اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 98 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جب کہ 85 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 14 ہزار 467 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 98 افراد کے …
کووڈ کی وبا کا اختتام نظر آرہا ہے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کا اختتام نظر آرہا ہے۔ عالمی ادارے کی جانب سے یہ بات اس وقت کہی گئی جب دنیا بھر میں کووڈ سے ہونے والی ہفتہ وار اموات کی تعداد مارچ 2020 کے بعد سب سے کم سطح پر پہنچ گئی ہے۔ 5 ستمبر 2022 کے ہفتے …
شور قوت سماعت سے محرومی کا سبب بن رہا ہے؛ تحقیق
اونچی آواز یا ضرورت سے زیادہ شور آپ کے بالوں کے خلیوں، جِلد، اعصاب کے ساتھ ساتھ کان اور قوت سماعت کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے جو عارضی یا پھر مستقل طور پر سماعت سے محرومی کی صورت میں سامنے آسکتا ہے۔ سماعت سے محرومی اس وقت ہوسکتی ہے جب کان کا کوئی حصہ یا اعصاب جو آوازوں کی …
اسلام آباد میں ڈینگی 1 اور جان لے گیا، 75 نئے کیس سامنے آگئے
اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کرگیا، پانچ روز میں ڈینگی سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 3 ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں مزید 75 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او نے بتایا کہ ڈینگی سے انتقال کرنے والا شخص ترلائی، اسلام آباد کا رہائشی …
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کسی کا انتقال نہیں ہوا۔ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 78 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ …
شیمپو میں موجود کیمیکلز بالوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں : تحقیق
کولمبس: ماہرین کا کہنا ہے کہ پروٹین اور آئرن سے بھرپور غذا کے استعمال کےساتھ بالوں کےلیے ممکنہ نقصانات رکھنے والے کیمیکلز کے حامل شیمپوؤں سے بچ کر مرد حضرات بالوں کے گرنے سے چھٹکارہ پانے میں مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ امریکی شہر کولمبس میں قائم اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کی ایک ماہرِ امراضِ جِلد ڈاکٹر سوزین میسِک نے اس …
پشاور؛ ڈینگی نے مزید ایک شخص کی جان لے لی، 107 نئے کیسز رپورٹ
پشاور: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع مردان میں ڈینگی نے ایک اور شخص کی جان لے لی جب کہ صوبے میں 107 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبے میں ڈینگی سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ سب سے زیادہ ڈینگی کے متاثرہ کیسز دیر لوئر سے رپورٹ ہوئے، جن …
سندھ میں کم عمر اسکول کے بچوں کو بھی کورونا ویکسین لگانےکا فیصلہ
کراچی: ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ اسکولز اور محکمہ صحت نے کم عمرطلبہ کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ رفیعہ جاوید کا کہنا ہے کہ 5 سے 12 سال کے طلبا و طالبات کو اسکولوں میں ویکسین لگائی جائےگی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر کے مطابق حیدر آباد اور کراچی میں یہ ویکسی نیشن مہم چلائی جائے گی …
چین : ناک کے ذریعے دی جانے والی کورونا ویکسین کی منظوری
چینی کمپنی کینسائنو بائیولوجکس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اس کی سانس کے ذریعے دی جانے والی ویکسین کو ملک کے ڈرگ ریگولیٹر نے ہنگامی طور پر بوسٹر کے طور پر استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے جس سے اس کے کاروبار کو ممکنہ طور پر فائدہ ہوگا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی …
نیویارک میں پولیو کیس سامنے آنے کے بعد خوف کے سائے، ویکسین کی اہمیت پر زور
جب برٹنی اسٹرک لینڈ نے سنا کہ امریکا میں تقریباً ایک دہائی بعد پولیو کا کیس سامنے آیا ہے تو انتہائی خوف زدہ ہو گئیں جب کہ 33 سالہ خاتون کو مستقل معذوری میں مبتلا کرنے والی بیماری کے خلاف مدافعت کرنے والی ویکسین نہیں لگائی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق ویکسین لگوانے کے بعد ڈیزائنر نے اے ایف پی …