شیزوفرینیا میں مبتلا لوگوں کو سوشل میڈیا پر تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ ماہرین

eAwazصحت

اونالاسکا: حالیہ مطالعے میں پایا گیا ہے کہ دماغی بیماری شیزوفرینیا میں مبتلا لوگوں کو سوشل میڈیا پر تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ شیزوفرینیا کے شکار لوگوں کو سوشل میڈیا پر اپنے دماغی عارضے کو لے کر بدنما داغ کا سامنا ہے جس میں وہ اپنی پوسٹوں کے ذریعے اس غلط فہمی کو دور کرنے کے چیلنج سے نمٹ …

پشاور ائیرپورٹ پر منکی پاکس کے مزید 5 مشتبہ کیس رپورٹ

eAwazصحت

پشاور ائیرپورٹ پر دوران اسکریننگ منکی پاکس کے مزید 5 مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق پانچوں افراد کو پولیس سروسز اسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق تمام مشتبہ افراد کے نمونے ٹیسٹ کے لیے بھجوائے ہیں، پشاور ائیرپورٹ پر ابھی تک 23 ہزار 658 مسافروں کی اسکریننگ ہوچکی ہے، طورخم بارڈر …

یورپ : مہلک ایم پوکس وائرس توقع سے زیادہ تیزی سے اپنی ہیئت اور شکل تبدیل

eAwazصحت

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یورپ میں پھیلنے والا مہلک ایم پوکس وائرس توقع سے زیادہ تیزی سے اپنی ہیئت اور شکل تبدیل کر رہا ہے۔ اس صورتحال کی وجہ سے ماہرین کے لیے یہ مشکل ہوگا کہ وہ اسکی نئی شکل کی سنگینی اور متعدی ہونے کا پتہ چلا سکیں اور ایسی صورت میں اس پر قابو پانے …

41 فیصد سے زائد پاکستانی خواتین خون کی کمی کا شکار

eAwazصحت

نیشنل نیوٹریشن سروے کی رپورٹ ’کاسٹ آف ان ایکشن ٹول‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 41 فیصد سے زائد پاکستانی خواتین خون کی کمی کا شکار ہیں، جبکہ 22.4 فیصد میں وٹامن اے کی کمی ہے۔ حالیہ سروے رپورٹ پاکستانی خواتین میں غذائیت کی کمی کے بحران کو نمایاں کرتی ہے، ان خواتین میں خون کی کمی کے حوالے …

منکی پاکس کی اسکریننگ مزید سخت بنانے کی ہدایت

eAwazصحت

وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے منکی پاکس (وائرس) کی روک تھام کے لیے اسکریننگ کو مزید سخت بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی جی ایئرپورٹ اتھارٹی کی صدارت میں ایئر پورٹ اتھارٹی ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا۔ اس دوران ملک بھر کے بین الاقوامی ایئر پورٹس پر منکی پاکس اسکریننگ کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی ایئر …

نئے وائرس منکی پاکس پھیلنے کو کنٹرول اور روکا جا سکتا ہے؛ ڈبلیو ایچ او

eAwazصحت

جنیوا: ڈائریکٹر جنرل عالمیا دارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) ٹیڈروس اڈھانوم گیبریئس نے اقوام متحدہ کی ایک بریفنگ میں بتایا کہ نئے وائرس منکی پاکس پھیلنے کو کنٹرول اور روکا جا سکتا ہے۔ ٹیڈروس نے مزید کہا کہ ایسا کرنے کے لیے بین الاقوامی ایجنسیوں اور قومی اور مقامی شراکت داروں، سول سوسائٹی، محققین اور صنعت کاروں اور رکن ممالک …

ملک بھر میں 6 سرکاری لیبارٹریاں منکی پاکس کا ٹیسٹ کرنے کی مجاز

eAwazصحت

وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں قومی ادارۂ صحت اور 6 سرکاری لیبارٹریاں منکی پاکس کا ٹیسٹ کرنے کی مجاز ہیں۔ حکام کے مطابق مجاز لیبارٹریاں اسلام آباد، صوبائی دارالحکومتوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کام کر رہی ہیں۔ وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال ملک میں کوئی بھی پرائیویٹ لیبارٹری منکی پاکس کا …

پاکستان : ذیابیطس کے مریضوں کو مفت علاج کیلیے ذیابیطس کلینکس کا نیٹ ورک قائم

eAwazصحت

پاکستان بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کو مفت علاج اور طبی معاونت فراہم کرنے کے لیے 3 ہزار ذیابیطس کلینکس کا نیٹ ورک قائم کیا گیا ہے۔ ماہر ذیابطیس اور ہیلتھ پروموشن فاؤنڈیشن کے وائس چیئرمین پروفیسر عبدالباسط نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں نیشنل ڈائبٹیز نیٹ ورک کے تحت قائم ہزار مفت ڈائبٹیز کلینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب …

فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

eAwazصحت

صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں واقع فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق 14 سال کے مریض کا تعلق کوئٹہ سے ہے جسے گزشتہ روز اسپتال لایا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس کے 30 مریضوں کو اسپتال …

وزن میں تیزی سے کمی لانا بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے؛ ماہرین

eAwazصحت

موٹاپے کے شکار افراد کیلئے وزن کم کرنا انتہائی مشکل ہوگا اور وزن میں تیزی سے کمی لانا بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے۔ بہت سے لوگ اپنا وزن کم کرنے کیلئے مختلف ڈائٹنگ کرتے ہیں جس سے ان کا وزن تو کم ہوجاتا ہے لیکن چہرے سے رونق بھی چلی جاتی ہے لیکن لوگوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ …