پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 910 پوائنٹس اضافے کے بعد 82 ہزار کی حد بحال

eAwazپاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 910 پوائنٹس اضافے کے بعد 82 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر تقریباً 12 بج کر 57 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 910 پوائنٹس یا 1.1 فیصد اضافے کے بعد 82 …

ملائیشیا کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم کی وزیرِاعظم ہاؤس، گارڈ آف آنر پیش

eAwazآس پاس, پاکستان

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے ہم منصب نے ملاقات کی۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم وزیرِاعظم ہاؤس پہنچے تو محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بعدازاں دونوں رہنماؤں کے مابین دوطرفہ ملاقات کے ساتھ ساتھ وفود کی سطح پر …

ملائیشیا کے وزیراعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

eAwazپاکستان

ملائیشیا کے وزیراعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیاء کے ہم منصب انور ابراہیم کا نور خان ائیر بیس پر پُرتپاک استقبال کیا۔ اسلام آباد پہنچنے پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے ملائیشیا کے وزیراعظم کو سلامی دی۔ ملائیشیا کے وزیراعظم کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ سرکاری اعلامیہ …

آئینی ترمیم کا مقصد عدلیہ کو مفلوج کرنا ہے، سلمان اکرم راجا

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت کا مقصد کالی آئینی عدالت بنانا ہے۔ سپریم کورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ حق اور سچ کا ساتھ دو، آئینی ترمیم کا مقصد عدلیہ کو مفلوج کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کٹھ پتلی …

پی ٹی آئی کا احتجاج، پنجاب کے 6 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

eAwazپاکستان

پنجاب حکومت نے ضلع فیصل آباد، بہاولپور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، چنیوٹ اور جھنگ میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ان اضلاع میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنوں، جلسوں اور مظاہروں سمیت احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے۔ میانوالی میں رینجرز کی 2 کمپنیاں بھی تعینات ہیں جبکہ مختلف شہروں میں کنٹینرز بھی کھڑے کر دیے گئے ہیں۔ بہاولپور …

پی ٹی آئی کو روکنا آئین، قانون، جمہوریت کیلئے ضروری ہے: رانا ثناء اللّٰہ

eAwazآس پاس, پاکستان

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتوں میں جو کچھ ہو رہا ہے یہی مسئلہ ہے۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پاناما میں نواز شریف کو نااہل کیا گیا، ملک معاشی طور پر مفلوج کیا گیا، یہ سب کس …

وزیرِ اعظم کا پاکستان پہنچتے ہی آج اہم اجلاس طلب

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں وزراء اور تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایس سی او اجلاس کی تیاری سے متعلق جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں ملائیشین وزیرِ اعظم کے دورے سے متعلق تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کا …

راولپنڈی احتجاج: عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درج

eAwazپاکستان

راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کے 250سے زیادہ رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 6 مقدمات درج کرلیے، 3مقدمات میں عمران خان اور علی امین گنڈاپور کوبھی نامزدکیاگیاہے۔ ہفتہ کو راولپنڈی میں احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، پولیس پر حملہ کرنے اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر پی ٹی آئی کارکنوں اور …

بلوچستان میں ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں؛ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

eAwazپاکستان

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے معصوم لوگوں کو ورغلایا جاتا ہے اور نوجوانوں کو ریاست کے سامنے کھڑا کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بلوچ بچیوں کے لیے اعلیٰ تعلیم کا بندوبست …

بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں؛ شرجیل میمن

eAwazپاکستان

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ جلسہ کرنا ہر پارٹی کا حق ہے لیکن ان کے وزیراعلیٰ کیا کر رہے ہیں؟ آئینی ترمیم پر بات کرتے ہوئے …