ریاض : اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کا افغانستان کی صورت حال پر غیر معمولی اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ او آئی …
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکا، 17 افراد جاں بحق
کراچی: شیر شاہ پراچہ پل کے پاس ہونے والے دھماکے میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی، جب کہ متعدد گاڑیاں اور دکانیں تباہ ہوگئیں، …
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے پہلی بار پاور ہٹنگ کوچ بھی مقرر کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )نے کوچز کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوچز کی تقرری کے لیے اشتہار بھی دے دیا گیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس کوچ ، بیٹنگ کوچ، بولنگ کوچ ،فیلڈنگ کوچ اور پاور ہٹنگ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ ( …
طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے: مشیر امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر افغانستان کی معیشت کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ براہ راست امداد کے لیے طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنے ہوں گے، انسانی ہمدردی اور امداد کے لیے پاکستانی حکومت …
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے لئے کوششیں کیں، امریکا کا اعتراف
واشنگٹن: امریکا نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پرعملدرآمد کے لئے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیا۔دہشتگردی سے متعلق امریکی حکومت کی سالانہ رپورٹ میں دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 2020 میں پاکستان نے دہشتگردگروپوں کیخلاف اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے مطالبات پورے کرنے کے …
پاکستانی ویٹ لفٹر نے بھارتی حریف کو ہرا کر کامن ویلتھ گیمز کیلیے کوالیفائی کرلیا
تاشقند: پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے بھارتی ویٹ لفٹر کو ہرا کر کامن ویلتھ گیمز کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ تاشقند میں کامن ویلتھ گیمز کی کوالیفکیش چیمپیئن شپ میں 109 کلو گرام پلس کیٹگری میں نوح دستگیر بٹ نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے بھارت کے گردیپ سنگھ کو چمپئین شپ میں ہرا کر دوسری پوزیشن لی۔ اس طرح کامن …
پاکستان ریفائنری بند کردی گئی
کراچی/لاہور: پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) نے آپریشنل اور گنجائش کی رکاوٹوں کی وجہ سے عارضی طور پر اپنی پیداوار بند کردی ہے۔ یہ بات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ ایک ریگولیٹری فائلنگ میں سامنے آئی۔ ملک میں کام کرنے والی 5 ریفائنریز میں سے ایک پی آر ایل کی جانب سے نوٹس میں کہا گیا کہ ریفائنری ’صورتحال …
پریانتھا قتل کیس: مزید 33 ملزمان کا 17 روزہ ریمانڈ
اسلام آباد : سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 33 ملزمان کو اے ٹی سی عدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے ملزمان کو 17 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پریانتھا قتل کیس میں 33 ملزمان کو سیالکوٹ سے گوجرانوالہ لایا گیا، پولیس نے ملزمان کو انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیا اور …
کرائسٹ چرچ حملہ، شہید نعیم رشید اور انکے بیٹے کو نیوزی لینڈ کا اعلی ترین بہادری ایوارڈ مل گیا
ولنگٹن : کرائسٹ چرچ حملہ آور کا مقابلہ کرنے پر نیوزی لینڈ کے دو شہریوں کو ملک کا اعلی ترین بہادری ایوارڈ دیا گیا ہے، حملہ آور سے مقابلے کیندوران شہید ہونے والے نعیم رشید اور زندہ بچنے والے عبدالعزیز کو نیوزی لینڈ کراس سے نوازا گیا۔ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ اعلی ترین وکٹوریا …
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہرا کر سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہرا کر سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 9 رنز سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو …