آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے ضلع پنجگور کا دورہ کیا اور پورا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کو پنجگور میں مقامی فوجی کمانڈر نے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے فوجی جوانوں …
طلبا یونین کی بحالی کیلئے بل منظور
سندھ اسمبلی نے 38 سالوں سے عائد طلبہ یونینز پر پابندی ختم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ ایوان میں طلبہ یونین سے متعلق مجوزہ بل قائمہ کمیٹی برائے قانون سے منظوری کے بعد پیر مجیب الحق نے پیش کیا۔ متفقہ طور پر بل منظوری کے بعد قائد ایوان مراد علی شاہ نے سب جماعتوں کا شکریہ …
آسٹریلیا کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
سڈنی : آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، حارث روف اور شان مسعود کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں اور 5 ریزرو کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا، اعلان کردہ اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔حارث روف اور …
بلاول کو داماد بنانے میں کوئی اعتراض نہیں، نادیہ خان
کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ انہیں چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کو اپنا داماد بنانے میں کوئی اعتراض نہیں۔حال ہی میں نادیہ خان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے جیو نیوز کے پروگرام جشنِ کرکٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان شہزاد اقبال کے …
پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 5.34 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 52327 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2799 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی …
پی ایس ایل، 16 فروری سے اسٹیڈیم میں سو فیصد تماشائی میچ دیکھ سکیں گے
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) دوسرے مرحلے میں 16 فروری سے اسٹیڈیم میں سو فیصد تماشائیوں کی اجازت ہوگی، 12 سال سے کم عمر بچوں کو بھی میچ دیکھنے کی اجازت ہو گی۔وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس ایل کیلئے لاہور کے اسٹیڈیم …
آسٹریلیا کا دورہ پاکستان کسی امتحان سے کم نہیں ہوگا، جیمز فولکنر
سڈنی : راؤنڈر جیمز فولکنر کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان کسی امتحان سے کم نہیں ہوگا، پاکستان کی وکٹیں بہت مختلف ہوں گی۔جیمز فولکنر نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا دنیا کی بہترین ٹیمیں ہیں، پاکستان میں کرکٹ کی واپسی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوبیس سال قبل آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیم …
بھارتی سوشل میڈیا نے عثمان مختار کو پنجگور میں شہید ہونے والا آرمی جوان قرار دیدیا
دہلی : بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سمیت بھارتی میڈیا بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں ماہر ہیں جس کی تازہ ترین مثال پنجگور واقعے کے بعد سامنے آئی۔بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی جانب سے اداکار عثمان مختار کی آرمی کے یونیفارم میں ملبوس ایک تصویر شیئر کی گئی جو کہ آئی ایس پی آر کے ڈرامے ‘صنفِ آہن کی …
کراچی کنگز کی لگاتار چوتھی شکست: انضمام الحق کی بابر اعظم پر تنقید
کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی مسلسل چوتھی شکست پر کپتان بابر اعظم پر تنقید کی اور کہا کہ ’اگر آپ دنیا کے نمبر ون کھلاڑی ہیں اور 20 اوورز میں وکٹ پر کھڑے ہیں تو آپ کو میچ ختم کرنا چاہیے ورنہ مکمل …
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہندو سینیٹر کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس
ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی سینیٹر کرشنا کماری کولہی کی زیر صدارت سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کے بعد کرشنا کماری کولہی چیئر پر بیٹھیں تو تمام ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے …