سویڈن: ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جسم میں بعض اقسام کے پروٹین امراض اور جان لیوا کیفیات کی وجہ بھی بن سکتے ہیں۔ اس ضمن میں سویڈن کے سائنسدانوں نے 4000 افراد پر مسلسل 22 سال تک تحقیق کی ہے اور بتایا ہے کہ جن افراد میں پروسٹیسن پروٹین کی مقدار زائد ہوتی ہے ان میں ذیابیطس کی …
گفتگو سے کیا جانے والا علاج ڈیمینشیا کے مریضوں کےلیے مفید قرار
لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈیمینشیا میں مبتلا افراد جو بے چینی یا ڈپریشن سے گزرتے ہیں ان کو نیشنل ہیلتھ سروسز میں دستیاب گفتگو کے طبی طریقہ علاج سے افاقہ ہوسکتا ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے گفتگو کے طریقہ علاج کے ڈیمینشیا میں مبتلا افراد کے …
’پولی پِلز‘ قبل از وقت لاکھوں اموات کو روک سکتی ہیں، تحقیق
جنیوا: ماہرین کا کہنا ہے کہ بلند فشار خون اور کولیسٹرول کی بلند سطح کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات کا مرکب یعنی ’پولی پل‘ کے ذریعے سالانہ لاکھوں کی تعداد میں قبل از وقت اموات، دل کے دورے اور فالج کے کیسز سے بچا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق پولی پلز استعمال نہ کر کے عالمی …
پانی کا بحران ذہنی تناؤ کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والا پانی کا بحران تیزی سے ذہنی تناؤ کا باعث بن رہا ہے۔ یہ بات امریکی ریاست مشی گن میں ہونے والی تحقیق سے سامنے آئی ہے۔ مقامی سطح پر ہونے والی اس تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ پانی کا بحران ہر چار میں سے ایک فرد کو ذہنی و اعصابی بیماریوں کا …
دل کے مریضوں کیلیے ڈینگی مچھر انتہائی خطرناک قرار
کراچی: طبی ماہرین کے مطابق امراض قلب کے مریضوں میں ڈینگی کے سبب دیگر مریضوں کی نسبت حالت زیادہ تشویش ناک ہورہی ہے۔جبکہ انٹی پلیٹلٹس ادویات کی وجہ سے ہائپرٹینشن شاک، اندرونی طور پر خون بہنے اور وینٹی لیٹر پر جانے کی نوبت بھی آجاتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق صوبے بھر میں ڈینگی نے ہنگامی صورتحال پیدا کردی ہے۔شہر کے مختلف …
چین میں کورونا وائرس کے 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، لاک ڈاؤن نافذ
چین میں کورونا وائرس کے نئےکیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین کے مختلف صوبوں میں دو نئے اومیکرون ویرینٹ (BF.7) اور (BA.5.1.7) سامنے آئے ہیں جن کے بارے میں یہ کہا جارہا ہےکہ یہ نسبتاََ زیادہ شدید اور تیزی سے پھیلنے کی …
سیلاب زدہ علاقوں میں مچھروں کی یلغار، صوبوں نے پاک فوج سے ‘مچھرکش ہتھیار’ حاصل کر لیا
سیلاب زدہ علاقوں میں مچھروں کی یلغار کے پیش نظر سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں نے پاک فوج سے ‘حیاتیاتی مچھرکش ہتھیار’ حاصل کر لیا ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق موسکل نامی مچھرکش کیمیکل پاک فوج کی ڈیفنس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آرگنائزیشن (ڈیسٹو) نے تیار کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موسکل کیمیکل زمین میں پائے …
بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا رجحان برقرار
کوئٹہ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس کے 10 کیس رپورٹ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس کے 10 کیس رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے کے 4 اضلاع میں کورونا کے ٹیسٹ کیے …
رحم دلی کی صفت آپ کی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے
لندن: ماہرین ایک عرصے سے یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ رحم دلی، فراغ دلی، دوسروں کے کام آنا اور معاشرے کی بہبود میں کردار ادا کرنے سے خوشی اور صحت مل سکتی ہے یا نہیں۔ اب ماہرین اس کے قائل ہوتے جارہے ہیں کہ رحم دلی کی عادت آپ کی صحت کےلیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ اس ضمن …
اسمارٹ فون کی مدد سے دل کی دھڑکن ریکارڈ کرنے والی ایپ
لندن: برطانوی سائنس دانوں نے ایک ایسی ایپلی کیشن بنائی ہے جس کا استعمال کرتے ہوئے اسٹیتھواسکوپ کے بغیر دل کی دھڑکن کا معائنہ کیا جاسکے گا۔ کنگز کالج لندن کے ماہرین سمیت ماہرین کی ایک ٹیم کی جانب سے بنائی گئی یہ ایپ نہ صرف دل کی دھڑکن ریکارڈ کرتی ہے بلکہ دل کے وال کھلنے اور بند ہونے …