جنوبی کوریا: قائم مقام صدر کے مواخذے کا فیصلہ مؤخر

eAwazورلڈ

جنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے مواخذے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کا کہنا ہے کہ قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے مواخذے کے فیصلے کو رواں ہفتے کے اختتام تک مؤخر کر رہے ہیں۔ اس سے قبل جنوبی کوریا میں معزول صدر …

برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن

eAwazورلڈ

لندن: برطانیہ میں پناہ لیے ہوئے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ برطانوی امیگریشن حکام کے مطابق ملک میں پناہ لیے ہوئے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے اور اس حوالے سے ملک کے مختلف علاقوں میں …

ایران کا اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کا عندیہ

eAwazورلڈ

ایران نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید نے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کو خط لکھ دیا۔ ایرانی سفیر امیر سعید نے خط میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کر کے سنگین جرم …

پاکستان کی افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان کے کیمپوں پر بمباری

eAwazورلڈ

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لڑاکا طیاروں نے افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیکا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 4 مبینہ کیمپوں پر بمباری کی، جس میں کئی مشتبہ دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع برنال کے علاقے مرغا اور لامان میں …

ٹرمپ کا قتل اور جنسی زیادتی میں ملوث مجرمان کیلئے سزائے موت کے نفاذ کا اشارہ

eAwazورلڈ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قتل، جنسی زیادتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کے لیے سزائے موت کے نفاذ کا اشارہ دے دیا۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ محکمہ انصاف کو ہدایت دیں گے کہ امریکی شہریوں کو قاتلوں، جنسی زیادتی کے مجرموں …

جنوبی کوریا میں اپوزیشن کا قائم مقام صدر کے مواخذےکا بھی اعلان

eAwazورلڈ

سیئول: جنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے مواخذےکا بھی اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق معزول صدر کے خلاف تحقیقات کیلئے بلز پر دستخط سے انکار پر اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈی سو کے مواخذےکا اعلان کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی نے دو خصوصی بل …

اسرائیل کا اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف

eAwazورلڈ

تل ابیب: اسرائیل نے پہلی بار عوامی سطح پر حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم حوثی رہنماؤں کے ساتھ بھی وہی کریں گے جو ہم نے اسماعیل ہنیہ، یحییٰ السنوار اور حسن نصراللہ کے ساتھ کیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا …

بھارت حسینہ واجد کو حوالے کرے، بنگلادیش کا باضابطہ مطالبہ

eAwazورلڈ

بنگلادیش نے بھارت سے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کردیا۔ بنگلادیش کی وزارت خارجہ کے مطابق بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کو عدالتی کارروائی کے لیے حوالے کیا جائے۔ اس حوالے سے بنگلادیشی مشیر خارجہ کا کہنا تھاکہ بھارت کو شیخ حسینہ …

سعودی عرب کا کابل میں دوبارہ اپنے سفارتی مشن کا آغاز

eAwazورلڈ

سعودی عرب نے گزشتہ روز سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اپنے سفارتی مشن کا آغاز کردیا ہے۔ سعودی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ مشن کے دوبارہ آغاز کا مقصد افغان باشندوں کو خدمات فراہم کرنا ہے۔ ایک بیان میں سفارتی مشن نے کہا کہ یہ قدم سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات اور دو طرفہ تعاون کے عزم کی …

امریکا کو ایران کے جوہری ہتھیار بنانے کا خدشہ ہے: مشیر قومی سلامتی

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کو خدشہ ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے جیک سلیوان نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کو ایران کے جوہری ہتھیار کے خطرے سے آگاہ کیا ہے، ایران کہتا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام …