مولانا فضل الرحمان بلا مقابلہ جے یوآئی کے امیر منتخب

eAwazپاکستان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو آئندہ 5 سال کے لیے پارٹی کا بلا مقابلہ امیر منتخب کرلیا گیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان آئندہ 5 سال کےلیے امیر منتخب ہوئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق جے یو آئی کی مرکزی مجلس عمومی کا اجلاس مفتی محمود …

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کا امکان؛ ایف بی آر ذرائع

eAwazپاکستان

اسلام آباد: ایف بی آر ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم کی وطن واپسی پر تاریخ میں توسیع پرغور ہوسکتا ہے۔ ایف بی آر ذرائع …

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے: وزیر دفاع

eAwazپاکستان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں خون خرابہ کرنے والوں کی پناہ گاہیں افغانستان میں بھی ہیں اوروہاں سے پاکستان میں بھی ان لوگوں کو …

مذمت کافی نہیں ،اسرائیلی جارحیت کو فوری روکنے کا مطالبہ ؛ وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب

eAwazپاکستان

وزیر اعظم پاکستان شہاز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب کا آغاز قرآن پاک کی آیات کی تلاوت سے کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دوسری مرتبہ بطور وزیراعظم پاکستان اس اسمبلی سے خطاب اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان …

وزیراعظم شہباز شریف آج شام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

eAwazپاکستان

زیراعظم شہباز شریف آج شام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی اہمیت پر زور دیں گے۔ وہ عالمی امن، سلامتی، فلاح و بہبود میں اقوام متحدہ کے کردار کی حمایت کریں گے۔ وزیراعظم عالمی اقتصادی تعلقات میں ناانصافیاں دورکرنے اور بین الاقوامی مالیاتی …

آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج، پاکستان کو1 ارب ڈالر کی قسط جاری

eAwazپاکستان

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے7 ارب ڈالرکے ایکسٹنڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کے بعد بیل آؤٹ پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی ۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے مشکل کاروباری ماحول، کمزور حکمرانی اور ریاست کا زیادہ عمل دخل سرمایہ کاری میں رکاوٹ بنتے ہیں جبکہ نئے قرض پروگرام کا مقصد میکرو …

پی ایس ایکس تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

eAwazپاکستان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔ کے ایس ای-100 انڈیکس 588 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے 7ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کی منظوری، بینکنگ آئل اینڈ …

اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ بنانا پڑے گا،بیروت میں بمباری کی مذمت: وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف نے بیروت میں بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ بنانا پڑے گا۔ سلامتی کونسل مباحثے ’امن کے لیے قیادت‘ سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تنازعات کو حل …

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن میں 8 خارجی دہشتگرد ہلاک

eAwazپاکستان

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن میں 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن 25 اور 26 ستمبر کی شب …

سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم

eAwazپاکستان

خیبرپختونخوا حکومت نے سوات کے علاقہ مالم جبہ میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس میں ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن اور اسپشل سیکرٹری داخلہ شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ کمیٹی …