نیویارک: سیکڑوں سائنس دانوں نے لگ بھگ ایک لاکھ افراد کے دماغی ایم آر آئی اسکین کو دیکھتے ہوئے پیدائش سے سو برس تک دماغی تبدیلیوں کا ایک مکمل نقشہ بنایا ہے جسے ہم ’دماغ کا نفسیاتی، ذہنی اور فعلیاتی اٹلس‘ کہہ سکتے ہیں۔ اس سے قبل ڈیٹا نہ ہونے کی بنا پر دماغی تبدیلیوں اور نشوونما کے بارے میں …
سفید رنگ کرنے والی کریموں میں مرکری کی خطرناک مقدار کا انکشاف
بیلجیئم: ایک عالمی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سفید کرنے والی کریموں اور دیگر مصنوعات کی بڑی تعداد میں خطرناک حد تک مرکری کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ پارے کو "مائع چاندی” بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ عام درجہ حرارت پر مائع کی شکل میں ہوتا ہے۔ مرکری کا استعمال سینکڑوں مصنوعات اور آلات میں …
نفسیاتی اور دماغی علاج سے کمر کا دائمی درد ختم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے
سڈنی: آسٹریلوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نفسیاتی اور دماغی علاج سے کمر کا دائمی درد ختم کرنے میں بھی خاصی مدد مل سکتی ہے، بشرطیکہ اسے دواؤں اور جسمانی ورزشوں کے ساتھ جاری رکھا جائے۔ یہ تحقیق اس لحاظ سے اہم ہے کیونکہ اس میں کمر کا دائمی درد ختم کرنے کے حوالے سے 97 طبّی تحقیقات کا جائزہ …
ڈپریشن اور دل کی بیماری کے درمیان ایک نیا ربط دریافت
پورٹ آف اسپین: ہم جانتے ہیں کہ ڈپریشن اور مایوسی دل کی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے لیکن یہ بھی ثابت ہوا ہے کہ دل کی بیماری کسی مریض کو ڈپریشن میں دھکیل سکتی ہے۔ ایک نئے تحقیقی سروے کے مطابق اگر عمر رسیدہ افراد کو دل کی بیماری کا خطرہ ہوتا ہے تو ان کے ڈپریشن میں مبتلا …
کینسر کے علاج میں الائچی کا کردار
فلاڈیلفیا: الائچی صدیوں سے مشرقی کھانوں کے ساتھ ساتھ دوا میں بھی استعمال ہوتی رہی ہے۔ اب امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ الائچی کا جزو چھاتی کے کینسر کو ختم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ جز ’’الائچی‘‘ کہلاتا ہے جو الائچی کے علاوہ بہت سے پودوں میں پایا جاتا ہے، …
فٹ بٹ واچ دل کی دھڑکن کے اتارچڑھاؤ کو نوٹ کرنے کے لیے کیوں ضروری ہے؟
کیلفورنیا: ایپل واچ سمیت کئی فِٹ بِٹ آلات بطورِ خاص دل کی دھڑکن ناپنے کے لیے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ( ایف ڈی اے) کی منظوری کے منتظر تھے۔ اب ادارے نے باضابطہ طور پر اسے ’پیسوو ہارٹ ردم مانیںٹرنگ‘ کے لیے منظور کرلیا گیا ہے۔ نئی ٹیکنالوجی کے تحت فِٹ بِٹ وقفے کے ساتھ دن میں کئی مرتبہ …
کورونا کے شکار افراد میں 6 ماہ بعد بھی بلڈ کلاٹس پیدا ہونے کا انکشاف، تحقیق
یورپی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی اپنی نوعیت کی پہلی نمایاں تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ کورونا کا شکار ہوتے ہیں ان کے جسم میں صحت یابی کے 6 ماہ بعد بھی بلڈ کلاٹس یعنی خون جمنے کی شکایات ہوتی ہیں، جس سے بعض افراد کو سنگین خطرات بھی لاحق ہو سکتے ہیں۔ طبی جریدے …
خشک آلو بخارے ہڈیوں کے امراض اور اس سے منسلک ورم سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، تحقیق
پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ خشک آلو بخارے کو کھانا ہڈیوں کو کمزور کرنے والے عارضے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں کے بھربھرے پن کا خطرہ بڑھتا ہے جس سے فریکچر کا سامنا ہوسکتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ درمیانی عمر میں خواتین میں ایسٹروجن کی سطح …
گردے کی بیماری میں مبتلا افراد میں کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
گردوں کی بیماری اور کینسر کے درمیان تعلق کو ماہرین نے مختلف مطالعات میں زیر بحث لایا ہے لیکن حالیہ تحقیق میں اب تک کے سب سے مضبوط شواہد ملے ہیں۔ محققین نے پایا ہے کہ گردے کی بیماری میں مبتلا افراد میں کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور کینسر سے مرنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ امریکن جرنل …
الٹراساؤنڈ سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا علاج کیا جا سکتا ہے، تحقیق
کیلیفورنیا: امریکی سائنسدانوں نے جگر کے بعض اعصاب پر وقفے وقفے سے الٹراساؤنڈ لہروں کو فوکس کرکے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا علاج کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے تاہم یہ تجربات صرف جانوروں پر کیے گئے ہیں۔ تحقیقی جریدے نیچر بائیو میڈیکل انجینئرنگ کے حالیہ شمارے میں امریکا کے مختلف تحقیقی اداروں اور یونیورسٹیوں کے ماہرین کی مشترکہ تحقیق سے …