استنبول: مشہور ترک ڈرامے کرولس عثمان کے ہیرو براک اوزجیفت نجی کمپنی کی دعوت پر پاکستان آئیں گے۔ ایک بڑے فیشن برانڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کرولس عثمان کے ہیرو براک اورزجیفت نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اورپاکستانی مداحوں سے ملاقات کریں گے۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو یہ اطلاع بھی …
وزیراعظم اور بل گیٹس کا انسداد پولیو کے لیے اشتراک عمل سے کام جاری رکھنے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جس میں قریبی تعلق اور اشتراک عمل سے کام جاری رکھنے پراتفاق کیا گیا ہے۔ اس دوران وزیراعظم نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی پاکستان میں خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیو اور مہلک بیماریوں سے بچاؤ …
خلافت عثمانیہ کے سپاہی جیرکوتائی اور آئیگُل خاتون رشتہ ازدواج میں منسلک
خلافت عثمانیہ کی تاریخ پر مبنی عالمی شہرت یافتہ ترکش سیریز کورولش عثمان میں سپاہی جیرکوتائی اور آئیگُل خاتون کا کردار نبھانے والی جوڑی نے اب حقیقت میں ایک دوسرے سے محبت کی شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ بوسے ارسلان اور اداکار جاگری سینسوئے لمبا عرصہ تعلق میں رہنے کے بعد اب رشتہ ازدواج میں منسلک …
بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا معاوضہ لینے کی ریس میں سب اداکاراؤں سے آگے
بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے معاوضہ لینے کی ریس میں کئی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو فلم ساز بویاپتی سرینو اور اداکار رام پوتھینی کی آنے والی فلم میں ایک آئٹم سانگ پر پرفارم کرنے کے لیے اروشی روٹیلا نے 3 منٹ کے 3 کروڑ روپے مانگے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس مطالبے …
ناخواندہ بھارتی سیاستدانوں پر تنقید کاجول کو مہنگی پڑ گئی
ناخواندہ سیاست دانوں پر تنقید بالی ووڈ اداکارہ کاجول کو مہنگی پڑ گئی، ایک وضاحتی بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ کسی ساستدان کی تضحیک نہیں صرف تعلیم کی اہمیت کو اُجاگر کرنا چاہتی تھیں۔ واضح رہے کہ کاجول کی جانب سے گزشتہ روز جاری کمنٹس میں کہا گیا تھا کہ آجکل لوگوں پر وہ رہنما حکمران ہیں جنکا …
اے آئی ٹیکنالوجی کے اثرات دکھانے والی وہ حیرت انگیز فلم جو آپ کو دنگ کر دے گی
اے آئی ٹیکنالوجی کے اثرات دکھانے والی وہ حیرت انگیز فلم جو آپ کو دنگ کر دے گی موجودہ عہد میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کافی تیزی سے پیشرفت کر رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے حوالے سے خدشات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ مگر کیا ااپ کو معلوم ہے کہ 5 دہائیوں سے …
کورین کلاسیکل گلوکارہ لی سانگ یون کانسرٹ شروع ہونے سے چند منٹ قبل چل بسیں
سئیول: جنوبی کوریا کی مشہور کلاسیکل گلوکارہ لی سانگ یون کانسرٹ شروع ہونے سے چند منٹ قبل چل بسیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 46 سالہ گلوکارہ لی سانگ یون کوجنوبی کوریا کے شہر گمچیون میں منعقد ایک کانسرٹ میں پرفارم کرنا تھا لیکن وہ اسٹیج پر اینٹری سے کچھ دیر پہلے غائب ہوگئیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ …
دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم ’پروجیکٹ کے‘ نے ریلیز سے قبل عالمی اعزاز حاصل کرلیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون اور پرابھاس کی نئی فلم ’پروجیکٹ کے‘ نے ریلیز سے قبل ہی عالمی اعزاز حاصل کرلیا۔ ’پروجیکٹ کے‘ ہندی سینما کی وہ پہلی فلم بن گئی ہے جسے 19 جولائی سے شروع ہونے والے سان ڈیاگو کومک کون ایونٹ میں پروموش کا نادر موقع ملا ہے۔ فلم کی اسٹار کاسٹ دیپیکا پڈوکون، پرابھاس …
ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کی شاندار کامیابی کے بعد سیزن 2 بنانے کا اعلان
جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب اس ڈرامے کا سیزن 2 بنانے کا اعلان ہوگیا ہے۔ ڈرامے کے پروڈیوسر عبد اللّٰہ کادوانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ڈرامے کی شاندار کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ تیرے بن کا غیر معمولی سفر …
روہت صراف نے شاہد کپور کی فلم ’عشق وشق‘ کے سیکوئل بننے کی تصدیق کردی
بالی ووڈ کے اُبھرتے ہوئے اداکار روہت صراف نے شاہد کپور کی بلاک بسٹر فلم ’عشق وشق‘ کے سیکوئل بننے کی تصدیق کردی ہے۔ روہت صراف نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں اس سیکوئل کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اس فلم کے لیے بہت زیادہ پر جوش ہوں اور تھوڑا سا گھبرایا ہوا بھی …