اسکارلٹ جانسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Momin Masoodاردو خبریں, فن فنکار

ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلٹ جانسن اور ٹی وی میزبان و کامیڈین کولن جوسٹ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے کولن جوسٹ اور اسکارلٹ جانسن نے چند سال تک تعلقات میں رہنے کے بعد اکتوبر 2020 میں سادگی سے شادی کی تھی اور جولائی میں ہی یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش …

طالبان سے متعلق پیغام جاری کرنے پر کنگنا کا انسٹا اکاؤنٹ ہیک

Momin Masoodفن فنکار

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین سے اُن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور طالبان سے متعلق تمام انسٹا اسٹوریز بھی غائب کردی گئی ہیں۔ اس ضمن میں کنگنا رناوت نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں بتایا کہ ’گزشتہ رات مجھے انسٹاگرام …

انوشے اشرف کا افغانستان کی صورتحال پر اظہارِ تشویش

Momin Masoodفن فنکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان انوشے اشرف نے افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انوشے اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے دورۂ افغانستان سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر ایک تفصیلی نوٹ شیئر کیا ہے۔ انوشے اشرف نے لکھا …

جی جی حدید جنگ سے متاثرہ ممالک کےبچوں کے اچھے مستقبل کیلئے پرامید

Momin Masoodفن فنکار

فلسطینی نژاد امریکی ماڈل جی جی حدید نے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد سامنے آنے والی صورتحال پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ جی جی حدید نےاپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے تمام بچوں کے اچھے مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سپر ماڈل کی جانب سے شیئر کی گئی …