ڈراؤنے خواب دیکھنے والے ڈیمینشیا میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیق

eAwazصحت

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ ادھیڑ عمر میں ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں، مستقبل میں ان کے ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہونے امکانات ہوتے ہیں۔ دی لانسیٹ جرنل کے ای کلینکل میڈیسن میں شائع ہونے والی برمنگھم یونیورسٹی کی اس نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ لوگوں میں ڈیمینشیا کا عارضہ لاحق ہونے سے کئی …

کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی کے سی ای او دوسری بار کورونا میں مبتلا

eAwazصحت

واشنگٹن: امریکا کی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر 60 سالہ البرٹ بورلا دوسری مرتبہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی فائزر کے 60 سالہ سی ای او البرٹ بورلا کا معمولی علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آگیا۔ خیال رہے کہ البرٹ بورلا اس …

پاکستان میں ڈینگی وباء کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ

eAwazصحت

محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈینگی مزید بڑھنے اور وباء کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے بعد درجہ حرارت کم ہو کر 26 سے 29 ڈگری اور نمی 60 فیصد رہے گی، یہ موسم ڈینگی لاروا کی افزائش بڑھا دے گا۔ محکمۂ موسمیات نے کہا …

نیند کے دورانیے میں کمی قلبی امراض کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

eAwazصحت

نیویارک سٹی: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ہر رات تواتر کے ساتھ نیند کے دورانیے میں آدھے گھنٹے کی کمی سوزشی اور قلبی امراض کا سبب بن سکتی ہے۔ جرنل آف ایکسپیریمنٹل سائنسز میں شائع ہونے والی نیویارک کے آئیکان اسکول آف میڈیسن میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق دائمی طور پر نیند میں …

ملک بھر میں ڈینگی وائرس کے وار شدت کے ساتھ جاری

eAwazصحت

ملک بھر میں ڈینگی وائرس کے وار شدت کے ساتھ جاری ہیں۔ پاکستان کے بڑے شہر کراچی، پشاور، اسلام آباد اور لاہور ڈینگی کے نشانے پر ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ 126 کیسز پشاور میں رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں بھی ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 24 …

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 ستمبر کو الزائمرز سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

eAwazصحت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 ستمبر کو الزائمرز سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ الزائمرزکے عالمی دن کے حوالے سے نیورولوجی اویئرنس اینڈ ریسرچ فاونڈیشن کے زیراہتمام ایک روزہ آگہی سیمینار منعقد کیا گیا۔ معروف ماہرین اعصابی امراض پروفیسر اقبال آفریدی،پروفیسر ڈاکٹر محمد واسع، پروفیسر ڈاکٹر اعجاز وہرہ، ڈاکٹر شاہد مصطفیٰ،پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک اور ڈاکٹر واجد جواد …

سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض میں تیزی سے اضافہ: محکمہ صحت سندھ

eAwazصحت

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 26 لاکھ 43 ہزار سے زیادہ افراد جلدی امراض، ڈائریا ، ملیریا ، ڈینگی اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں جلدی امراض کے 13ہزار 592 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ڈائریا کے …

ایل ای ڈی بلب کا بڑھتا استعمال صحت کے لیے خطرناک قرار

eAwazصحت

ایکسیٹر: جہاں زیادہ تر ممالک کم توانائی کا استعمال کرنے والے ایل ای ڈی کا استعمال کر رہے ہیں وہیں ماضی میں کی جانے والی تحقیقوں میں روشنی کی آلودگی کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر سمیت دیگر سائنس دانوں کی جانب سےکی جانےوالی ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ مصنوعی نیلی …

سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض تشویشناک حد تک بڑھ گئے

eAwazصحت

سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض تشویش ناک حد تک بڑھ گئے ہیں۔ 24 گھنٹے کے دوران سانس ، دمہ اور سینے کی بیماریوں کے 12 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 20 ہزار کے قریب افراد جلدی امراض میں مبتلا ہوئے، ڈائریا کے 17 ہزار 919 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، ملیریا کے 2 ہزار …

کراچی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد صرف دو دن میں دگنی ہو گئی

eAwazصحت

محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ڈینگی بخار کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ ان کی تعداد صرف دو دنوں میں دگنی ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ بدھ کے روز 201 کیسز رپورٹ ہوئے تھے جو جمعہ کو بڑھ کر 403 ہو گئے۔ ان میں سے زیادہ تر …