معمولی بجلی کے جھٹکے بوڑھوں کو یادداشت کی کمی سے بچا سکتے ہیں: تحقیق

eAwazصحت

بڑھتی عمر کے ساتھ اکثر لوگوں کی یادداشت متاثر ہونے لگتی ہے لیکن اب معمولی بجلی کے جھٹکے سے بوڑھے لوگوں کو قلیل مدتی اور طویل مدتی یادداشت کے نقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔ تاہم، ابھی یہ واضح نہیں ہوا ہےکہ آیا یہ طریقہ ڈیمنشیا کے شکار لوگوں کے لیے بھی مددگار ہے یا نہیں۔ بوسٹن یونیورسٹی کے اسسٹنٹ …

پری ڈائیبیٹک مریضوں کو بچانے کیلئے ذیابطیس سے بچاؤ کا قومی پروگرام شروع

eAwazصحت

پاکستان میں موجود کروڑوں ‘پری ڈائیبیٹک’ شہریوں کو ذیابطیس سے بچانے کے لیے ذیابطیس سے بچاؤ کا قومی پروگرام شروع کر دیا گیا ہے۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب بتایا گیا کہ ذیابطیس سے بچاؤ کے قومی پروگرام کے تحت پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی وفاقی اور صوبائی حکومتوں اور نجی اداروں کے تعاون سے ملک بھر میں آگاہی مہم چلائے …

Increase in corona cases; China's decision to test marine organisms for corona

کورونا کیسز میں اضافہ: چین کا سمندری جانداروں کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

eAwazصحت

چینی حکّام نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد سمندری جانداروں کا بھی کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین کے ساحلی شہر شيامن میں 50 لاکھ سے زائد لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس ہفتے کے دوران کورونا کیسز میں اضافے کے بعد اپنا کورونا ٹیسٹ …

تھرڈ ہینڈ تمباکو نوشی بھی خطرناک ہوسکتی ہے، تحقیق

eAwazصحت

برکلے، کیلیفورنیا: اگر آپ سگریٹ پی رہے ہیں اور سامنے بیٹھے شخص تک اس کا مضر دھواں جارہا ہے تو یہ سیکنڈ ہینڈ تمباکو نوشی ہوگی تاہم اب کہا گیا ہے کہ تھرڈ ہینڈ تمباکو نوشی بھی سگریٹ نہ پینے والے افراد کے لیے خطرناک ہوسکتی ہے یہاں تک کہ اس سے کینسر کے خطرات بھی بڑھ سکتے ہیں۔ لارنس …

Germany; The nose of a person infected with monkeypox started to rot

جرمنی: منکی پاکس سے متاثرہ شخص کی ناک گلنا شروع ہوگئی

eAwazصحت

جرمنی میں منکی پاکس سے متاثرہ شخص کی ناک گلنا شروع ہوگئی۔ ماہرین کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا واحد کیس ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ کیس اس وقت سامنے آیا جب 40 سالہ متاثرہ شخص ناک پر سرخ نشانات کی شکایت لے کر ڈاکٹرز کے پاس پہنچا لیکن اسے سن برن قرار دے کر واپس بھیج دیا …

Scientists have developed Bluetooth earbuds for early detection of ear diseases

کان کے امراض قبل از وقت دریافت کرنا ممکن ہوگیا

eAwazصحت

سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے کان کے امراض قبل از وقت دریافت کرنے کے لیے بلیو ٹوتھ ایئر بڈز تیار کرلیے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ مذکورہ بلیو ٹوتھ ایئر بڈز کو ’ایئرہیلتھ‘ سسٹمز کا نام دیا گیا ہے۔ ایئر بڈز کو جب کان سے لگایا جاتا ہے تو ان سے ہلکی سی آواز خارج ہوتی ہے جو …

بڑھتا درجہ حرارت جِلد کے سرطان کے کیسز میں اضافہ کرسکتا ہے، ماہرین

eAwazصحت

شیفیلڈ: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی بحران کے سبب موسمِ گرماکا بڑھتا درجہ حرارت ممکنہ طور پر مہلک جِلد کے سرطان کے کیسز میں اضافہ کر سکتا ہے۔ برطانیہ میں گزشتہ ماہ تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 40.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ طبی ماہرین نے خبردار کررہے ہیں کہ موسمیاتی تغیر کے ماحول پر مرتب …

منکی پاکس کا انسانوں سے جانوروں میں منتقلی کا پہلا مصدقہ کیس سامنے آگیا

eAwazصحت

پیرس: انسان سے جانور میں منکی پاکس کے منتقل ہونے کا پہلا مصدقہ کیس سامنے آگیا، فرانس میں ایک پالتو کتے میں منکی پاکس کی تشخیص کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 جون کو چار سالہ اٹیلین گرے ہاؤنڈ کے جسم پر چھالے نمو دار ہونے کے بعد مالکان اس کو پیرس کے ایک اسپتال لے کر گئے …

مخصوص اوقات میں کھانا کھانے سے وزن میں کمی ممکن ہے، تحقیق

eAwazصحت

موٹاپے سے پریشان افراد اب صرف 3 مہینوں میں اپنا وزن کم کرسکتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دن کے کچھ مخصوص اوقات میں کھانا کھانے سے صرف 3 مہینوں کے اندر ہی وزن میں نمایاں کمی آسکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق، صبح 7 بجے سے دوپہر 3 بجے کے درمیان کھانے سے انسان …

خنزیر کی جلد سے بنے قرنیہ سے 20 افراد کی بینائی بحال

eAwazصحت

اوٹاوہ: انسانی آنکھ کا قرنیہ متاثر ہوجائے تو بینائی زائل بھی ہوسکتی ہے۔ اب ٹشو انجینیئرنگ کی بدولت خنزیر کی تبدیل شدہ جلد سے قرنیہ بنا کر انسانوں میں منتقل کیا گیا تو تمام افراد کی بینائی جزوی یا کلی طور پر بحال ہوگئی۔ اس طبی کارنامے کو اس ضمن میں اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ انسانوں پر …