اینیمیٹڈ فلم دی سُپر ماریو بروز دنیا بھر سے ایک ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب نیویارک: ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم ’دی سپر ماریو بروز‘ کا ریلیز کے چوتھے ہفتے بھی دنیا بھر کے باکس آفس پر راج برقرار ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اینیمیٹڈ فلم ’دی سپر ماریو بروز‘ دنیا بھر سے ایک ارب ڈالرز کا بزنس …
فلم باربی کا ٹریلر جاری، مداحوں کا برسوں کا انتظار ختم
نیویارک: وارنز بردرز نے سالوں پُرانا وعدہ پورا کرتے ہوئے فلم باربی کا ٹریلر جاری کر دیا۔ باربی کے مداحوں کا برسوں کا انتظار ختم خوبصورت اور پسندیدہ گڑیا باربی پر فلم کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، گریٹا گروگ کی ہدایتکاری میں بنن والی فلم رواں برس 21 جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم میں …
کترینہ کیف کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’فون بھوت‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: کترینہ کیف کی آنے والی ہارر کامیڈی فلم ’فون بھوت ‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ کترینہ کیف اپنی ہارر کامیڈی فلم’فون بھوت‘ کے زریعے 4 سال بعد بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گی، فلم میں کترینہ کے ساتھ شاہد کپور کے بھائی عیشان کپور اور سدھانت چترویدی اور جیکی شروف مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ …
ایشوریا رائے کی 4 سال بعد اسکرین پر واپسی، فلم نے باکس آفس پر دھوم مچادی
ممبئی: بالی ووڈ کی کوئین ایشوریا رائے کی فلم ’پونین سیلون:1‘ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر کروڑوں کا بزنس کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کروڑوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی خوبرو اداکارہ ایشوریا نے 4 سال بعد ایک مرتبہ پھر بڑی اسکرین پر اپنی نئی فلم پونین سیلون 1 کے زریعے انٹری …
ویڈیو; معروف ڈانسر سے معاشقے کی خبریں، شہناز گل کا ردعمل سامنے آگیا
بگ باس سیزن 13 سے مشہور ہونے والی اداکارہ شہناز گل نے آج کل خود سے متعلق ہونے والی چہ مگوئیوں پر ردعمل دیا ہے۔ کچھ روز قبل شہناز گل کی معروف ڈانسر، کوریوگرافر اور میزبان راگھو جیل کے ہمراہ کچھ تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی تھیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ دونوں ایک …
علی سیٹھی کا ریکارڈ یافتہ گانا پسوڑی اب افریقی ورژن میں پیش
نائجیریا: کوک اسٹوڈیو کا مشہور ترین گانا ’پسوڑی ‘افریقی فیوژن کے ساتھ ریمکس بنا کر پیش کر دیا گیا۔ افریقہ میں بھی پسوڑی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، کوک اسٹوڈیو افریقہ نے عالمی شہرت حاصل کرنے والے علی سیٹھی کے مشہور گانے’پسوڑی‘ کا افریقی ورژبھی بنا ڈالا، گانا افریقی فیوژن موسیقی کے ساتھ ریمکس بنا کر پیش کیا …
پاکستانی ایکشن فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا ٹریلر ریلیز
ایپک ایکشن فلم ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کا پہلا تہلکہ خیز آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جو کسی کو بھی مسحور کر دینے کے لیے کافی ہے۔ اگر آپ فواد خان، حمزہ علی عباسی، ماہرہ خان اور عمیمہ ملک کو بڑی اسکرین پر نئے روپ میں دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کا انتظار بہت جلد ختم ہونے والا …
یوم آزادی: سعد رفیق نے قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ کا ٹیزر شیئر کردیا
پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر قومی ترانے کی دوبارہ کی گئی ریکارڈنگ کو وزیراعظم شہباز شریف 14 اگست کو ریلیز کریں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے یوم آزاد کے موقع پر قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ کا ٹیزر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا جس میں نامور گلوکاروں کو دھنوں پر قومی ترانہ پڑھتے دیکھا …