ویلنگٹن: کینیڈا کے بعد اب نیوزی لینڈ میں بھی ٹرک ڈرائیورزکورونا پابندیوں کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے ٹرک ڈرائیورز نے بھی کینیڈا میں جاری ٹرک ڈرائیورزکے احتجاج کی طرز پرآزادی کارواں کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ میں ٹرک ڈرائیورز ماسک اورویکسین کی لازمی شرط کیخلاف احتجاج کررہے ہیں۔ٹرک ڈرائیورزنے دارالحکومت ویلنگٹن میں پارلیمنٹ کے اطراف …
معدے اور آنتوں میں موجود مائیکروبس موٹاپے کا سبب
جارجیا: ہمارے معدے اور آنتوں میں بعض ایسے خردنامیوں یعنی مائیکروبس کا انکشاف ہوا ہے جو کسی نہ کسی وقت بدن میں چربی بڑھا کر ہمیں موٹا کردیتے ہیں۔ اب سائنسداں اس پورے سالماتی عممیںل اور طریقہ واردات کو سمجھنے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ایموری یونیوسٹی میں حیاتیاتی کیمیا ڈاکٹر ڈین جونز کہتے ہیں کہ معدے میں موجود خردبینی …
مچھرانسانوں کی جانب کیسے راغب ہوتا ہے ۔ یونیورسٹی آف واشنگٹن کی تحقیق
واشنگٹن: ماہرین نے کہا ہے کہ بالخصوص ڈینگی پھیلانے والے مچھر ایڈیز ایجپٹائی سرخ اور سیاہ رنگوں کی جانب راغب ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ماہرین کہتے رہے ہیں کہ مچھر پسینے اور خود ہماری سانسوں کی جانب بھی راغب ہوتے ہیں۔ اس طرح نارنجی، سرخ اور سیاہ رنگ ان مچھروں کو کشش کرتے ہیں جبکہ سبز، بنشی، نیلے اور …
جرمنی کی یونیورسٹی آف بائی روئٹ کا مکڑی کے جالے سے پٹھوں اور رگوں پر کامیاب تجربہ
کولون جرمنی: مکڑی کے جالے کو اعصاب، رگوں اور پٹھوں کی مرمت اور اس کی نشوونما میں استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ مکڑی کے جالا قدرت کا ایک عظیم شاہکار ہے جو زہریلے اثرات سے پاک، جراثیم سے دور اور حیاتیاتی طور پر بہت یکسانیت رکھتا ہے۔جرمنی کی یونیورسٹی آف بائی روئٹ کےتھامس شائبل نے جینس قسم کی …
جنوبی کوریا میں صرف ناک ڈھانپنے والے کورونا ماسک مقبول
سئیول: کووڈ 19 کی وبا سے بچنے کے لیے منہ اور ناک کو سختی سے ڈھانپنا ہوتا ہے لیکن بالخصوص جنوبی کوریا میں اسے کورونا ماسک فروخت ہورہے ،ہیں جو ایک پٹی کی صورت میں محض ناک کو ہی ڈھانپتے ہیں جنہیں ’کوسک‘ کا نام دیا گیا ہے۔ کوریائی زبان میں ’کو‘ کا مطلب ناک ہوتا ہے جس میں ماسک …
ایچ آئی وی کی نئی تغیرشدہ قسم کی تصدیق
سائنسدانوں کے مطابق ایڈز کی وجہ بننے والے بدنامِ زمانہ ایچ آئی وی کی ایک نئی تبدیل شدہ قسم ہالینڈ کے علاوہ دیگر یورپی ممالک میں عشروں سے موجود ہوسکتی ہے۔ ابتدائی تحقیق کے مطابق اس کا پھیلاؤ شدید ہے، وائرس مرض کو تیزتر کرتا ہے لیکن ایڈز کی روایتی ادویہ سے اس کا علاج ممکن ہے۔ ہم جانتے ہیں …
سعودی عرب کا 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے اہم اعلان
ریاض : سعودی عرب میں مسجد الحرام میں بچوں کے داخلے سے متعلق اہم اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے 12 سال سے زائد عمر کے کورونا ویکسینیٹڈ بچوں کو مسجد الحرام جانے کی اجازت دے دی ہے۔رپورٹس کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچوں کو حرم میں داخلے کی اجازت نہیں …
پانچ سال سے چھوٹے بچوں کو کورونا ویکسین کی ہنگامی اجازت کیلئے امریکی حکام سے رابطہ
واشنگٹن : دوائیاں بنانے والی بین الاقوامی کمپنی فائزر نے 5 سال سے چھوٹے بچوں کو کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت کے لیے امر یکی حکام سے رابطہ کر لیا۔فائزر کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ 6 ماہ سے لے کر 5 سال تک کے بچوں کو 3 مائیکرو گرام ویکسین کی 2 ڈوز لگانے کی درخواست کی …
کووِڈ 19 اور زکام کی ’مشترکہ ایم آر این اے ویکسین‘ 2023 تک تیار ہوجائے گی
کیمبرج، میساچیوسٹس: امریکی ادویہ ساز ’موڈرنا‘ کے تحت کووِڈ 19 اور زکام کی مشترکہ ویکسین پر کام جاری ہے جو 2023 کے اختتام یا 2024 کے آغاز تک فروخت کےلیے پیش کردی جائے گی۔ موڈرنا کی تیار کردہ کووِڈ 19 ویکسین کی طرح یہ بھی ایم آر این اے ویکسین ہوگی۔ البتہ سال بھر میں اس کی صرف ایک خوراک …
کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پشاور سر فہرست
پشاور:24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پشاور سر فہرست آگیا ہے ۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح کے اعتبار سے پشاور سر فہرست شہر رہا، کراچی میں 21اعشاریہ 79 فیصد مثبت کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت …