بشار الاسد کے اقتدار کا خاتمہ، ترکیہ میں شامی قونصل خانے سے شامی پرچم اتار دیا گیا

eAwazورلڈ

شام میں اپوزیشن فورسز کی جانب سے دارالحکومت دمشق پر کنٹرول اور شامی صدر بشار الاسد کے فرار کے بعد ترکیہ میں شامی قونصل خانے سے شامی پرچم اتار دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے فراہم کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قونصل خانے کی بالکونی میں نصب شامی جھنڈا اتارا جارہا ہے اور …

عوام کو تبدیلی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، حالات جلد معمول پر آجائیں گے؛ شامی وزیرِ اعظم

eAwazورلڈ

شام کے وزیرِ اعظم محمد غازی الجلالی کا کہنا ہے کہ عوام کو تبدیلی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، حالات جلد معمول پر آجائیں گے۔ العربیہ ٹی وی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معزول صدر بشارالاسد سے رابطہ ہفتہ کی رات سے منقطع ہو گیا تھا، آخری بات چیت کے دوران ان کو صورتِ …

شام کی کشیدہ صورتحال سے امریکا کا کوئی لینا دینا نہیں؛ ڈونلڈ ٹرمپ

eAwazورلڈ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شام کی کشیدہ صورتحال سے امریکا کا کوئی لینا دینا نہیں، امریکا کو شام کے تنازع میں شامل نہیں ہونا چاہیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ شام میں گڑ بڑ ہو رہی ہے لیکن شام ہمارا دوست نہیں، امریکا کا اس سے کوئی لینا …

شامی باغیوں کی پیش قدمی، اسد کابینہ کی بڑی تعداد فوجی ایئر بیس پر جمع

eAwazورلڈ

شامی باغیوں کی دارالحکومت دمشق کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کی کابینہ اور بڑی تعداد میں فوجی ایئر بیس میں جمع ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شامی اسٹیک ہولڈرز نے بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد کا پلان تیار کرلیا ہے، مجوزہ پلان میں بشار الاسد کے …

روس کا حملہ، 9 یوکرینی ہلاک، 7 زخمی

eAwazورلڈ

روس نے یوکرین کے زاپوریژیا ریجن میں حملہ کیا ہے، حملے میں 9 یوکرینی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ حملے کے باعث کئی عمارتوں اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ زاپوریژیا ریجن کے ملٹری ایڈمنسٹریٹر نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ روسی حکام نے حملے سے متعلق کوئی ردعمل نہیں دیا۔

امریکا کا ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان

eAwazورلڈ

امریکا نے ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران غیرقانونی طور پر تیل فروخت کر کے پیسہ جوہری پروگرام، میزائل اور ڈرونز کی تیاری پر لگا رہا ہے، جس پر پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کی تجویز پر آفس آف فارین اسیٹس کنٹرو ل (اوفاک) …

غزہ جنگ بندی کیلئے ٹرمپ کی سفارتی کوششوں کا آغاز

eAwazورلڈ

غزہ میں جنگ بندی کے لیے نومنتخب امریکی صدر نے سفارتی کوششوں کا آغاز کردیا، ٹرمپ کے نامزد ایلچی نے قطری اور اسرائیلی وزرائےاعظم سے ملاقات کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے گزشتہ ماہ قطر کا دورہ کیا۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ اشارہ ملتا ہے ملاقات کے نتیجے …

فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے فرانس اور سعودی عرب کا مشترکہ کانفرنس بلانے کا اعلان

eAwazورلڈ

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے مشترکہ کانفرنس بلائیں گے۔ اسرائیل اور ممکنہ فلسطینی ریاست کا حوالہ دیتے ہوئے صدر میکرون کا کہنا تھا کہ جون میں کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور میں اس کانفرنس کی …

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کافلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

eAwazورلڈ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکلنے کا مطالبہ کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے قرارداد منظور کرلی۔ جنرل اسمبلی نے 8 کے مقابلے میں 157 ووٹوں سے قرارداد منظورکرلی، امریکا اور اسرائیل نے قرارداد کی مخالفت کی جبکہ 7 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق …

ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر مشرق وسطیٰ کوجہنم بھگتنے کی دھمکی

eAwazورلڈ

ومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حلف برداری سے قبل اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے کی صورت میں مشرق وسطیٰ کوجہنم بھگتنے کی دھمکی دیدی۔ نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ 20 جنوری کی تقریب حلف برداری سے پہلے یرغمالی رہانہ کیے گئے تو مشرق وسطیٰ کو جہنم بھگتنا ہوگا۔ ٹرتھ سوشل پر جاری اپنے ایک بیان میں ٹرمپ …