پاکستان شوبز کے معروف سینئر اداکار جاوید شیخ انڈسٹری میں اپنی گولڈن جیوبلی منا رہے ہیں۔ جاوید شیخ کو پاکستان شوبز میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے 50 برس مکمل ہو چکے ہیں جس کا بھرپور جشن منایا جارہا ہے، اداکار نے اپنی آنے والی فلم کے سیٹ پر ساتھی فنکاروں کے ساتھ اپنی گولڈن جیوبلی مناتے ہوئے کیک کاٹا جس …
اداکار فیروز خان کی والدہ کا اہل خانہ پر کیے گئے جادو سے متعلق انکشاف
پاکستانی اداکار فیروز خان کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ فیروز پر کئی مرتبہ جادو ٹونے کیے گئے جس کے بعد وہ عجیب وغریب حرکتیں شروع کردیتے تھے۔ سوشل میڈیا پر اداکار فیروز خان کی والدہ کا بیٹے کے ہمراہ اسپیشل وی لاگ وائرل ہوگیا جس میں انہیں فیروز سمیت اہل خانہ پر کیے گئے جادو سے متعلق بات …
فلرز کے بعد چہرہ خلائی مخلوق کی طرح دکھنے لگا ؛ شیرلن چوپڑا
بھارتی ماڈل و اداکارہ شیرلن چوپڑا نے اعتراف کیا ہے کہ سرجری کے بعد ان کا چہرہ خلائی مخلوق (alien) کی طرح دکھنے لگا تھا۔ بھارتی میڈیا کے ایک شو میں کی گئی گفتگو کے دوران شیرلن چوپڑا گزشتہ برس کروائی گئی سرجری پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ دوران گفتگو شیرلن چوپڑا نے اعتراف کیا کہ’پچھلے سال میں سرجری …
سوناکشی سنہا کا مکیش کھنہ کو ناگوار تبصرے پر کرارا جواب
بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے لیجنڈ اداکارہ مکیش کھنہ کی طرف سے اُن کی پرورش اور والد شتروگھن سنہا سے متعلق ناگوار تبصرے پر جواب دے دیا۔ بھارتی میڈیار پورٹس کے مطابق 37 سالہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر 66 سالہ مکیش کھنہ کو مخاطب کیا اور انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔ مکیش کھنہ نے 2019ء میں کون …
گلوکار دلجیت دوسانجھ کا بھارت میں مزید پرفارم نہ کرنے کا اعلان
بھارت سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بھارت میں مزید پرفارم نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے ہفتے کو چندی گڑھ میں ایک ہاؤس فل کنسرٹ میں شاندار پرفارمنس دی لیکن اس دوران انہوں نے اپنے مداحوں کو اس وقت حیران کیا جب انہوں نے اعلان کیا …
پشپا اسٹار الو ارجن کی گرفتاری کو پبلسٹی اسٹنٹ قرار
بھارت کے معروف فلم ساز رام گوپال ورما نے پشپا اسٹار الو ارجن کی گرفتاری کو پبلسٹی اسٹنٹ قرار دے دیا۔ بلاک بسٹر فلم پشپا کے ہیرو الو ارجن صرف اپنی فلم کی غیر معمولی کامیابی کی وجہ سے ہی خبروں میں نہیں بلکہ ان کی غیر متوقع گرفتاری، جیل میں رات گزارنے اور پھر فوری ضماعت کی خبریں بھارتی …
پی ٹی وی اور ٹی آر ٹی کے درمیان مشترکہ نشریات اور ترک ڈرامے دکھانے پر اتفاق
استنبول : پی ٹی وی اور ترکیہ کے سرکاری ٹی وی ”ٹی آر ٹی“ کی مشترکہ نشریات سمیت ارطغرل غازی جیسے ترکی کے ڈرامے پاکستان میں دکھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونی کیشنز پروفیسر فحرتین التون کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں میڈیا کے شعبے …
معروف امریکی گلوکارہ میگھن ٹرینر بوٹوکس کی وجہ سے مسکرانے سے محروم
امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر میگھن ٹرینر نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کے زائد استعمال کے باعث وہ مسکرانے سے محروم ہوگئیں ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ انہیں اس بات کے بارے میں پہلے کوئی انتباہ نہیں دیا گیا تھا۔ میگھن کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلی بار ’لِپ فلپ‘ کرایا تھا …
معروف امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز کا منگنی کا اعلان
معروف امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز نے منگنی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 32 سالہ سلینا گومز نے اپنے 36 سالہ دوست بینی بلانکو سے منگنی کی ہے۔ اس حوالے سے سلینا گومز نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ ہمیشہ کا آغاز اب ہوتا ہے جبکہ کمنٹ سیکشن میں بینی بلانکو نے اداکارہ کو …
مجھے اس عمر میں نماز اور حیا کی اہمیت سمجھ آئی ہے: انوشے اشرف
پاکستانی معروف وی جے، ماڈل، میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف کا کہنا ہے کہ اُنہیں اب اتنی عمر گزر جانے کے بعد زندگی میں نماز اور حیا کی اہمیت سمجھ میں آئی ہے۔ انوشے اشرف نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں دلچسپ گفتگو …