’جتنے الزام لگانے ہیں، لگا دیں مجھے بدنامی کی کوئی فکر نہیں‘؛ دلجیت دوسانجھ

eAwazفن فنکار

بھارتی پنجاب کے معروف گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے کنسرٹس کے ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونے کے معاملے پر اپنا موقف پیش کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے ان افراد پر تنقید کی جنہوں نے کنسرٹ کے ٹکٹس بلیک میں فروخت ہونے کے معاملے میں گلوکار پر الزام عائد کیا تھا۔ انسٹاگرام پر شیئر …

ماہرہ خان کا فردوس جمال سے متعلق بیان وائرل

eAwazفن فنکار

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ خان نے فردوس جمال کے متنازعہ تبصرے کے بعد دلچسپ جواب دے دیا۔ تقریباً دو دہائیوں سے شوبز انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ماہرہ خان نے کئی فلمیں، ڈرامے اور لائیو شوز کیے ہیں۔ اس دوران وہ کئی تنازعات کا بھی شکار رہیں لیکن ہمیشہ تحمل مزاجی کا مظاہرہ کیا۔ حال ہی …

بالی وڈ کے تینوں خان ایک ساتھ فلم کرنے کو تیار

eAwazفن فنکار

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ، سلمان اور شاہ رخ خان فلم میں ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں مگر اس حوالے سے مناسب اسکرپٹ کا انتظار ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شریک عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا …

پشپا 2 نے پہلے دن کی کمائی کے کئی ریکارڈ توڑ دیے

eAwazفن فنکار

بھارتی اسٹار اداکار الو ارجن کی فلم پشپا 2 نے ریلیز کے پہلے ہی دن کمائی کے کئی ریکارڈ بریک کردیے۔ دنیا بھر میں 294 کروڑ کا بزنس کرنے والی فلم نے ہندی سرکٹ میں جوان، پٹھان، اینمیل، کے جی ایف اور استری 2 تک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق باکس آفس پر کمائی میں شاہ …

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز، ہالی ووڈ اور بالی ووڈ ستاروں کی شرکت

eAwazفن فنکار

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے کئی اداکار شریک ہیں۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن کے پہلے دن جمعرات کی رات ریڈ کارپٹ پر کئی اداکار جلوہ گر ہوئے۔ افتتاحی تقریب …

الو ارجن کی فلم پشپا 2 کی اسکریننگ کے موقع پر افسوسناک حادثہ

eAwazفن فنکار

جنوبی بھارت کے سپر اسٹار اللو ارجن کی فلم پشپا 2: دا رول کی اسکریننگ ایک افسوسناک حادثے کے باعث مداحوں کے لیے سوگوار بن گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کی شام حیدرآباد کے ایک تھیٹر میں فلم کی نمائش کے موقع پر، اللو ارجن سمیت فلم کے اداکار اسکریننگ پر پہنچے جن کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے …

اداکار شہریار منور نے اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کردی

eAwazفن فنکار

مشہور پاکستانی اداکار و پروڈیوسر شہریار منور نے اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔ شہریار منور نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ’میں دسمبر میں شادی کر رہا ہوں اور میری اہلیہ شوبز انڈسٹری سے تعلق نہیں رکھتیں۔ میں دسمبر کے آخر میں شادی کر رہا ہوں، آپ سب …

سیاح و اداکارہ کمیلا بیلیاتسکایا سمندر کنارے یوگا کرتے ہوئے ڈوب کر ہلاک

eAwazفن فنکار

روس سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ سیاح اور اداکارہ کمیلا بیلیاتسکایا، تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی جزیرے کوہ ساموئی پر یوگا کرتے ہوئے ایک بڑی لہر کی زد میں آکر ڈوب کر ہلاک ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیلا یوگا میٹ پر تھائی لینڈ کے سمندر کے دلکش مناظر کے سامنے بیٹھ کر اپنی ویڈیو بنا …

اداکار وکرانت میسی کا اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’بارہویں فیل‘ کے اداکار وکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ 37 سالہ وکرانت نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے یہ خبر شیئر کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ 2025ء میں اپنے مداحوں سے آخری بار ملیں …

پریانکا کی کامیابی سے چھوٹے بھائی کی زندگی بےحد اثر انداز ہوئی؛ والدہ

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کو خیرباد کہہ کر ہالی ووڈ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پریانکا چوپڑا کی والدہ نے حال ہی میں چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ ایک پوڈکاسٹ میں مادھو چوپڑا نے انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی پریانکا کی کامیابی سے سب سے زیادہ نقصان ان کے بیٹے اور پریانکا کے چھوٹے بھائی سدھارتھ کو اُٹھانا پڑا …