اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی کو اسرائیل کا حمایتی قرار دے دیا گیا۔ یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات کے اشارے دیتے رہے، بانی …
علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے درخواست کی تھی کہ جلسے سے انکی جان چھڑائیں؛ حنیف عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے نعیم پنجوتھہ کے ذریعے عمران خان سے درخواست کی تھی کہ جلسے سے ان کی جان چھڑائیں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں حنیف عباسی کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف دنیا بھر میں ایکسپوز ہوچکی ہے جب جب ملک ترقی …
اسرائیل کی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں؛ صدرِ مملکت
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ عالمی یوم امن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ عالمی یوم امن پر اقوامِ عالم کے مابین امن کے اصولوں کے ساتھ وابستگی کا اعادہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا …
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں پر 9 مئی کے مقدمات سے متعلق درخواستوں پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں ہوئی۔ وکیل ظہور الحسن کی جانب سے علی امین گنڈاپور کی جانب سے حاضری …
مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار : ڈاکٹر عارف علوی
سابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں سابق صدر عارف علوی کا کہنا تھا یہ پاکستان کے آئین کے اندر تبدیلی لانا چاہتے ہیں، یہ آئینی ترامیم کا بل …
پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں؛ امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں۔ امریکا میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے۔ امریکی صدر جو …
پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت
دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان لبنان میں الیکٹرانک آلات کے ذریعے اسرائیلی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مہم جوئی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے۔ عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیل سے جواب طلب کرنے کا مطالبہ …
لاہور جلسے کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں، جو بھی ہو گا آگے پتہ چلے گا؛ علی امین گنڈاپور
وزیرِ اعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ لاہور جلسے کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں، جو بھی ہو گا آگے پتہ چلے گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جمہوریت کے لیے ضروری ہے کہ عوام کے ساتھ رابطے رہیں، حکومت کی اصل ٹیم عوام ہے، ہم نے عوام …
ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان پہلی مرتبہ اعلیٰ کیٹیگری میں
اقوامِ متحدہ کے ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس (ای جی ڈی آئی) میں پاکستان 14 درجے بہتری کے ساتھ 136 ویں نمبر پر آ گیا۔ ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان پہلی مرتبہ اعلیٰ کیٹیگری میں آیا ہے۔ دستاویز کے مطابق 2 سال قبل 2022ء میں پاکستان کا ای گورننس انڈیکس150 تھا۔ پاکستان اقوامِ متحدہ ای پارٹیسپیشن انڈیکس میں 88 ویں …
مجوزہ آئینی ترمیم کا مسودہ اب راز نہیں رہا، پی ٹی آئی بھی اس پر راضی ہے؛ وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت کی مجوزہ آئینی ترمیم کا مسودہ اب راز نہیں رہا، ہر لیڈر کے پاس ہے، پی ٹی آئی بھی اس پر راضی ہے۔ سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی بھی آئینی ترامیم پر راضی ہے مگر وہ دسمبر تک کا …