Rapid rise in corona cases in China, lockdown imposed

چین میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، لاک ڈاؤن نافذ

eAwazصحت

بیجنگ: چین میں کورونا کے نئے کیسز کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد پونے دو کروڑ آبادی پر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ’’زیرو کورونا‘‘ مہم ابھی اپنے اہداف کی جانب گامزن تھی کہ اچانک یومیہ کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوگیا جو گزشتہ دو …

چین میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے، چینگ چُن میں لاک ڈاؤن

eAwazصحت

چین میں 90 لاکھ سے زائد آبادی کے شہر چینگ چُن میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کے سبب حکام نے لاک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے اور اسکولز بند کر دیے ہیں۔ خبررساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی صوبے جیلن کے دارالحکومت اور ایک اہم صنعتی اڈے چانگچن میں شہری حکام نے شہریوں کو …

pig heart transplant patient

پہلا سور ہارٹ ٹرانسپلانٹ مریض طبی سنگ میل کے دو ماہ بعد فوت ہوگیا۔

eAwazصحت

واشنگٹن: جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سور سے دل کی پیوند کاری حاصل کرنے والا پہلا شخص طبی سنگ میل کے دو ماہ بعد انتقال کر گیا ہے، یہ سرجری کرنے والے ہسپتال نے بدھ کو کہا۔ اس طریقہ کار سے امید پیدا ہوئی کہ نسلی اعضاء کے عطیہ میں پیش رفت ایک دن عطیہ کے لیے دستیاب انسانی اعضاء …

Delta Corn

کورونا کی نئی قسم’ڈیلٹاکورن’ کے مزید کیسز دریافت

eAwazصحت

جنوری 2022 میں قبرص کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی 2 اقسام ڈیلٹا اور اومیکرون کے امتزاج پر مبنی ایک نئی قسم کو دریافت کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ اب فرانس کے سائنسدانوں نے بھی ڈیلٹاکورن نامی اس ہائبرڈ قسم کے کیسز دنیا کے مختلف حصوں میں شناخت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان سائنسدانوں نے امریکا اور یورپ میں …

aging effects

سدابہار جوانی کے حصول میں نمایاں پیشرفت: امریکی بائیوٹیک کمپنی جینین ٹیک

eAwazصحت

بیشتر افراد بڑھاپے کے ساتھ آنے والی جسمانی کمزوریوں اور بیماریوں سے بچنے کی خواہش رکھتے ہیں اور لگتا ہے کہ بہت جلد ایسا ممکن ہوسکے گا۔ سائنسدانوں نے سدابہار جوانی کے حصول میں نمایاں پیشرفت کا دعویٰ کیا ہے۔ کم از کم درمیانی عمر کے چوہوں پر وہ ایسا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں …

Human Organ Transplantation

اعضا کی پیوندکاری کیلئے’سویپ ٹرانسپلانٹ‘ کا منصوبہ منظور: پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی

eAwazصحت

حکومتِ پنجاب نے اعضا کی اسمگلنگ کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ’سویپ ٹرانسپلانٹ‘ منصوبے کی منظوری دے دی جس کے تحت مریض ایسے عطیہ دہندگان سے اعضا کا عطیہ لے سکیں گے جن کے ساتھ کوئی خونی رشتہ نہ ہو۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی(پی-ہوٹا) کے اس اقدام نے پاکستان کو اعضا …

ministry’s director of public health, Dr. Sharon Alroy

اسرائیل میں 30 سالوں میں پہلی بار پولیوکا کیس سامنے آ گیا: ڈاکٹر شیرون الروئے

eAwazصحت

وزارت صحت نے دہائیوں میں پہلا کیس سامنے آنے کے بعد پولیو ویکسین سے متعلق رہنما اصولوں کو اپ ڈیٹ کیا۔ صحت کے ایک اعلیٰ اہلکار نے پیر کو اعلان کیا کہ وزارت صحت اس بارے میں اپنے مشورے کو اپ ڈیٹ کر رہی ہے کہ کچھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے کب پلائے جائیں، اسرائیل میں 30 …

risk of dementia

ڈیمنشیا کا خطرہ اعلیٰ تعلیم اور زبان میں مہارت سےکم کیا جاسکتا ہے، تحقیق

eAwazصحت

یہ نئی تحقیق یونیورسٹی آف واٹرلُو، کینیڈا میں پروفیسر ڈاکٹر سوزین ٹیاس کی قیادت میں کی گئی ہے جس میں ’’نن اسٹڈی‘‘ کہلانے والے ایک طویل اور وسیع مطالعے سے حاصل شدہ معلومات سے استفادہ کیا گیا، جس کا آغاز 1986 میں ہوا تھا۔ اس تحقیقی مطالعے میں ’’اسکول سسٹرز آف نوٹرے ڈیم‘‘ کی 678 خواتین راہبائیں بطور رضاکار شریک …

Cancer Research UK

کینسر ریسرچ یوکے: ایشیائی اور سیاہ فام کے مقابلے گوروں میں کینسر کے زیادہ امکانات

eAwazصحت

برطانوی ماہرین کی جانب سے کیے گئے ایک جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ ایشیائی، سیاہ فام اور مخلوط النسل افراد کے مقابلے گوروں میں کینسر سے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ تاہم مذکورہ جائزے کے مطابق کینسر کی بعض ایسی اقسام بھی ہیں جو سفید فام لوگوں کے بجائے سیاہ فام اور ایشیائی لوگوں کو زیادہ متاثر …

Deer COVID

ہرن سے انسان تک منتقل ہونے والا کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

eAwazصحت

کینیڈا میں ہرن سے انسان تک منتقل ہونے والا کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے جسے ماہرین نے انسانوں کے لیے خطرناک قرار دے دیا ہے۔ اس کیس سے متعلق ڈاکٹروں اور سائنسدانوں نے کہا کہ اس کیس کے دریافت ہونے کے بعد، ہمیں جنگلی حیات کی سرگرمیوں اور آمد و رفت پر سخت نظر رکھنے کی ضرورت …