پی آئی سی میں تھیراکس ڈیوائس کے ذریعے کامیاب آپریشنز کا سلسلہ جاری

eAwazصحت

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں دل کے جدید طریقہ کار سے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں تھیراکس ڈیوائس کے ذریعے کامیاب آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ پی آئی سی کی ترجمان رفعت انجم نے کہا ہے کہ 3 روز کے دوران جدید طریقے سے 5 کامیاب آپریشنز کیے گئے …

بلوچستان: رواں سال کانگو وائرس سے اموات کی تعداد 9 ہوگئی

eAwazصحت

کوئٹہ کے اسپتال میں زیرعلاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا جس کے بعد بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے اموات کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ کی انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس سے انتقال کرنے والے کوئٹہ کے 16 سالہ خان محمد کو گزشتہ روز تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ آئیسولیشن …

برطانیہ: سائنسدانوں کا ایک نیا بلڈ گروپ دریافت

eAwazصحت

برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے علاقے جنوبی گلوسٹر شائر میں این ایچ ایس بلڈ اینڈ ٹرانسپلانٹ (NHSBT) کے سائنسدانوں کی قیادت اور برسٹل یونیورسٹی کے تعاون سے محققین کی ایک ٹیم نے ایم اے ایل (MAL) نامی ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا ہے۔ رپورٹ میں …

کورونا کی ایکس ای سی نامی نئی قسم 27 ممالک میں پھیل گئی

eAwazصحت

نیویارک: مختلف ممالک میں لوگ کورونا کی نئی قسم کا شکار ہونے لگے، اور نئی قسم 27 ممالک میں پھیل گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی ایکس ای سی نامی نئی قسم سامنے آئی ہے جو یورپی ممالک میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم تیزی سے اپنا اثر …

کراچی: ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مشتبہ کیسز میں اضافہ

eAwazصحت

پاکستان کے معاشی حب، سب سے بڑے شہر کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مشتبہ کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سندھ کے محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال سندھ میں ڈینگی کے 1394 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ان میں سے 1229 کیسز کراچی سے سامنے آئے ہیں۔ سندھ کے محکمۂ صحت کے مطابق سندھ بھر …

پیکیجنگ کے دوران 3,600 سے زیادہ کیمیکلز کھانے کی اشیا میں داخل ہوتے ہیں؛ تحقیق

eAwazصحت

زیورخ: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ پیکیجنگ کے عمل کے دوران 3,600 سے زیادہ کیمیکلز کھانے کی اشیا میں داخل ہوتے ہیں۔ حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کمیکلز کی تعداد میں سے 79 کیمیکل کینسر، جینیاتی تغیرات اور اینڈوکرائن اور تولیدی مسائل کا سبب بنتے ہیں۔ بین الاقوامی محققین کی ایک ٹیم …

کم پروسیسڈ غذاؤں سے ذیا بیطس کے خطرات میں کمی لانا ممکن؛ تحقیق

eAwazصحت

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ غذا میں معمولی سی تبدیلی لوگوں میں ذیا بیطس کے خطرات کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کو کم پروسیسڈ غذاؤں سے بدل کر ذیا بیطس کے خطرات میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ مطالعے کے نتائج میں معلوم ہوا کہ کسی بھی فرد …

دماغی کینسر سے متعلق تیزی سے نتائج اخذ کرنا اب خون ٹیسٹ سے ممکن

eAwazصحت

واشنگٹن: سائنسدانوں نے دماغی کینسر کا پتہ لگانے میں ایک نئی پیش رفت کی ہے جس میں خون کا ٹیسٹ شامل ہے۔ یہ خون کا ٹیسٹ دماغی کینسر سے متعلق تیزی سے نتائج دیتا ہے اور جراحی بائیوپسی کے مقابلے میں زیادہ موثر ہے۔ اسے ‘لیکوئڈ بایپسی’ کا نام دیا گیا ہے جسے انجام دینے کے لیے 100 مائیکرو لٹر …

بچپن میں موٹاپے سے نمٹنا کیلیے جنک فوڈز کے اشتہارات پر پابندی نافذ؛ برطانیہ

eAwazصحت

لندن: حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 1 اکتوبر 2025 سے ٹی وی پر 9 بجے سے پہلے جنک فوڈز کے اشتہارات پر پابندی نافذ ہو جائے گی۔ حکومتی جماعت لیبر نے بیان جاری کیا جس میں کہا کہ جنک فوڈ کی تشہیر کے ساتھ ساتھ آن لائن اشتہارات پر بھی مکمل پابندی نافذ کی جائے گی جس کا مقصد …

دنیا کا پہلا ہارٹ فیلیئر کا کامیاب روبوٹک ہارٹ ٹرانسپلانٹ

eAwazصحت

ریاض: سعودی عرب میں آخری اسٹیج کے ہارٹ فیلیئر میں مبتلا 16 سالہ نوجوان میں کامیابی کے ساتھ دنیا پہلا روبوٹک ہارٹ ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دارالحکومت ریاض میں قائم کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر میں حاصل ہونے والی یہ عالمی کامیابی ٹرانسپلانٹ کے عمل سے جڑے متعدد طبی پیچیدگیوں کو دور کرنے …