وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چند دنوں میں آپ کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوش خبری ملے گی، چند دنوں میں قوم سے خطاب میں 5 سالہ معاشی پروگرام پیش کروں گا۔ یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وعدہ کرتا ہوں کہ مہنگائی، بجلی کی قیمت …
وزیر اعظم کا پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی کو اپنی ترجیحات قرار
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی ترقی کے لیے پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی کو اپنی ترجیحات قرار دے دیا۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ اگر صنعت اور زراعت کو بحال کرنا ہے تو پیداواری لاگت کم کرنا ہوگی جس میں بجلی کی قیمتوں کا بہت بڑا کردار ہے۔ انہوں …
بی ایل ایف کا انتہائی مطلوب دہشتگرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین عرف شہک اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ ( بی ایل ایف ) میں پڑنے والی اندرونی پھوٹ کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئی ہے۔ بھارتی فنڈنگ سے قائم دہشت گرد گروہ بی ایل ایف کا اہم سرغنہ شمبین …
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت مناسب …
مودی کے دیس بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں؛ آصف علی زرداری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مودی کے دیس بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں۔ اقلیتوں کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے، مل کر اس کو مضبوط بنانا ہے، اقلیتوں کی ترقی و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتوں …
حکومت سے کیے جانے والے معاہدے کی ایک ایک شق پرعمل کروائیں گے؛ حافظ نعیم
لاہور: امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا ہےکہ حکومت سے کیے جانے والے معاہدے کی ایک ایک شق پرعمل کروائیں گے۔ لاہور میں جلسے سے خطاب میں امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا کہ پی ٹی آئی کےکارکنوں کو کہتا ہوں آپ ہماری تحریک کا حصہ بن جائیں، میں نے تو اپنی سیٹ بھی آپ کے امیدوار کے لیے چھوڑ …
قوم دہشتگردی کوجڑ سے ختم کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کےساتھ ہے؛ صدر مملکت
اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ قوم دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے وادی تیراہ ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کو سلام پیش کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے …
حکومت کاشتکاروں اور برآمدکنندگان کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے؛ وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کاشتکاروں اور برآمدکنندگان کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان میں زرعی برآمدات میں اضافے کے وسیع مواقع ہیں اور ٹیکنالوجی کی مدد سے زرعی پیداوار کو بڑھایا جا سکتا ہے، وفاق اور …
جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ، دھرنا موخر
جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا 14 روز سے جاری دھرنا موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی کے مطالبات پر عمل درآمد کے لیے معاہدے طے پا گیا ہے، دھرنا موخر کررہے ہیں ختم نہیں کررہے۔ انہوں نے کہا …
ارشد ندیم نے پوری پاکستانی قوم کو ایک بہت ہی خوبصورت تحفہ دیا؛ وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ارشد ندیم کے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ ارشد ندیم نے نہ صرف سونے کا تمغہ جیتا بلکہ اولمپکس کا نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا، ارشد ندیم نے پوری پاکستانی قوم کو ایک بہت ہی خوبصورت تحفہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ …