ادویات کے را مٹیریل اور میڈیکل ڈیوائسز کی پاکستان میں درآمد بند ہونے سے چند ہفتوں میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا دعویٰ ہے کہ بینکوں کی جانب سے ایل سی نہ کھولنے سے ادویات کے را مٹیریل کی درآمد بند ہو گئی ہے۔ چیئرمین پی پی ایم اے …
ای سگریٹ دانتوں میں سوراخ کا سبب بنتی ہے: تحقیق
بوسٹن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ برقی سگریٹ، جس کو ویپ بھی کہا جاتا ہے، دیگر مضر صحت اثرات کے ساتھ دانتوں کو بھی خراب کر سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ویپنگ دانتوں میں سوراخ کا سبب بنتی جس کا فوری طور پر علاج نہ کرایا جائے تو نتیجتاً دانت ضائع بھی ہوسکتے ہیں۔ امریکی …
آلو وزن گھٹانے میں مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں
لوئیزیانا: وہ لوگ جو وزن کم کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں ماہرین عموماً ان کو کاربو ہائیڈریٹس سے بھرپور غذاؤں سے اجتناب کا کہتے ہیں لیکن اب سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نشاستہ (اسٹارچ) سے بھرپور آلو وزن کم کرنے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ کھانے کے وقت …
فلو کی 20 اقسام کیخلاف مؤثر یونیورسل فلو ویکسین تیار
امریکی سائنسدانوں نے فلو کی 20 اقسام کے خلاف مؤثر یونیورسل فلو ویکسین بنالی، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئی فلو ویکسین مستقبل میں آنے والی وباء کا مقابلہ کر سکتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق نئی فلو ویکسین میں کورونا ویکسین میں استعمال کی جانے والی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ چوہوں پر تجربات میں ویکسین نے فلو کے خلاف …
چین: کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 24 گھنٹوں میں 32 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
چین میں مسلسل دوسرے روز کورونا وائرس کے یومیہ رکارڈ کیسز روپرٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32 ہزار943 کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے مختلف شہروں میں عالمی وباء کورونا وائرس ایک بار پھر زور پکڑنے لگی، گزشتہ دو روز کے دوران گوانگ زہو اور چونگ کنگ میں رکارڈ کورونا کیسز رپورٹ …
اسلام آباد میں ایچ آئی وی تیزی سے پھیلنے لگا، زیادہ تر نوجوان ہم جنس مرد اور خواجہ سرا شامل
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے لگی۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق دارالحکومت میں جنوری سے اکتوبر تک ایچ آئی وی کے 519 مثبت کیس سامنے آئے ہیں، نئےکیسز میں زیادہ تر تعداد نوجوان مرد ہم جنس پرست اور خواجہ سرا کی ہیں۔ حکام کے مطابق اسلام آباد میں …
ڈینگی وائرس سرد شہروں تک پھیلنے کا خدشہ
گلوبل وارمنگ کے سامنے آنے والے خوفناک اثرات، ماحولیاتی آلودگی میں اضافے اور مستقبل میں مون سون موسم میں تبدیلی کی پیش گوئی کے پیش نظر پاکستان کے ان علاقوں میں بھی ڈینگی وائرس پھیلنے کے خطرات اور خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے جن علاقوں میں یہ وائرس پہلے کبھی نہیں پھیلا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ’ڈینگی کے پھیلاؤ پر …
پاکستان میں غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس کا استعمال 25 فیصد اموات کی وجہ
پاکستان میں اینٹی بائیوٹکس کا بے دریغ استعمال جاری ہے اور ملک میں 70 فیصد مریض غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس استعمال کر رہے ہیں۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق اینٹی بائیو ٹکس کے بے دریغ استعمال سے جراثیموں میں ان ادویات کے خلاف مزاحمت بڑھ رہی ہے اور ہر سال ہونے والی 25 فیصد اموات کی وجہ اینٹی بائیو ٹکس …
والدین کی بے جاسختی بچوں میں ڈپریشن کی وجہ بن سکتی ہے
جرمنی: بچوں کی تربیت آسان کام نہیں اور اب انکشاف ہوا ہے کہ اگر بچوں پر ضرورت سے زائد سختی کی جائے تو ان کا ڈی این اے متاثر ہوتا ہے جس سے وہ لڑکپن اور جوانی میں ڈپریشن کے شکار بھی ہوسکتے ہیں۔ اس طرح والدین کی سختی اور ڈانٹ ڈپٹ سے ان میں ایپی جنیٹکس تبدیلیاں واقع ہوتی …
فضائی آلودگی بچوں کو مستقبل میں بلند فشار خون میں مبتلا کر سکتی ہے، تحقیق
لندن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ فضائی آلودگی بچوں کو ان کی بعد کی زندگی میں بلند فشار خون میں مبتلا کر سکتی ہے بالخصوص یہ حملہ اس وقت بڑھ سکتا ہے جب ان کا وزن بڑھنے لگے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بچوں کو اسکول سے گھر کم ٹریفک والے راستوں سے پیدل آنے جانے کی …