سندھ میں کینسر کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ہر سال بریسٹ کینسر کے 90 ہزار کیسز سامنے آرہے ہیں۔ سندھ میں کینسرکی اقسام دوسرے ملک کے مقابلے میں ایگریسیو ہے جس پر دوائیں بے اثر ہورہی ہیں۔ ماہرینِ صحت کے مطابق چھاتی کا سرطان پاکستانی خواتین میں پائی جانے والی بیماریوں میں سب سے عام اور …
کورونا کے مزید 38 مثبت کیسز رپورٹ، 31 مریضوں کی حالت نازک
اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 38 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ، جب کہ 31 مریضوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 8 ہزار 982 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 38 …
ماسک کے استعمال سے لوگوں کا برتاؤ مزید اخلاقی ہوا، تحقیق
چین: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چین میں طبی وجوہات کی بنا پر فیس ماسک کے استعمال سے لوگوں کا برتاؤ مزید اخلاقی ہوا ہے۔ امریکا اور چین کے سائنس دانوں کی مشترکہ تحقیق میں کج رو رویوں پر کیے جانے والے 10 مطالعات کا جائزہ لیا گیا۔ ان رویوں میں سگنل پر سرخ بتی پر نہ …
فرانس میں کورونا وائرس کی آٹھویں لہر کا آغاز: ڈبلیو ایچ او
فرانس کے محکمہ صحت کی عہدیدار نے متنبہ کیا ہے کہ سردیوں کا موسم نزدیک آتے ہی فرانس میں کورونا وائرس کی آٹھویں لہر کا آغاز ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے ’ویکسی نیشن اسٹریٹجک بورڈ‘ کی رکن بریگٹ آٹران نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ہاں، ہم کورونا کی آٹھویں لہر میں داخل …
بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رجحان، مثبت شرح 1.10 فیصد ریکارڈ
کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح1.10فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 1.33فیصد رپورٹ ہوئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کا ایک …
عطیہ کیے گئے گردوں کو محفوظ کرنے کے لیے نیا طریقہ کار وضع
سائنس دانوں نے عطیہ کیے گئے گردوں کو محفوظ رکھنے کے لیے نیا طریقہ کاروضع کیا ہے جو ان کے خراب ہونے تعداد میں کمی لاسکتا ہے۔ کِڈنی ریسرچ یو کے کے مطابق ڈونرز کی جانب سے ٹرانسپلانٹ کے لیے دیے جانے گردوں میں سے ہر سال تقریباً 100 گردوں کو محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ این ایچ ایس اینڈ …
بلوچستان میں سیلاب متاثرین وبائی امراض کا شکار
حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نصیرآباد ڈویژن کے پانچ اضلاع میں شدید نقصان پہنچا نے کے بعد اب بے گھر اور تباہ حال سیلاب متاثرین میں وبائی امراض ایک دوسری آفت کی صورت سر اٹھا رہے ہیں۔ ڈائریکٹرجنرل پراونشل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نصیرخان ناصر کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر میڈیکل کیمپس …
ایبولا وائرس کا خطرہ : ایئر پورٹس پر نگرانی بڑھا دی گئی
کچھ افریقی ممالک میں ایبولا وائرس پھیلنے کی اطلاعات کے بعد وزارت قومی صحت نے مشتبہ مریضوں کو ’آئیسولیٹ‘ کرنے اور علیحدہ رکھنے کے لیے ملک کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں اور دیگر داخلی مقامات پر کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز (آئی ایچ آر) کی ہدایات کے مطابق وزارت قومی صحت نے …
پنجاب کے 25 اضلاع میں ڈینگی کے 373 نئے کیسز رپورٹ
پنجاب کے کم از کم 25 اضلاع میں ڈینگی بخار پھیل چکا ہے اور صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 373 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس سے رواں سال رپورٹ ہونے والے ایسے کیسز کی کل تعداد 5 ہزار 413 ہوگئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ کیسز لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ …
دوبارہ قابلِ استعمال لینسز کے استعمال کے سبب آنکھوں کے نایاب انفیکشن ہونے کا انکشاف
لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دوبارہ استعمال کے قابل کونٹیکٹ لینسز کا استعمال کرنے والے لوگوں کے نایاب آنکھ کے انفیکشن میں مبتلا ہونے کے امکانات چار گُنا بڑھ جاتے ہیں جس کے سبب ان کی بینائی بھی جاسکتی ہے۔ برطانوی سائنس دانوں کی جانب سے کی جانےوالی اس تحقیق میں خبردار کیا گیا کہ نہانے …