وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم سے آج سے کچھ رکاوٹیں دور ہوجائیں گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایوان کا ماحول آج اچھا رہنے کی توقع نہیں کیونکہ ایک پارٹی کے سیاسی ڈی این اے میں …
آئینی ترمیم کی منظوری، حکومت کو سینیٹ میں بھی مشکلات
آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر حکومت سینیٹ میں بھی مشکلات کا شکار ہے۔ سینیٹ میں آئینی ترمیم کے لیے 64 ارکان کی حمایت درکار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے 5 ووٹ حکومت کو پڑنے کی صورت میں حکومت کو 64 اراکین کی حمایت حاصل ہو جائے گی۔ اگر جے یو آئی ف …
پاکستان عالمی سائبر سیکیورٹی انڈیکس کے سرفہرست 40 ممالک میں شامل
پاکستان بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) کی جاری کردہ فہرست کی ٹئیرون (رول ماڈلنگ) درجہ بندی میں شامل ہو کر عالمی سائبر سیکیورٹی انڈیکس( جی سی آئی) 2024 کے سرفہرست 40 ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائبر سیکیورٹی کی توسیع کے پیش نظر اہم اقدامات میں سائبر سیکیورٹی پالیسی، سی ای آر ٹی قواعد، …
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، رقم خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بحالی کے لیے خرچ ہوگی۔ اے ڈی بی کے مطابق قرض سے دیہی علاقوں میں آل ویدر محفوظ رابطہ کاری میں اضافہ ہوگا اور 900 کلو میٹر سڑکوں کو اَپ گریڈ کیا جائے گا۔ …
آئی ایم ایف کے ساتھ تمام معاملات طے پاگئے ہیں،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے ساتھ تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے ہیں اور رواں ماہ بورڈ کے اجلاس میں حتمی شکل دے دی جائے گی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے اہم بیان میں کہا کہ الحمدللہ آئی ایم ایف کے …
عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل کے خلاف درخواست پر اعتراضات دور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل کے خلاف درخواست پر اعتراضات دور کر دیے۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رجسٹرار آفس کو درخواست پر نمبر لگانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائی …
پاکستان بھر میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان
پاکستان بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت 8 روپے تک کم ہونے کا …
ایف بی آر کی ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ کی تیاریاں شروع
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نےریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ایکسپریس نیوز کو مجوزہ پالیسی انفورسمنٹ اقدامات کی دستیاب دستاویزکے مطابق انفورسمنٹ پالیسی اقدامات کے تحت ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے ساتھ ان کے گاڑیاں اور جائیداد خریدنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا …
حکومت ایک انتہائی خطرناک بل لا رہی ہے: اسد قیصر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ حکومت جو بل لا رہی ہے جسے روکنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، یہ بل انتہائی خطرناک ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آیا ہوں، کوشش کریں گے کہ آج اسمبلی …
اسلام آباد، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس
اسلام آباد، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زیرِ زمین اس کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی ہے جس کا مرکز ڈی جی خان کے قریب تھا۔ لاہور، ملتان، فیصل آباد، میانوالی اور بھکر میں بھی زلزلے کے …