ماہرین مردوں میں گنج پن کا مستقل حل تلاش کرنےکے لیے طویل عرصے سےکوشاں ہیں، اب اس حوالے سے انہیں ایک اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ میساچوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے جریدے ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو کو ایک امریکی تحقیقاتی کمپنی کے ماہرین نے بتایا ہےکہ وہ لیبارٹری میں بال اگانے والے انسانی خلیے تیارکرکے اس کا تجربہ …
ایل ڈی ایل کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں کافی کا اہم کردار
ونٹاریو: کافی کے بہت سے فوائد معلوم ہوچکے ہیں اور مزید فوائد سامنے آتے رہتے ہیں۔ اب ماہرین نے کافی اور دیگر مشروبات میں موجود کیفین کے مضرِصحت یعنی ایل ڈی ایل کولیسٹرول کم کرنے کی سائنسی وجہ دریافت کرلی ہے۔ مک ماسٹر یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ کیفین کا زائد استعمال خون میں موجود ایک قسم کے …
ایم آراین اے تھراپی سے ہڈیوں کی نشوونما ممکن
نیویارک: ایک اہم پیشرفت میں نہ صرف ہڈیوں کی نشوونما بڑھانے والی دوا بنائی گئی ہے بلکہ وہ ایک مشہور دوا کے مضر اثرات کم کرنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔ ہڈیوں کے معمولی فریکچر اور ٹوٹ پھوٹ تو ٹھیک ہوجاتے ہیں لیکن شدید چوٹ سے ہڈی ضائع ہونے کی صورت میں دوبارہ نہیں بن پاتی۔ اس سے عمر بھر …
ریٹینا کا دماغی صحت یا مرض کا انکشاف کرنے میں اہم کردار
نیوزی لینڈ: آنکھوں پر نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آنکھ میں روشنی محسوس کرنے والی حساس بافت یعنی ریٹینا کی پشت پر دھاریوں کا تعلق دماغی صلاحیت و صحت سے ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں سب سے اہم بیماری الزائیمر ہے جو دھیرے دھیرے دماغی صلاحیت کو تباہ کردیتی ہے۔ یہ مرض خاموشی سے بڑھتا ہے لیکن جب …
آکسفورڈ یونیورسٹی کا حاملہ خواتین میں کووڈ کی اقسام کے اثرات اور ویکسنیشن کی اہمیت کی تحقیق کا اعلان
برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے کورونا وائرس کی نئی اقسام اور کووڈ ویکسینیشن کے حاملہ خواتین اور نومولود بچوں پر مرتب ہونے والے اثرات پر تحقیق کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل آکسفورڈ یونیورسٹی نے 2021 میں ایک تحقیق کے دوران دریافت کیا تھا کہ کووڈ 19 سے متاثر حاملہ خواتین اور پیدائش کے بعد ان کے نومولود بچوں …
مرگی مرض موروثی نہیں قابلِ علاج ہے، عالمی دن پر سیمینار، ماہرین کا خطاب
ویب نیوز: مرگی کے عالمی دن کے حوالےسے لاہور میں واک اور سیمینار ہوا، طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ اس مرض کے حوالے سے معاشرے میں کئی قسم کے دقیانوسی خیالات پائے جاتے ہیں۔ مریض ٹوٹکوں پر عمل کرنے اور نیم حکیموں کے پاس جانے کی بجائے ڈاکٹر سے علاج کروائیں تو تندرست ہو سکتے ہیں۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف …
جان لیوا ایبولا وائرس دماغ میں چھپا رہتا ہے
میری لینڈ: ایک تحقیق میں یہ خوفناک انکشاف ہوا ہے کہ جان لیوا ایبولا وائرس علاج کے بعد بھی دماغ کے اندر چھپا رہتا ہے اور دوسری جانب کئی برس بعد دوبارہ حملہ آور ہوسکتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق مونوکلونل اینٹی باڈیز سے اس ایبولا انفیکشن کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں بندروں پر تجربات کیے گئے ہیں …
فرانس:کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف ہزاروں مظاہرین نے پیرس کا رخ کرلیا
پیرس: پولیس کی جانب سے واپس جانے کا انتباہ جاری کرنے کے باوجود کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے متعلق قانون اور دیگر پابندیوں کے خلاف فرانس بھر سے مظاہرین پیرس کی جانب روانہ ہوگئے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکہسے متصل سرحد پر ٹریفک کو متاثر کرنے والے کینیڈین ٹرک ڈرائیورز سے متاثر ہوکر فرانسیسی مظاہرین بایون، پرینیا، لیون، …
ایچ آئی وی وائرس کی دریافت کرنے والے سائنسدان چل بسے
اسلام آباد : ایچ آئی وی وائرس کی دریافت کرنے والے فرانسیسی سائنسدان لوچ مونتانیے 89 سال کی عمر میں چل بسے۔لوچ مونتانیے اور فرانسوا کو 2008 میں ایچ آئی وی کی دریافت پر نوبیل کا مشترکہ انعام دیا گیا تھا۔ پیرس میں ان کی لیبارٹری میں 1983 میں ایک ایسا وائرس دریافت کرنے پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل …
آٹزم کا شکار بچوں کی مدد کے لیے روبوٹ تیار
کراچی کے نوجوان انجینئر نے آٹزم کا شکار بچوں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور ان سے بات چیت کے ذریعے تنہائی دور کرنے کے لیے روبوٹ تیار کرلیا۔ روبوٹ کو حال ہی میں قومی سطح پر ”نیشنل آئیڈیاز بینک“ کے تحت ہونے والے تخلیقی آئیڈیاز کے مقابلوں میں ہیلتھ کیئر سیکٹر کا بہترین تخلیقی آئیڈیا قرار دیا گیا اور …