روس یوکرین میں فضائی جنگ تیز کر رہا ہے، اس مقصد کیلئے خفیہ فیکٹری میں ڈرونز کی پیداوار بڑھا دی گئی ہے۔ امریکی ٹی وی سی این این کی رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرین کے خلاف اپنی فضائی جنگ کو مزید شدت دے دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک خفیہ فیکٹری میں ڈرونز کی پیداوار میں تیزی لائی جا …
خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا
خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا۔ کویت میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے 46 ویں غیر معمولی اجلاس میں شام، لبنان اور غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خلیج تعاون کونسل کے اعلامیے میں کہا گیا کہ شام کی خودمختاری اور سالمیت پر بیرونی مداخلت مسترد کرتے ہیں، شام …
پکتیکا حملے میں شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں؛ یو این مشن
افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے کہا ہے کہ پکتیکا میں پاکستانی فوج کے فضائی حملے میں سویلینز کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، اس بات کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ اپنے بیان میں مشن نے کہا کہ بین الاقوامی قانون کے تحت کارروائیوں کے دوران شہریوں کی حفاظت کا خیال رکھنا سیکیورٹی فورسز کی ذمہ داری ہے۔ دوسری جانب افغان …
سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماہرمعاشیات من موہن سنگھ 2004 سے 2014 تک بھارت کے وزیراعظم رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے سینئر رہنما من موہن سنگھ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں نئی دہلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ان کی صحت گزشتہ کچھ دنوں …
اسرائیلی فوج کا غزہ میں اسپتال کے قریب حملہ، 50 افراد شہید
اسرائیلی فوج کے غزہ میں اسپتال کے قریب حملے میں 50 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز کی اسپتال کے قریب اندھا دھند بمباری سے 5 میڈیکل اسٹاف سمیت 50 افراد شہید ہوگئے۔ غزہ سٹی میں اسرائیل نے گزشتہ رات ایک گھر کو …
روس کا اپنے اعلیٰ افسران و اہلخانہ کے قتل کی یوکرینی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ
روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یوکرین نے روس کے اعلیٰ افسران اور اہلِ خانہ کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق روس نے یوکرین کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ روس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے …
قازقستان میں گرنے والا آذربائیجان کا مسافر طیارہ مبینہ طورپر میزائل حملے کا نشانہ بنا
آذر بائیجان کا مسافر طیارہ بدھ کو قازقستان ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا جس میں 38 افراد ہلاک اور 29 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ باکو سےچیچنیا جا رہا تھا کہ قازقستان ائیر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔طیارے میں عملے سمیت 67 افراد موجود تھے۔ مسافروں …
جنوبی کوریا: قائم مقام صدر کے مواخذے کا فیصلہ مؤخر
جنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے مواخذے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کا کہنا ہے کہ قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے مواخذے کے فیصلے کو رواں ہفتے کے اختتام تک مؤخر کر رہے ہیں۔ اس سے قبل جنوبی کوریا میں معزول صدر …
برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن
لندن: برطانیہ میں پناہ لیے ہوئے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ برطانوی امیگریشن حکام کے مطابق ملک میں پناہ لیے ہوئے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے اور اس حوالے سے ملک کے مختلف علاقوں میں …
ایران کا اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کا عندیہ
ایران نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید نے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کو خط لکھ دیا۔ ایرانی سفیر امیر سعید نے خط میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کر کے سنگین جرم …