FDA-approved wireless stethoscope

اسٹیمواسکوپ پرو، ایف ڈی اے کی ایک دلچسپ طبی ایجاد

eAwazصحت

سان ڈیاگو: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے ایک دلچسپ طبی ایجاد کی منظوری دیدی ہے جو وائرلیس اسٹیتھے اسکوپ ہے۔ تاہم اسے دیگر اہم امور کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ’اسٹیمواسکوپ پرو‘ نامی یہ ایجاد ایک چھوٹی سی ڈبیا کی مانند ہے جو دیگر فالتو آوازوں کو ہٹاکر صرف دل کی دھڑکن، سانس کی …

The world's first double-hand transplant experiment was successful

دنیا کا دوہرے ہاتھوں والی پیوندکاری کا پہلا کامیاب تجربہ

eAwazصحت

اس پیوندکاری کے لیے کی جانے والی سرجری میں 30 زبردست ماہرین کی ٹیم نے حصہ لیا لیڈز: برطانیہ میں جلد کی بیماری کے سبب ناکارہ ہوجانے والے ہاتھوں کے حامل شخص کو دوبارہ تندرست ہاتھ لگایئے گئے ہیں۔ اس ٹرانسپلانٹ کو دنیا کی پہلی دوہرے ہاتھوں والی پیوندکاری قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے …

sleep deprivation

نیند کی کمی کے انسانی جسم پرخطرناک اثرات

eAwazصحت

ایک بالغ انسان کو ہر رات تقریباً 7 سے 9 گھنٹے سونے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ بچوں اور نوعمروں کو بالغوں کے مقابلے میں ہر رات اور بھی زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ ایک رات میں نیند کی کمی آپ کو اگلے دن تھکاوٹ اور مایوسی کا احساس دلاتی ہے۔ تاہم، طویل نیند کی کمی …

Sheikh Zayed Hospital

لاہور: شیخ زاید اسپتال میں اوپن ہارٹ سرجری کےبغیردل کے جدید آپریشنز کا آغاز

eAwazصحت

امراض قلب کے مریضوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ اب انہیں اوپن ہارٹ سرجری سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لاہور کے شیخ زاید اسپتال میں بغیر سینہ کھولے دل کے آپریشنز کا آغاز کردیا گیا اور ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی تین روز میں پانچ کامیاب آپریشن کیے گئے۔ دل کی شریانیں بند ہوں تو عام طورپر …

منکی پاکس کی تشخیص کیلئے ٹیسٹنگ کٹس جلد پہنچ جائیں گی، وزیر صحت

eAwazصحت

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت نے جسمانی خارش کی بیماری ‘منکی پاکس’ کی ٹیسٹنگ کٹس کا آرڈر دے دیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ان رپورٹس کو مسترد کردیا کہ اس مرض کے کچھ کیسز پاکستان میں بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ منکی پاکس ایک متعدی بیماری ہے جو رواں ماہ مئی کے …

Diabetes Accelerates Aging,

ذیابیطس کا مرض بڑھاپے کو تیز رفتار کرتا ہے، تحقیق

eAwazصحت

نیویارک: ای لائف نامی تحقیقی جرنل میں کہا گیا ہے کہ ذیابیطس کا مرض نہ صرف بڑھاپے کو تیز رفتار کرتا ہے بلکہ دماغی عمر رسیدگی کو بھی پر لگا دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ذیابیطس کے حملے کو با آسانی روکا جاسکتا ہے اور یوں کئی جسمانی امراض سے بچنا بھی ممکن ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ …

Folic acid supplements

دنیا بھر میں فولک ایسڈ سپلیمنٹ کو لازمی قرار دیا جائے، طبی ماہرین

eAwazصحت

سوئزرلینڈ: ڈاکٹروں اور سائنسدانوں نے کہا ہے کہ فولک ایسڈ کو لازمی کرنے کی عالمی قرارداد پیش کی جائے۔ اس کی تفصیلات عالمی جریدے لینسٹ میں شائع ہوئی ہے جس کی درخواست ایموری انسٹی ٹیوٹ، جی فور الائنس اور اسپائنا بائیفیڈا جیسے مرض سے بچانے والی عالمی تنطیم نے ایک تحقیقی مقالے کے طور پر لکھی ہے۔ خواتین دورانِ حمل …

human transmission of the cancer virus

انسانوں میں کینسر کُش وائرس کے تجربات کاپہلی مرتبہ آغاز

eAwazصحت

اس اینجلس: تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مریض پر کینسر ختم کرنے والے تبدیل شدہ وائرس کی آزمائش شروع کی گئی ہے، توقع ہے کہ اس طرح کینسر کا نیا علاج سامنے آسکے گا۔ ماہرین نے ایک اونکولائٹک یا کینسر کُش وائرس جینیاتی سطح پر تبدیل کیا ہے اور اسے ایک دوا میں ملایا جسے ویکسینیا کا نام دیا گیا …

منکی پاکس کا خطرہ ، ملک بھر کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

eAwazصحت

کورونا کے بعد نئے وائرس نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے جس کے کیسز اب تک 11 ممالک میں سامنے آچکے ہیں۔ پاکستان پر بھی اس بیماری کے منڈلاتے خطرے کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے منکی پاکس سےمتعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارہ قومی صحت نے وفاقی اور صوبائی حکام صحت کو منکی پاکس …

Case reports of monkey pox infection in 11 countries, including Europe, USA and Canada

منکی پاکس انفیکشن کے یورپ، امریکا اور کینیڈا سمیت 11ممالک میں کیسز رپورٹ

eAwazصحت

منکی پاکس انفیکشن کے یورپ، امریکا اور کینیڈا سمیت 11ممالک میں کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ سربراہ عالمی ادارہ صحت، ٹیڈروس ایڈہنم کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ منکی پاکس بیماری سے متعلق صورتحال کا جائزے لے رہے ہیں، ڈبلیو ایچ او منکی پاکس بیماری سے متاثرہ ممالک کو رہنمائی فراہم کر رہا ہے۔ ٹیڈروس ایڈہنم نے کہا …