اِلینوائے: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ لنچ بکس اور گھر کے دیگر پلاسٹک کے برتنوں میں پائے جانے والے زہریلے کیمیا رحمِ مادر میں رسولیوں کے خطرات میں اضافہ کر دیتے ہیں۔ ان غیر کینسر زدہ رسولیوں کی نمو ایک عام چیز ہے جو 10 میں سے آٹھ خواتین کو متاثر کرتی ہے۔ یہ رسولیاں نقصان دہ نہیں …
کمرے کی مصنوعی روشنی ذیابیطس میں مبتلا کر سکتی ہے
بیجنگ: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ایسے کمرے میں سونا جس میں رات کے وقت باہر سے مصنوعی روشنی آتی ہو ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ چین میں ایک لاکھ افراد پر کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ رات میں روشنی کی آلودگی سے متاثر علاقوں میں رہنے والوں …
کولیسٹرول کی بلند سطح ٹانگوں کو متاثر کرتی ہے
ٹیکساس: کولیسٹرول کی بلند سطح کو اکثر ’خاموش قاتل‘ قرار دیا جاتا ہے کیوں کہ اس کی بمشکل ہی کوئی علامات سامنے آتی ہیں۔ کولیسٹرول کے جمع ہونے کے سبب بازوؤں اور ٹانگوں کی شریانیں سخت ہوسکتی ہیں جو انتہائی خطرناک علامات کا سبب بن سکتی ہے۔ شریانوں کے اکڑنے کے اس عمل کو پیریفرل آرٹری ڈیزیز (پی اے ڈی) …
پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب قرار
اسلام آباد: پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب قرار دی گئی۔ پاکستان آبادیاتی سروے 2020 کے نتائج جاری کر دیے گئے جس کے مطابق پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب قرار دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بخار، فالج، شوگر، کینسر، دمہ، سانس کی بیماریاں دیگر بڑی وجوہات ہیں، پاکستان میں شہریوں کی …
بلوچستان میں غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کی تعداد تشویشناک حد تک اضافہ
بلوچستان میں غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ سرکاری سروے کے مطابق صوبے میں 18.9 فیصد بچے غذائی کمی میں مبتلا ہیں، حکومت بلوچستان نے صورتحال پر قابو پانے کےلیے صوبے میں نیوٹریشن ایمرجنسی تو لگائی لیکن 4 سال گزرنے کے باوجود فنڈز ریلیز نہیں کیے گئے۔ بلوچستان میں غذاکی کمی کے …
اقوام متحدہ کا حکومتوں پر غذائی تحفظ کیلئے ’فوڈ کولڈ چینز‘ کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے پر زور
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خوراک کے بڑھتے عدم تحفظ اور گلوبل وارمنگ میں اضافے کے پیش نظر حکومتوں، عالمی ترقیاتی شراکت داروں اور صنعتوں کو چاہیے کہ وہ بھوک کی کمی، لوگوں کو روزگار زندگی کی فراہمی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے پائیدار فوڈ کولڈ چینز کے شعبے میں سرمایہ کاری کریں۔ رپورٹ …
نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا کیلئے نکلنے والی کروز شپ میں کورونا پھیل گیا
آسٹریلیا کے شہر سڈنی پہنچنے والی کروز شپ میں کورونا کے 800 کیسز سامنے آنے کے بعد بڑے خطرے کی گھنٹی بجادی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کروز شپ نیوزی لینڈ سے روانہ ہوا تھا جس میں عملے اور مسافروں سمیت 4600 افراد سوار تھے۔ اتنی بڑی تعداد میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد وزیر داخلہ نے ہفتے کو …
جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دینے والی علامات
خون کی کمی کے مسئلے کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔ خون کی کمی کو طبی زبان میں انیمیا کہا جاتا ہے جس کی کئی اقسام ہیں مگر سب سے عام قسم جسم میں آئرن کی کمی کا نتیجہ ہوتی ہے۔ زیادہ تر افراد کو انیمیا کا سامنا جسم میں آئرن کی کمی کے باعث ہی …
ذہن کو پڑھ کر الفاظ بتانے والی مشین کا کامیاب تجربہ
امریکی ماہرین نے بولنے کی صلاحیت سے محروم افراد کو زبان دینے کے لیے بنائی گئی کمپیوٹرائزڈ ڈیوائس پر مفلوج انسان کے دماغ سے الفاظ کو نکالنے اور ان الفاظ کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ امریکی ماہرین ’نیوروپروستھیٹک ڈیوائس‘ نامی مشین کا مفلوج انسان پر تجربہ کیا اور اس کے نتائج حوصلہ کن نکلنے پر ماہرین …
اپیجینیٹک جین کینسرکی بروقت تشخیص کا سب سے مؤثر طریقہ قرار
برطانوی ماہرین نے انسانی ڈی این اے میں موجود ایک جین کو موذی مرض کینسر کی بروقت قدرے بہتر تشخیص اور بہتر علاج کا سب سے مؤثر طریقہ قرار دیا ہے۔ برطانوی ماہرین کے مطابق انسان کو وراثت میں ملنے والے جین میں سے ایک ’اپیجینیٹک‘ (epigenetic) ایسا جین ہے جو کہ مستقبل میں کینسر کی بروقت بہتر تشخیص اور …