اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ رہائی کے بجائے بانی پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی امید نہ رکھے بلکہ رہائی کے بجائے ان کی مشکلات …
تحریک انصاف کے احتجاج کی اب کوئی اہمیت باقی نہیں رہی، فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج کی اب کوئی اہمیت باقی نہیں رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے مسلسل احتجاج کی کالز کے بعد اب 24 نومبر کے احتجاج کی کوئی اہمیت نہیں رہی۔ …
عمران خان کا مذاکرات میں بات آگے نہ بڑھنے پر ہر صورت احتجاج کا اعلان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات میں بات آگے نہ بڑھنے پر ہر صورت احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر کل تک مذاکرات کے حوالے سے بات آگے بڑھتی ہے تو ٹھیک ہے …
24 نومبرکو ہم وہی کریں گےجو دہشتگردوں کےخلاف کرتے ہیں؛ وزیر اطلاعات پنجاب
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہے کہ24 نومبرکو ہم وہی کریں گےجو دہشتگردوں کےخلاف کرتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نےکہا کہ ان (پی ٹی آئی) کے پاس پلان اے، بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے، 24 نومبرکو ہم وہی کریں گے جو دہشتگردوں …
بانئ پی ٹی آئی اداروں سے ڈیل کی درخواست کر رہے ہیں: شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے تحریکِ انصاف کے احتجاج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی آج بھی اداروں سے مذاکرات کا مطالبہ کر رہے ہیں، یہ مذاکرات کی نہیں ڈیل کی درخواست ہے۔ ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ اب تو عالمی اخبارات بھی لکھ رہے ہیں کہ …
بشریٰ بی بی پارٹی میں اندرونی اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آگئیں
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی میں اندرونی اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آگئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی جس میں پارٹی کے اندرونی اختلافات اور دیگرامور پر گفتگو کی …
پی ٹی آئی کو دارالحکومت میں جا کر فساد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے؛ وزیرِ اطلاعات پنجاب
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دارالحکومت میں جا کر فساد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور ہمارا کوئی موازنہ نہیں، پی ٹی آئی کی سیاست فساد کی سیاست ہے، کس ریاست میں ریاست کے خلاف جہاد کے نعرے لگتے ہیں؟ …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس95 ہزار 900 پوائنٹس کے ساتھ نئی بلندی پرپہنچ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار کے شروع میں ہی تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیسک 95 ہزار 425 پر جا پہنچا۔ اس دوران …
بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو تمام پاکستانیوں کو باہر نکلنے کی دعوت دی ہے؛ علیمہ خان
سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو صرف پارٹی کو نہیں بلکہ تمام پاکستانیوں کو باہر نکلنے کی دعوت دی ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان نے کہا آٹھ فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا …
ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے؛ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ ملک معاشی استحکام …