آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری، چین، سعودی عرب اور یو اے ای کا شکر گزار ہوں: وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کل آئی ایم ایف بورڈ کی میٹنگ ہے، ہم نے ان کی تمام شرائط پوری کردی ہیں،بڑی کڑی شرائط تھیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی کچھ شرائط کا تعلق چین سے تھا، چین نے دوبارہ ہاتھ پکڑا اور ماضی کی طرح تعاون کیا۔ انہوں نے کہا کہ چینی قیادت، سعودی عرب …

پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے لبنان پر اسرائیلی کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو فوری طور پر جواب دہ ٹھہرائے، جہاں تازہ حملوں اب تک سیکڑوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔ ترجمان دفتر ممتاز زہرہ بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے اسرائیل …

حافظ نعیم الرحمٰن کا ملک بھر میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کرنے کا اعلان

eAwazپاکستان

امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بہت بڑی تعداد میں عوام جماعتِ اسلامی کی ممبر شپ حاصل کر رہے ہیں، ہمارا دھرنوں اور احتجاج کا سلسلہ وسعت اختیار کرے گا، ملک بھر میں بڑے بڑے مظاہرے کریں گے اور دھرنے دیں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا ہے کہ ’حق دو عوام کو‘ تحریک …

ترامیم کے خلاف ہماری جدوجہد مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ ہو گی؛ بیرسٹر گوہر خان

eAwazپاکستان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ترامیم کے خلاف ہماری جدوجہد مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ ہو گی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مولانا صاحب بڑے زیرک ہیں، ان کے ساتھ ہمارا اتحاد جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کو دوام …

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چوہدری احتشام الحق ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ آرڈیننس کا اجراء پارلیمانی جمہوریت کے خلاف ہے اور سپریم کورٹ بھی قرار دے چکی کہ آرڈیننس صرف ہنگامی حالات میں ہی جاری ہو سکتا ہے۔ درخواست میں …

محکمۂ ایکسائز کا ترمیمی بل متفقہ رائے سے منظور

eAwazپاکستان

سندھ اسمبلی نے محکمۂ ایکسائز کا ترمیمی بل متفقہ رائے سے منظور کر لیا۔ بل وزیر ایکسائز سندھ شرجیل میمن نے ایوان میں پیش کیا تھا۔ ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ تمام اسمبلی ممبران کا شکر گزار ہوں، بل اتفاق رائے سے منظور ہوا، اسمبلی کے تمام ممبران و سیاسی جماعتوں کو اس …

چینی صدر کا وزیرِاعظم شہباز شریف کی سالگرہ پر مبارکباد کا خط

eAwazپاکستان

اسلام آباد: چینی صدر عزت مآب شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سالگرہ پر خط لکھ کر انہیں مبارکباد دی ہے۔ چینی صدر کی جانب سے خصوصی طور پر بھیجا گیا یہ خط، پاک چین سفارتی تعلقات کی مضبوطی کی جانب ایک غیر معمولی پیش رفت ہے۔ خط میں لکھا ہے کہ آپ کی سالگرہ پر مبارکباد …

آئین محفوظ نہیں، اداروں میں مداخلت کے باعث ملک پیچھے جا رہا ہے: مولانا فضل الرحمان

eAwazپاکستان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ ملک کا آئین محفوظ ہے اور نہ ادارے محفوظ ہیں، آئین پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے آج پاکستان کا ایک ایک ادارہ کمزوری کی طرف جا رہا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہر ادارہ …

پاکستان، چین کے درمیان تیل، گیس کے ذخائر ڈھونڈنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

eAwazپاکستان

پاکستان اور چین کے درمیان شیل اور ٹائٹ گیس کے ذخائر ڈھونڈنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے جب کہ پاکستان کی جانب سے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) اور چین کی سی سی ڈی نے ایم او یو پر دستخط کیے۔ نیوزکے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی قیادت میں پاکستانی …

صیہونی لابی عمران خان کو پاکستان پر دوبارہ مسلط کرنےکی کوشش میں ہے، احسن اقبال

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ صیہونی لابی عمران خان کو پاکستان پر دوبارہ مسلط کرنےکی کوشش کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے سابق وزیراعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ …