ارجنٹائن میں پُراسرار وبا نے ڈیرے ڈال دیئے

eAwazصحت

بیونس آئرس: ارجنٹائن میں ایک پُراسرار وبا نے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس میں اب تک 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ 61 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ارجنٹائن کے صوبے تُوکُومان میں پُراسرار بیماری نے ڈیرے ڈال دیئے تھے۔ بیماری کی علامات نمونیہ سے ملتی …

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ایک ارب روپے مالیت سے زائد ادویات کی فوری ضرورت

eAwazصحت

ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سینکڑوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں اور ایک اندازے کے مطابق 50 لاکھ افراد مختلف بیماریوں کی لپیٹ میں ہیں جس کو دیکھتے ہوئے، طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ایک ارب سے زائد ادویات کی فوری ضرورت ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک سروے سے معلوم ہوا …

کمر میں ایک انچ کا اضافہ ہارٹ فیل کے 10 فی صد امکانات بڑھا دیتا ہے، تحقیق

eAwazصحت

آکسفورڈ: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کمر کی چوڑائی میں ہونے والا ہر انچ کااضافہ ہارٹ فیلیئرکے خطرات میں 11 فی صد کا اضافہ کرتا ہے۔ بارسلونا میں منعقد ہونے والی یورپین سوسائٹی آف کارڈیولوجی کانگرس میں پیش کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ وہ لوگ جن کی کمر بہت زیادہ پھیلی ہوئی تھی ان …

سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونے کا خدشہ

eAwazصحت

ماہرین صحت اور فلاحی اداروں نے تخمینہ لگایا ہے کہ ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونے کا خدشہ ہے۔ وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے مطابق چند ہفتوں میں لاکھوں افراد آلودہ پانی، مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں سے متاثر ہوں گے۔ ڈاکٹر شہزاد علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے …

سیاہ فام اور ایشیائی افراد کو کینسر کی تشخیص کیلیے زیادہ انتظار کرنا پڑتا ہے، تحقیق

eAwazصحت

ایکسیٹر: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سیاہ فام اور ایشیائی افراد کو کینسر کی تشخیص کے لیے سفید فام افراد کے مقابلے میں زیادہ عرصے تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ کینسر ریسرچ یوکے کے تعاون سے یونیورسٹی آف ایکسیٹر میں کی جانے والی نئی تحقیق میں سات مختلف کینسرکی اقسام کی تشخیص کے لیے درکار انتظار …

سخت جان کینسر کو تباہ کرنے والا نیا سالمہ دریافت

eAwazصحت

ڈیلس: جامہ ٹیکساس کے ماہرین نے ایک بالکل نیا سالمہ (مالیکیول) دریافت کیا ہے جو ایسی سرطانی رسولیوں کو نشانہ بناتا ہے جس پر ہرطرح کا علاج بے اثر ہورہا ہے۔ اس سالمے کا نام ای آر ایکس 41 ہے جو بالخصوص ٹرپل نگیٹو بریسٹ کینسر کے خلیات بھی تباہ کرسکتے ہیں۔ مالیکیول کی دریافت کے بعد اسے الگ کئے …

امریکا کا پاکستان کیلئے کورونا ویکسین کی مزید 90 لاکھ خوراکوں کا عطیہ

eAwazصحت

امریکا نے پاکستان کو عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے کورونا ویکسین کی 90 لاکھ اضافی خوراکوں کا عطیہ کر دیا۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق کورونا ویکسین کی 90 لاکھ اضافی خوراکوں کی آمد آج سے شروع ہو جائے گی، ویکسین فراہمی کا مقصد کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے۔ امریکی سفیر …

پاکستان میں پولیو وائرس سے ایک اوربچہ متاثر، تعداد 15ہو گئی

eAwazصحت

پاکستان میں پولیو وائرس سے ایک اور بچہ متاثر ہوگیا جس کے بعد رواں برس وائرس میں مبتلا متاثرہ بچوں کی تعداد 15ہوگئی ہے۔ حکام وزارت صحت کے مطابق پولیو وائرس کا کیس شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان سے سامنے آیا ہے جہاں 17مہینے کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے۔ حکام کا بتانا ہے کہ پولیو سے متاثرہ …

شدید ڈپریشن بھوک میں کمی اور اضافہ بھی کرسکتی ہے

eAwazصحت

بون: یاسیت (مایوس ہونے کی کیفیت) اور ڈپریشن پوری دنیا میں ایک بڑے بحران کی وجہ بن چکی ہے اور اب سائنسدانوں نے ڈپریشن اور بھوک میں کمی کے درمیان واضح تعلق دریافت کیا ہے۔ دوسری جانب ڈپریشن کے دوران دماغ میں ایسی تبدیلیاں ہوتی ہیں جنہیں روایتی بایومارکر کے ذریعے سمجھنا آسان نہیں ہوتا۔ یہ بھی درست ہے کہ …

Turkish scientists make advances in brain cancer treatment

ترک سائنسداں کی دماغی کینسر کے علاج میں پیشرفت

eAwazصحت

ترک سائنسداں کی دماغی کینسر کے علاج میں پیشرفت ترکیہ سے تعلق رکھنے والے نوبل انعام یافتہ کیمیائی سائنسداں عزیز سنجار کی دریافت دماغی رسولیوں کے علاج میں معاون ثابت ہو گی۔ عزیز سنجار کا کہنا ہے کہ حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دماغ کے کینسر کے علاج کے لیے ایک منفرد ای ڈی یو (EdU) نامی مالیکیول …