کورونا کے علاج میں استعمال ہونیوالے ’ریمڈیسیور‘ انجیکشن کی قیمت میں بڑی کمی

eAwazصحت

کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والے ’ریمڈیسیور‘ انجیکشن کی قیمت میں 416 روپے 63 پیسے کی کمی کر دی گئی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے ’ریمڈیسیور‘ انجیکشن کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریمڈیسیور انجیکشن کی 100 ملی گرام کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمت1892روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس …

امریکا میں تقریباً ایک دہائی بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ

eAwazصحت

امریکا میں تقریباً ایک دہائی بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مین ہٹن کے شمال میں راک لینڈ کاؤنٹی میں پولیو کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ پبلک ہیلتھ کمشنز کا کہنا ہے کہ صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ امریکا میں آخری بار 2013 میں پولیو کا کیس رپورٹ کیا گیا …

ڈیمینشیا کا تعلق عمر بڑھنے سے زیادہ طرزِ زندگی سے ہوتا ہے، تحقیق

eAwazصحت

ٹورونٹو: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ افراد جن میں ڈیمینشیا کا سبب بننے والے عوامل،جیسے کہ سیگریٹ نوشی، ذیا بیطس یا سماعت کا کمزور ہوجانا، نہیں ہوتے ان کی دماغی صحت بالکل ان ہی لوگوں کی طرح ہوتی ہے جو ان سے عمر میں 10 یا 20 سال چھوٹے ہوتے ہیں۔ بیکریسٹ تحقیقی انسٹیٹیوٹ میں کیے …

گھانا میں ایبولا جیسے ’ماربرگ وائرس‘ کے پھیلاؤ کی تصدیق

eAwazصحت

گھانا میں حکام صحت نے باضابطہ طور پر ماربرگ وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کردی ہے جو کہ ایبولا سے ملتی جلتی ایک انتہائی موذی بیماری ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے یہ تصدیق رواں ماہ کے آغاز میں اس وائرس سے متاثرہ 2 افراد کے انتقال کے بعد سامنے آئی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عالمی …

نورڈک واک پورے جسم کے لیے انتہائی مفید قرار

eAwazصحت

لندن: چہل قدمی، تیزقدمی اور جاگنگ کرنا صحت کے لیے انتہائی مفید قرار دیا چکا ہے تاہم واک کی ایک اور قسم نورڈک واک یا پول واک سے مزید فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ ایک تازہ تحقیق کے مطابق دونوں ہاتھوں میں چھڑی لے کر اس طرح چلا جائے کہ چھڑی زمین پر سختی سے لگا کر خود کو آگے …

راولپنڈی، ڈینگی کا لاروا برآمد ہونے پر سیکڑوں مقدمات درج، 3 عمارتیں سیل

eAwazصحت

راولپنڈی میں مچھر کے ذریعے پھیلنے والے وائرل انفیکشن ڈینگی کے پیشِ نظر انسدادِ ڈینگی مہم کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ہیں۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر 217 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ انسدادِ ڈینگی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3 عمارتوں کو بھی سیل کیا …

کورونا وائرس کی ‘بدترین قسم’ سامنے آگئی

eAwazصحت

کورونا وائرس کی وبا کو ڈھائی سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے اور اب اس کی سب سے زیادہ متعدی قسم سامنے آئی ہے۔ دنیا بھر میں ویکسینیشن سے کووڈ 19 سے اموات کی روک تھام میں مدد ملی ہے مگر اب یہ وائرس خود کو تبدیل کرکے قوت مدافعت سے بچنے کی کوشش کررہا ہے۔ کورونا وائرس کی نئی …

ویڈیو گیم، فیصلہ کرنے کی صلاحیت بڑھاتے ہیں؛ تحقیق

eAwazصحت

جارجیا: اگرچہ ویڈیو گیم کے بہت سے فوائد سامنے آئے ہیں لیکن گیم کھیلنےوالے بدلتی ہوئی صورتحال کے تحت بہت تیزی سے فیصلہ کرتے ہیں اور یوں ان میں لاشعوری طور پر فیصلہ کرنے کی صلاحیت بہتر ہوتی جاتی ہے۔ ایک تحقیق کےمطابق اگرچہ بہت زیادہ ویڈیو گیم کھیلنے سے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جن میں تن آسانی اور …

کوئٹہ کے اسپتال میں زیرِ علاج 2 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق

eAwazصحت

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیرِ علاج 2 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس کے ایک مریض کا تعلق کوئٹہ اور دوسرے کا قلعہ سیف اللّٰہ سے ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ کانگو وائرس کا ایک مشتبہ مریض بھی فاطمہ جناح اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ انتظامیہ کے مطابق …

شمالی وزیرستان میں پولیو کے بارہویں کیس کی تصدیق

eAwazصحت

اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں پولیو کے بارہویں کیس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق رپورٹ ہونے والے تمام کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے جنوبی و شمالی اضلاع وائرس کے لیے حساس قرار دیے جا چکے ہیں۔ پولیو کے خاتمے کے لیے …