spider webs

جرمنی کی یونیورسٹی آف بائی روئٹ کا مکڑی کے جالے سے پٹھوں اور رگوں پر کامیاب تجربہ

eAwazصحت

کولون جرمنی: مکڑی کے جالے کو اعصاب، رگوں اور پٹھوں کی مرمت اور اس کی نشوونما میں استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ مکڑی کے جالا قدرت کا ایک عظیم شاہکار ہے جو زہریلے اثرات سے پاک، جراثیم سے دور اور حیاتیاتی طور پر بہت یکسانیت رکھتا ہے۔جرمنی کی یونیورسٹی آف بائی روئٹ کےتھامس شائبل نے جینس قسم کی …

Corona mask, which only covers the nose, is popular in South Korea

جنوبی کوریا میں صرف ناک ڈھانپنے والے کورونا ماسک مقبول

eAwazصحت

سئیول: کووڈ 19 کی وبا سے بچنے کے لیے منہ اور ناک کو سختی سے ڈھانپنا ہوتا ہے لیکن بالخصوص جنوبی کوریا میں اسے کورونا ماسک فروخت ہورہے ،ہیں جو ایک پٹی کی صورت میں محض ناک کو ہی ڈھانپتے ہیں جنہیں ’کوسک‘ کا نام دیا گیا ہے۔ کوریائی زبان میں ’کو‘ کا مطلب ناک ہوتا ہے جس میں ماسک …

new variant of the notorious HIV virus that causes AIDS

ایچ آئی وی کی نئی تغیرشدہ قسم کی تصدیق

eAwazصحت

سائنسدانوں کے مطابق ایڈز کی وجہ بننے والے بدنامِ زمانہ ایچ آئی وی کی ایک نئی تبدیل شدہ قسم ہالینڈ کے علاوہ دیگر یورپی ممالک میں عشروں سے موجود ہوسکتی ہے۔ ابتدائی تحقیق کے مطابق اس کا پھیلاؤ شدید ہے، وائرس مرض کو تیزتر کرتا ہے لیکن ایڈز کی روایتی ادویہ سے اس کا علاج ممکن ہے۔ ہم جانتے ہیں …

Saudi Arabia makes important announcement for children over 12

سعودی عرب کا 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے اہم اعلان

eAwazصحت

ریاض : سعودی عرب میں مسجد الحرام میں بچوں کے داخلے سے متعلق اہم اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے 12 سال سے زائد عمر کے کورونا ویکسینیٹڈ بچوں کو مسجد الحرام جانے کی اجازت دے دی ہے۔رپورٹس کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچوں کو حرم میں داخلے کی اجازت نہیں …

corona vaccine for children under five

پانچ سال سے چھوٹے بچوں کو کورونا ویکسین کی ہنگامی اجازت کیلئے امریکی حکام سے رابطہ

eAwazصحت

واشنگٹن : دوائیاں بنانے والی بین الاقوامی کمپنی فائزر نے 5 سال سے چھوٹے بچوں کو کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت کے لیے امر یکی حکام سے رابطہ کر لیا۔فائزر کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ 6 ماہ سے لے کر 5 سال تک کے بچوں کو 3 مائیکرو گرام ویکسین کی 2 ڈوز لگانے کی درخواست کی …

MRNA vaccine for the flu

کووِڈ 19 اور زکام کی ’مشترکہ ایم آر این اے ویکسین‘ 2023 تک تیار ہوجائے گی

eAwazصحت

کیمبرج، میساچیوسٹس: امریکی ادویہ ساز ’موڈرنا‘ کے تحت کووِڈ 19 اور زکام کی مشترکہ ویکسین پر کام جاری ہے جو 2023 کے اختتام یا 2024 کے آغاز تک فروخت کےلیے پیش کردی جائے گی۔ موڈرنا کی تیار کردہ کووِڈ 19 ویکسین کی طرح یہ بھی ایم آر این اے ویکسین ہوگی۔ البتہ سال بھر میں اس کی صرف ایک خوراک …

covid-testing

کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پشاور سر فہرست

eAwazصحت

پشاور:24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پشاور سر فہرست آگیا ہے ۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح کے اعتبار سے پشاور سر فہرست شہر رہا، کراچی میں 21اعشاریہ 79 فیصد مثبت کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت …

global corona virus

بیجنگ: جون 2020 کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیسز ریکارڈ

eAwazصحت

بیجنگ: بیجنگ میں جون 2020ء کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ بیجنگ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ میں کورونا کیسز بڑھنے پر کچھ ہاؤسنگ کمپاؤنڈز میں …

With the onset of Corona in Lahore, fever medicine became scarce again

لاہور میں کورونا کے زورپکڑتے ہی بخار کی دوا دوبارہ نایاب ہوگئی

eAwazصحت

لاہور کے بیشتر علاقوں میں قائم فارمیسز پر بخار والی دوا غائب ہے اور مریض دوا کیلئے مارے مارے پھر رہےہیں۔ جن میڈیکل اسٹورز پر بخار کی گولی موجود ہے، وہ بلیک میں بھاری قیمت پر فروخت کر رہے ہیں۔ خریداروں کے مطابق گھر میں لوگ بیمار پڑے ہیں اور اوپر سے دوانہیں مل رہی، حکومت نوٹس لے۔ میڈیکل اسٹور مالکان کا …

Successful experiment to cure chronic heel pain and irritation with patient's own belly fat

ایڑی کے دیرینہ درد اور جلن کو خود مریض کے پیٹ کی چربی سے درست کرنے کا تجربہ کامیاب

eAwazصحت

پٹس برگ: جدید سائنس نے ایڑی کے دیرینہ درد اور جلن کو خود مریض کے پیٹ کی چربی سے درست کرنے کا تجربہ کامیاب ایڑی کا پرانا اور شدید درد پلینٹر فیسائٹس کہلاتا ہے۔ یہ بہت تکلیف دہ اور شدید جلن پیدا کرتا ہے جس کا آپریشن بھی کرنا پڑتا ہے۔ اب جامعہ پٹس برگ نے ان مریضوں کے پیٹ …