ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق

eAwazصحت

اسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 30 ہزار 417 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 189 افراد میں کورونا وائرس کی …

Moderna's cod vaccine

موڈرنا کی کووڈ ویکسین 6 ماہ یا زائد عمر کے بچوں کے لیے مؤثر قرار

eAwazصحت

امریکی کمپنی موڈرنا نے کہا ہے کہ اس کی کووڈ 19 ویکسین 6 ماہ سے 6 سال تک کے بچوں میں کورونا وائرس سے لڑنے والی ٹھوس اینٹی باڈیز بناتی ہے۔ درحقیقیت کمپنی کا کہنا ہے کہ اینٹی باڈیز کی سطح بالغ افراد میں بننے والی اینٹی باڈیز سطح سے ملتی جلتی ہوتی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری ڈیٹا …

پاکستان میں دو سالوں میں پہلی بار کسی کووڈ سے موت کی اطلاع نہیں ملی

eAwazصحت

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بدھ کی صبح تصدیق کی کہ دو سالوں میں پہلی بار، ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ کی وجہ سے کوئی موت ریکارڈ نہیں ہوئی۔ این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق، ملک میں کورونا وائرس کے معاملات میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، کل کے مقابلے میں 1.28 فیصد …

اینٹی باڈی کاک ٹیل اومیکرون کورونا وائرس اقسام کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے

eAwazصحت

ایسٹرا زینیکا نے بتایا ہے کہ اس کی تیار کردہ اینٹی باڈی کاک ٹیل اومیکرون کورونا وائرس اقسام کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کمپنی نے یہ بات لیبارٹری میں ہونے والی ایک تحقیق کے نتائج شائع کرتے ہوئے بتائی۔ یہ پہلا ڈیٹا ہے جو ایسٹرا زینیکا کے تیار کردہ ایوو شیلڈ ٹریٹمنٹ کے اومیکرون کی اقسام بشمول بی …

سندھ، تاحال27 ہزار 734 گائے لمپی وائرس کا شکار

eAwazصحت

صوبہ سندھ میں تا حال 27 ہزار 734 گائے لمپی وائرس کا شکار ہو چکیں ہیں۔ محکمہ لائیو اسٹاک کے حکام  کے مطابق لمپی اسکن وائرس سے اب تک 225 گائے مرچکی ہیں جبکہ یومیہ 250 سے زائد کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ حکام محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق ادویات اور ویکسینیشن سے 12 ہزار 101 گائے کو بچایا گیا ہے، سب سے …

بچوں میں اندھا دھند کھانے کا تعلق دماغ سے ہوسکتا ہے

eAwazصحت

برکلے، کیلیفورنیا: بعض بچے ہمہ وقت اندھا دھند کھاتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا کہ نارمل بچوں کے مقابلے میں ان کے دماغ کے خاص گوشے یعنی گرے ایریا میں نمایاں فرق ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے کیک اسکول سے وابستہ ماہر، اسٹوارٹ مرے نے کہا ہے کہ بعض بچے خود پرقابو نہیں رکھ …

Corona type omicron can live longer on different items, research says

  ایک نئی تحقیق  کے مطا بق کورونا کی قسم اومیکرون مختلف اشیا پر طویل عرصے تک زندہ رہ سکتی ہے

eAwazصحت

اومیکرون قسم مختلف اشیا کی سطح جیسے پلاسٹک، کاغذ اور جلد پر کورونا وائرس کی اولین قسم (جو سب سے پہلے ووہان میں سامنے آئی تھی) کے مقابلے میں دگنا زیادہ زندہ رہ سکتا ہے۔ یہ بات 2 طبی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی جس سے ممکنہ وضاحت ہوتی ہے کہ اومیکرون قسم اتنی زیادہ متعدی کیوں ہے۔ مگر ماہرین …

اسرائیل میں کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ سامنے آ گیا

eAwazصحت

اسرائیل کے وزارت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے دو کیسز منظر عام پر آئے ہیں تاہم وہ اس حوالے سے زیادہ پریشان نہیں ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ نیا ویریئنٹ کووڈ۔19 کی قسم اومیکرون کی دو ذیلی اقسام کو مل کر بنی ہے اور اسرائیل کے بین گوریون …

sanctions on Corona

حکومت کا کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

eAwazصحت

اسلام آباد: حکومت نے کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اسد عمر نے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ کورونا کیسز …

دنیا کو کووڈ 19 کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، فائزر سی ای او البرٹ بورلا

eAwazصحت

کورونا وائرس کی وبا کو 2 سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے اور اس حوالے سے ویکسین تیار کرنے والی فائزر کمپنی کے سی ای او البرٹ بورلا نے کہا ہے کہ دنیا کو کووڈ 19 کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا۔ ایس ایکس ایس ڈبلیو ایونٹ کے دوران لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے فائزر کے سی ای او نے کہا …