کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں عسکری پارک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ سال دسمبر کے آخری ہفتے میں عسکری حکام کو ہدایت کی تھی کہ وہ عسکری پارک کا کنٹرول کے ایم سی کے سپرد کردے۔ کے ایم سی انتظامیہ کے ترجمان سکندر بلوچ نے ڈان …
آئی ایم ایف اجلاس: پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض کی قسط جاری ہونے کا امکان
واشنگٹن : واشنگٹن میں ہونے والے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کو قرض پروگرام کی بحالی اور ایک ارب ڈالر قسط جاری کرنے سے متعلق فیصلے کا امکان ہے۔پاکستان نے اسٹیٹ بینک کو خودمختاری دینے سمیت آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں۔قرض پروگرام کی بحالی کےلیے آئی ایم ایف …
دورہ پاکستان کے حوالے سے بہت چیزیں چل رہی ہیں، جوش ہیزل ووڈ
سڈنی : آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کے حوالے سے اس وقت بہت چیزیں چل رہی ہیں۔ایک بیان میں جوش ہیزل ووڈ نے کہا کہ بیک گراؤنڈ میں کرکٹ آسٹریلیا اور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن دورے کے حوالے سے کام کر رہی ہیں، کھلاڑیوں کی طرف سے بہت زیادہ اعتماد کا اظہار کیا …
خواجہ سرا ڈاکٹر سارا گل کو جناح ہسپتال میں ہاؤس جاب کا آرڈر مل گیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارا گل کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں ہاؤس جاب کا موقع دے دیا گیا۔ جے پی ایم سی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول سے ڈاکٹر سارا گل نے ملاقات کی اور اس دوران انہیں ہاؤس جاب کا آرڈر دے …
کشمیری نوجوانوں کا پاکستان میں پڑھنے کا خواب بھی دم توڑنے لگا
لاہور: ہندوستان جہاں ایک طرف زیرتسلط کشمیریوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے وہیں مقبوضہ کشمیرسے تعلیم کے حصول کے لئے پاکستان آنیوالے کشمیری طلباوطالبات کے لئے بھی مشکلات پیدا کی جارہی ہیں اور بھارتی خفیہ ایجنسیاں ایسے کشمیری طلباوطالبات کو ہراساں کرتی ہیں جو پاکستان آناچاہتے ہیں۔سرینگرسے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم اسداللہ میر(فرضی نام) نے …
تقسیم برصغیر کے وقت بھائی سے بچھڑنے والے بھارتی شخص کو پاکستانی ویزا جاری
اسلام آباد : بھارت میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن نے تقسیم برصغیر کے وقت بھائی سے بچھڑ کر انڈیا میں رہ جانے والے 75 سالہ محمد حبیب عرف سکا خان کو ویزا جاری کردیا۔محمد حبیب کے بڑے بھائی 80 سالہ محمد صدیق پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے چک نمبر 255 میں رہائش پذیر ہیں۔بھارت میں موجود پاکستانی …
مضبوط آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، جیف لاسن
سڈنی : سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر جیف لاسن کا کہنا ہے کہ ہیڈ لائن پڑھ کر اچھا لگا مضبوط آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، آسٹریلیا کا طویل عرصہ سے پاکستان کا دورہ واجب الادا ہے۔ایک بیان میں آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا نے 2019 کی ایشیزسیریز کے بعد بیرون ملک ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا۔ …
سکھ اداکار گپی گریوال کو بھارتی حکام نے پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا
اٹاری : بھارتی سیکیورٹی حکام نے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستانی دورے پر آنے والے سکھ اداکار و گلوکار گپی گریوال کو پاکستان میں داخل ہونے سے روک لیا۔ گپی گریوال دو روزہ پاکستانی دورے پر پاکستان آ رہے تھے کہ انہیں بھارتی بارڈر سیکیورٹی حکام نے اتاری کے قریب سرحد پر روک دیا اور پاکستان میں داخل ہونے کی …
کیلیفورنیا، ڈاکٹر آصف محمود کو 11 سرکردہ ڈیموکریٹس کی توثیق حاصل
کیلیفورنیا : امریکی ریاست کیلیفورنیا سے کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر آصف محمود کی 11 سرکردہ ڈیموکریٹس کی جانب سے توثیق کردی گئی۔سینیٹر جوش نیومین، سینیٹر سڈنی کاملگر اور اراکین اسمبلی سلوا، سنٹیاگو، آرمبولا نے بھی ڈاکٹر آصف کو بہترین امیدوار قرار دیدیا۔ریاست میں ڈیموکریٹ پارٹی کے اہم افراد کی جانب سے بھی ڈاکٹر آصف محمود کی بھرپور حمایت کا اعلان …
سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ایکٹ ترمیمی بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور
اسلام آباد: سینیٹ میں اسٹیٹ بینک بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور کرلیا گیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔وقفہ سوالات میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تحریری جواب جمع کرایا کہ انٹرنیٹ نیٹ ورک ریزیڈنسی انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ میں 14 درجے بہتری آگئی، ایک سال میں پاکستان انڈیکس میں 111 سے 97 نمبر …