واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کو خدشہ ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے جیک سلیوان نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کو ایران کے جوہری ہتھیار کے خطرے سے آگاہ کیا ہے، ایران کہتا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام …
امریکا کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے، اینٹی شپ کروز میزائل مار گرایا
امریکا نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے جس میں میزائل اورکمانڈکنٹرول تنصیبات کونشانہ بنایا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق ہفتے کو یمن کے حوثی باغیوں کے زیرِ قبضہ دارالحکومت صنعا میں حملے کیے گئے، جن میں ایک میزائل سمیت کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈکے بیان میں …
پوپ فرانسس کا غزہ میں اسرائیلی بمباری کو جنگ نہیں ظلم قرار
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کو جنگ نہیں ظلم قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جمعے کو ایک ہی خاندان کے 7 بچوں سمیت 10 افراد شہید ہوگئے تھے۔ اس حوالے سے ایک موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ بچوں پر بمباری …
امریکا کی تائیوان کیلئے571 ملین ڈالرز کی فوجی امداد کی منظوری
امریکی صدر جو بائیڈن نے تائیوان کے لیے 571 ملین ڈالرز کی فوجی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق جو بائیڈن نے تائیوان کو دفاعی سامان، خدمات اور فوجی تعلیم و تربیت کے لیے امداد کی منظوری دی ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق امریکی حکومت نے مصر کو 5 ارب ڈالرز کے فوجی سامان کی …
امریکا: اخراجات کا بل منظور، شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا
امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، اخراجات کا بل کانگریس میں منظور کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دو بار ناکامی کے بعد امریکی ایوانِ نمائندگان نے تیسری ووٹنگ میں اخراجات کا بل منظور کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بل کو اب وائٹ ہاؤس بھیجا جائے گا، جہاں صدر جو بائیڈن اس پر …
امریکی فوج کا شام میں داعش کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
شام میں امریکی فوج نے داعش کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دمشق سے امریکی فوج کے مطابق شام کے علاقے دیرالزور میں داعش کے ٹھکانے پر حملہ کیا گیا۔ امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملےمیں داعش کا سربراہ مارا گیا۔ اس حوالے سے امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ امریکا اور اتحادی فوج …
امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کا حمایت یافتہ اخراجات کا بل مسترد، شٹ ڈاؤن کا خطرہ
امریکا کے ایوانِ نمائندگان نے جمعرات کو ری پبلکنز پارٹی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیف ہافتہ اخراجات سے متعلق پیکج مسترد کر دیا ہے، اس کے بعد امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کے باوجود 38 ری پبلکنز نے پیکج کے خلاف ووٹ دیا، …
ہیومن رائٹس واچ کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام
ہیومن رائٹس واچ نے غزہ میں شہریوں کو پانی تک رسائی سے محروم رکھنے پر اسرائیل پر نسل کشی کے اقدامات کا الزام لگایا دیا۔ ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر الزام عائد کیا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کو مناسب پانی کی رسائی سے جان بوجھ کر محروم رکھ کر "نسل کشی کے اقدامات” کیے …
برطانیہ کا یوکرین کیلئے 286 ملین ڈالر فوجی امدادی پیکیج کا اعلان
برطانیہ نے آئندہ سال یوکرین کے لیے 286 ملین ڈالر فوجی امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے یوکرین کیلئے فوجی امدادی پیکج میں ڈرونز، کشتیاں اور فضائی دفاعی نظام بھی شامل ہے۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق یوکرینی بحریہ کو مضبوط کرنے کیلئے چھوٹی کشتیوں اور نگرانی کیلئے ڈرونز کی فراہمی شامل …
ایران کو اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے ؛ انٹونی بلنکن
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کو اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے اور اسے اب خطے میں منفی مہم جوئی بند کردینا چاہیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اسرائیل نے نہ صرف ایران کی پراکسیز حزب اللہ اور حماس کو ختم کیا بلکہ …