فضائی آلودگی میں موجود باریک ذرات پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں ؛ نئی تحقیق

eAwazصحت

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فضائی آلودگی میں موجود باریک ذرات ان خواتین میں پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں جنہوں نے کبھی تمباکو نوشی نہیں کی ہو۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار دی اسٹڈی آف لنگ کینسر (آئی اے ایس ایل سی) میں پیش کی جانے والی تحقیق کے مطابق گاڑی کے اور جلتی ہوئی …

چھٹی کے دن نیند کی کمی مکمل کر نے سے امراض قلب سے بچا جا سکتا؛ تحقیق

eAwazصحت

برطانوی ماہرین کی جانب سے طویل عرصے تک کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر چھٹی کے دن باقی دنوں کی نیند کی کمی مکمل کی جائے تو اس سے امراض قلب سے بچا جا سکتا ہے۔ نیند کی کمی جہاں امراض قلب کا خطرہ بڑھاتی ہے، وہیں اس سے بلڈ پریشر اور موٹاپے سمیت ذیابیطس …

رات دیر تک جاگنا ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا کر سکتا ہے؛ نئی تحقیق

eAwazصحت

میڈرڈ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ دیر تک جاگنا پسند کرتے ہیں ان میں ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کا امکان جلد سونے والوں کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ میڈرڈ میں ذیابیطس کے مطالعہ کے لیے یورپی ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس میں پیش کردہ نتائج کے مطابق جو لوگ رات دیر تک …

7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آج سےآغاز

eAwazصحت

ملک بھر میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، 115 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر 3 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ والدین اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو تمام عمر کی معذوری سے بچائیں۔ انہوں …

جانوروں میں متعدد نئے مہلک وائرسز کی موجودگی کا انکشاف

eAwazصحت

بیجنگ: چین میں 450 سے زائد جانوروں پر کی گئی ایک تحقیق میں درجنوں نئے وائرس اور مختلف اقسام کے انفیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ان انفیکشنز میں کچھ ایسے ہیں جو انسانوں میں پھیلنے کا خطرہ رکھتے ہیں۔ حال ہی میں جرنل نیچر میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں کھال، غذا اور روایتی دوا کے لیے پالے جانے …

موبائل فون کے استعمال اور دماغی کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان کوئی تعلق نہیں؛ ڈبلیو ایچ او

eAwazصحت

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ایک نئے جائزے میں بتایا گیا ہے کہ موبائل فون کے استعمال اور دماغی کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔ حال ہی میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وائرلیس ٹیکنالوجی کے استعمال میں بہت زیادہ اضافے کے باوجود دماغی کینسر کے …

نمک کا زیادہ استعمال آٹوامیون ڈیزیز کا سبب بن سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

ایک طویل اور منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نمک کا زیادہ استعمال دیگر طبی پیچیدگیوں کے ساتھ ساتھ آٹوامیون ڈیزیز اور خصوصی طور پر’ ملٹی پل اسکلروسیس’ (ایم ایس) کا سبب بن سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ہر انسان کو یومیہ صرف 10 گرام نمک استعمال کرنا چاہیے لیکن دنیا کے تقریبا تمام …

انڈے کھانے اور ڈیمنشیا کے خطرات میں کمی کے درمیان تعلق دریافت

eAwazصحت

ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے انڈے کھانے اور ڈیمنشیا کے خطرات میں کمی کے درمیان تعلق دریافت کیا ہے۔ آبادی کی بڑھتی عمر کے ساتھ الزائمر کا پھیلاؤ کے امکان کی وجہ سے تحقیق کے نتائج انتہائی اہم ہیں۔ محققین ڈیمینشیا سے نمٹنے کے لیے اس متعلق تحقیق جاری رکھے ہوئے ہیں کہ غذا اس بیماری کے خطرے …

خون میں بائیو مارکرز کی سطح دل کی بیماری کی دہائیوں پہلے نشاندہی ممکن

eAwazصحت

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ خون میں تین بائیو مارکرز کی سطح کی پیمائش کرنے سے خواتین میں دل کے دورے اور فالج جیسے اہم امراض قلب کے خطرے کا دہائیوں پہلے پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ جب خواتین کے صحت کے مسائل کی بات آتی ہے تو دل کی بیماری عام طور پر بیماریوں کی فہرست …

پنجاب: 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ

eAwazصحت

لاہور: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب میں ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے جس کے مطابق لاہور سے 5، راولپنڈی سے 4 اور چکوال سے 11 ڈینگی کا کیس رپورٹ ہوا۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتے میں …