3 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

eAwazصحت

سندھ میں رواں سال ڈینگی سے 62 ہلاکتوں کے بعد 3 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سندھ کے محکمۂ صحت کے مطابق سندھ میں ڈینگی سے ایک مریض جاں بحق ہوا ہے، جاں بحق شخص حیدر آباد کا رہائشی تھا۔ محکمۂ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص لیاقت یونیورسٹی اسپتال میں زیرِ علاج تھا۔ ترجمان …

Why are colds common in winter; For the first time, scientists have been able to identify the cause

سردیوں میں نزلہ زکام عام کیوں ہوجاتا ہے؟ سائنسدان پہلی بار وجہ جاننے میں کامیاب

eAwazصحت

سردیوں میں نزلہ زکام عام کیوں ہوجاتا ہے؟ سائنسدان پہلی بار وجہ جاننے میں کامیاب سائنسدان پہلی بار یہ جاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ موسم سرد ہونے پر لوگ فلو اور موسمی نزلہ زکام کے شکار زیادہ کیوں ہوتے ہیں۔ ویسے تو یہ سب کو معلوم ہے کہ جب ہوا سرد ہوتی ہے تو نزلہ زکام یا فلو وغیرہ …

وٹامن ڈی اب دماغ کے لیے بھی مفید قرار

eAwazصحت

میسا چوسٹس: سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے دماغی و اعصابی انحطاط سے گزرنے والے بالخصوص بزرگ افراد کے جسم میں اگر وٹامن ڈی کی مقدار زیادہ ہوتب بھی اس کا بہت فائدہ ہوتا ہے اور اس طرح ان کے دماغ میں اکتسابی بگاڑ کا عمل سست ہوسکتا ہے۔ امریکہ میں ٹفٹس یونیورسٹی اور دیگر اداروں نے یہ تحقیق کی ہے …

ماحول کے تحفظ کے لیے فرانس نے اندرونِ ملک پروازوں پر پابندی لگا دی

eAwazصحت

پیرس: ماحول کے تحفظ کے لیے فرانس نے قلیل دورانیے کی اندرونِ ملک پروازوں پر پابندی عائد کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپین کمیشن نے فرانس کے اس اقدام کی منظوری دے دی جس کے تحت 2.5 گھنٹے سے کم مسافت رکھنے والے شہروں، جہاں ریل گاڑی سے جایا جاسکتا ہے، کے درمیان پروازوں کو ختم کر …

برطانیہ میں اسٹریپ اے انفیکشن تیزی سے پھیلنے لگا، 8 بچے ہلاک

eAwazصحت

برطانیہ میں اسٹریپ اے انفیکشن تیزی سے پھیلنےلگا جس کے نتیجے میں 8 بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئےبیکیڑیا انفیکشن سے اب تک 8 بچےانتقال کرچکے ہیں، مرنے والوں میں ایک برٹش پاکستانی بچہ بھی شامل ہے۔ برطانوی حکومت کی جانب سے انفیکشن کے حوالے سے وارننگ بھی جاری کر دی …

فضائی آلودگی دنیا میں 70لاکھ، پاکستان میں سوا لاکھ سالانہ اموات کا سبب

eAwazصحت

ماہرینِ ماحولیات کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی سے دنیا بھر میں ہر سال 70 لاکھ افراد جبکہ پاکستان میں 1 لاکھ 28 ہزار افراد لقمۂ اجل بن جاتے ہیں۔ ماہرینِ ماحولیات کے مطابق فضائی آلودگی گاڑیوں، فیکٹریوں کے دھویں اور کچرا جلنے کے باعث ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ موسمِ سرما میں ملک کے سب سے بڑے …

2023 کے آخر تک پاکستان سے پولیو وائرس کا خاتمہ ہو جائے گا: یونیسیف

eAwazصحت

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو پروگرام دوبارہ پٹڑی پر آ گیا ہے اور امید ہے کہ اس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے کیے گئے موثر اقدامات کے بعد 2023 کے آخر تک ملک سے مستقل معذوری کا سبب بننے والی اس بیماری کا خاتمہ ہو جائے گا۔ رپورٹ کے …

پاکستان ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کے سرِفہرست ممالک میں پہلے نمبر پر آگیا

eAwazصحت

کراچی: چین اور بھارت سے بھی آگے نکلتے ہوئے اب پاکستان ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ مریضوں والا ملک بن چکا ہے جبکہ ہر دس میں سے ایک فرد ہیپاٹائٹس کی کسی نہ کسی کیفیت میں گرفتار ہے۔ ڈاکٹروں اور عوامی صحت کے ماہرین نے زور دے کر کہا ہے کہ اس ضمن میں پی سی آر ٹیسٹ کو …